https://urdu.app.com.pk/urdu/بدعنوانی-پاکستان-کی-سب-سے-بڑی-دشمن-ہے،-م/
بدعنوانی پاکستان کی سب سے بڑی دشمن ہے، مائنس ون کا نہ پہلے خطرہ تھا نہ اب ہے، حکومت جانے کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں ہے، پاکستان کی کشمیر پالیسی بہترین ہے،کرونا کے باوجود ملکی معیشت میں بہتری آئی ہے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں خصوصی انٹرویو