https://urdu.app.com.pk/urdu/وزیراعظم-عمران-خان-کا-ڈیٹا-فار-پاکستان/
حکومت ملک سے غربت کے خاتمے کےلئے پرعزم ہے، مہذب معاشرے کی پہچان چند امراءسے نہیں بلکہ اکثریت کے رہن سہن سے ہوتی ہے،وزیراعظم عمران خان کا ڈیٹا فار پاکستان پورٹل کے اجراءکے حوالے سے تقریب سے خطاب