https://urdu.app.com.pk/urdu/سوشل-میڈیا-پر-سب-سے-بڑا-چیلنج-جعلی-خبریں/
سوشل میڈیا پر سب سے بڑا چیلنج جعلی خبریں ہیں، صحافیوں کو سوشل میڈیا پر تصدیق کے عمل کو اپنانا چاہئے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی برطانوی ہائی کمیشن کی پولیٹیکل قونصلر مس زوئی ویئر سے ملاقات کے دوران گفتگو