https://www.94news.tv/پولیس-کی-مدد-سے-لیاری-گینگ-وار-کے-ارشد-پ/
پولیس کی مدد سے لیاری گینگ وار کے ارشد پپو، بھائی اور ساتھی کو اغوا کیا، تینوں کے سر تن سے جدا کر کے فٹ بال کھیلا اور لاشوں کو جلا دیا، عزیر بلوچ