This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
یوٹوب پر کس کا بیان سننا چاہئے؟
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
👍3
حق جماعت وہ ہے جو حق کے موافق ہو ، گرچہ اسمیں تنہا ایک شخص ہو ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
جماعت سے مراد لوگوں کی کثرت نہیں بلکہ حق کی موافقت ہے ۔
https://t.me/MSuffah

https://www.darulifta.info/zakat-calculator
زکوۃ کیلکولیٹر کو ایپلیکیشن کے علاوہ ویب سائٹ کا بھی حصہ بنادیا گیا ہے۔۔
امید ہے کہ اس سے اس کی افادیت بڑھ جائے گی۔۔
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
زکوۃ کیلکولیٹر کو ایپلیکیشن کے علاوہ ویب سائٹ کا بھی حصہ بنادیا گیا ہے۔۔
امید ہے کہ اس سے اس کی افادیت بڑھ جائے گی۔۔
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
👍2
Agar Ilm Par Pukhtagi Chaheye to Mobile Chor Do
https://youtube.com/watch?v=oek5JZFLckA&si=JT83wl5keSPAHUlL
اگر علم پر پختگی چاہئے تو موبائل کو چھوڑ دیں
مولانا الیاس گھمن صاحب

YouTube
Agar Ilm Par Pukhtagi Chaheye to Mobile Chor Do
Agar Ilm Par Pukhtagi Chaheye to Mobile Chor Do
Follow Molana Muhammad Ilyas Ghumman on Social Media Platforms:
Whatsapp Channel ► https://whatsapp.com/channel/0029Va8NTmy6buMJpvUPIA10
Facebook ► https://www.facebook.com/AhnafMediaServices/
YouTube…

ہمارا ہر کام مشورہ سے ہونا چاہیے ! - مکتب الصفہ | Maktabus Suffah
https://msuffah.com/hhkmshc/
https://msuffah.com/hhkmshc/
مکتب الصفہ | Maktabus Suffah
ہمارا ہر کام مشورہ سے ہونا چاہیے ! - مکتب الصفہ | Maktabus Suffah
محمد قمر الزماں ندوی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مدرسہ نور الاسلام موئی کلاں کنڈہ پرتاپگڑھ حدیث شریف میں میں آتا ہے، تین آدمی جو […]
کسی کے دل میں جھانکنے کی بجائے اپنا محاسبہ کریں ! - مکتب الصفہ | Maktabus Suffah
https://msuffah.com/kkdmjnkb/
https://msuffah.com/kkdmjnkb/
مکتب الصفہ | Maktabus Suffah
کسی کے دل میں جھانکنے کی بجائے اپنا محاسبہ کریں ! - مکتب الصفہ | Maktabus Suffah
محمد قمر الزماں ندوی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مدرسہ نور الاسلام موئی کلاں کنڈہ پرتاپگڑھ دنیا میں جتنے انسان ہیں، ان میں خامیوں کیساتھ […]
خطاب جمعہ 73 مشکل حالات سے مومن کو کبھی گھبرانا نہیں چاہیے - مکتب الصفہ | Maktabus Suffah
https://msuffah.com/%D8%AE%D8%B7%D8%A7%D8%A8-%D8%AC%D9%85%D8%B9%DB%81-%D9%85%D8%B4%DA%A9%D9%84-%D8%AD%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%AA-%D8%B3%DB%92-%D9%85%D9%88%D9%85%D9%86-%DA%A9%D9%88-%DA%A9%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%DA%AF%DA%BE%D8%A8/

