https://urdu.app.com.pk/urdu/وزیر-خارجہ-شاہ-محمود-قریشی-کا-صومالیہ-ک/
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا صومالیہ کے ہم منصب احمد عیسیٰ اود سے ٹیلیفون پر رابطہ پاکستان اور صومالیہ کے مابین باہمی تعاون کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا