https://urdu.app.com.pk/urdu/ملکی-معاشی-ترقی-میں-اوورسیز-پاکستانیو/
ملکی معاشی ترقی میں اوورسیز پاکستانیوں کا اہم کردار ہے، ہم نے ہمیشہ ان کے مسائل کے حل پر زور دیا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کی پی ٹی آئی ڈنمارک کے صدر سے گفتگو