https://urdu.app.com.pk/urdu/شہباز-شریف-نے-جعلی-بینک-اکاؤنٹس-کے-ذریع/
شہباز شریف نے جعلی بینک اکاؤنٹس کے ذریعے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کی،صرف ایک کیس میں 16ارب کی چوری پکڑی گئی، وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کرسمس کی تقریب سے خطاب