"مشکل حالات سے مومن کو کبھی گھبرانا نہیں چاہیے” محمد قمر الزماں ندوی ۔۔۔۔۔۔۔۔مدرسہ نور الاسلام موئی کلاں کنڈہ پرتاپگڑھ […]
خطاب جمعہ 74 صبر کامیابی اور کامرانی کی شاہ کلید ہے ! - مکتب الصفہ | Maktabus Suffah
https://msuffah.com/khitabe-jumua74/
https://msuffah.com/khitabe-jumua74/
مکتب الصفہ | Maktabus Suffah
خطاب جمعہ 74 صبر کامیابی اور کامرانی کی شاہ کلید ہے ! - مکتب الصفہ | Maktabus Suffah
خطاب جمعہ 74 صبر کامیابی اور کامرانی کی شاہ کلید ہے ! مولانا قمرالزماں صاحب ندوی ناشر مکتب الصفہ اچلپور....
❤1
خطاب_جمعہ_74_صبر_کامیابی_اور_کامرانی_کی_شاہ_کلید_ہے_!_مکتب_الصفہ.pdf
1.4 MB
خطاب جمعہ
#سلسلہ_خطاب_جمعہ نمبر ۷٤ (74)
📖 عنوان : صبر کامیابی اور کامرانی کی شاہ کلید ہے !
🎁 سلسلہ وار خطاب : خطیب حضرات کے لئے تحفہ
🗓 تاریخ: 2 مئی 2025 بروز جمعہ
✍ منجانب: مکتب الصفه اچلپور کے مختلف شعبوں میں سے ایک شعبہ (خطیب حضرات کا معاون: خطاب جمعہ ) اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سےتشکیل دیا گیا ہے۔ ہر ہفتے سلسلہ وار خطاب جمعہ حاصل کرنے کے لیے مذکورہ گروپ سے جڑیں اور علماء کرام و خطیب حضرات کو بھی اس گروپ سے جڑنے کی دعوت دیں ۔
📌 نوٹ : (اس خطاب کو زیادہ سے زیادہ ائمہ حضرات تک پہنچانے کی کوشش کریں، یہ نیکی اور خیر کے کاموں میں تعاون ہوگا۔ )
آن لائن مطالعہ کرنے کے لیے اس لنک پر جائیں
۔📚 PDF ویپ براؤزر سائٹ 👇
https://msuffah.com/khitabe-jumua74/
📥 ۔ PDF ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے ٹیلی گرام پر 👇
📚 https://t.me/MSuffah/2771
#ادارہ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
#سلسلہ_خطاب_جمعہ نمبر ۷٤ (74)
📖 عنوان : صبر کامیابی اور کامرانی کی شاہ کلید ہے !
🎁 سلسلہ وار خطاب : خطیب حضرات کے لئے تحفہ
🗓 تاریخ: 2 مئی 2025 بروز جمعہ
✍ منجانب: مکتب الصفه اچلپور کے مختلف شعبوں میں سے ایک شعبہ (خطیب حضرات کا معاون: خطاب جمعہ ) اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سےتشکیل دیا گیا ہے۔ ہر ہفتے سلسلہ وار خطاب جمعہ حاصل کرنے کے لیے مذکورہ گروپ سے جڑیں اور علماء کرام و خطیب حضرات کو بھی اس گروپ سے جڑنے کی دعوت دیں ۔
📌 نوٹ : (اس خطاب کو زیادہ سے زیادہ ائمہ حضرات تک پہنچانے کی کوشش کریں، یہ نیکی اور خیر کے کاموں میں تعاون ہوگا۔ )
آن لائن مطالعہ کرنے کے لیے اس لنک پر جائیں
۔📚 PDF ویپ براؤزر سائٹ 👇
https://msuffah.com/khitabe-jumua74/
📥 ۔ PDF ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے ٹیلی گرام پر 👇
📚 https://t.me/MSuffah/2771
#ادارہ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
خطاب جمعہ : سلسلہ وار
✍ منجانب: مکتب الصفه اچلپور کے مختلف شعبوں میں سے ایک شعبہ (خطیب حضرات کا معاون: خطاب جمعہ ) اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سےتشکیل دیا گیا تھا۔ الحمداللہ ادارہ اب تک مکمل 74 خطاب ارسال کر چکا ہے. ہر ہفتے سلسلہ وار خطاب جمعہ حاصل کرنے کے لیے مذکورہ گروپ سے جڑیں اور علماء کرام و خطیب حضرات کو بھی اس گروپ سے جڑنے کی دعوت دیں ۔
📌 نوٹ : (اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ ائمہ حضرات تک پہنچانے کی کوشش کریں، یہ نیکی اور خیر کے کاموں میں تعاون ہوگا۔ )
ٹیلی گرام چینل میں شامل ہونے کے لئے اس لنک کا استعمال کریں
https://t.me/MSuffah
آن لائن مطالعہ کرنے کے لیے اس لنک پر جائیں
https://msuffah.com/khitabe-jumah/

🥰2
خادم قوم و ملت حضرت مولانا غلام وستانوری جوار رحمت میں !
محمد قمر الزماں ندوی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بہت مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
آج مورخہ 4/ مئی بروز اتوار ظہر اور عصر کے درمیان یہ افسوس ناک خبر ملی کہ خادم قرآن اور ہزاروں اداروں اور جامعات و مکاتب کے ذمہ دار و سرپرست جامعہ اشاعت العلوم اکل کوا کے روح رواں و میر کارواں جناب حضرت مولانا غلام وستانوری صاحب رح اس دار فانی سے دار باقی کی طرف کوچ کر گئے۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔
یقینا مولانا مرحوم اپنی ذات میں ایک انجمن تھے اور ملت کے لئے قیمتی سرمایہ تھے، وہ علم و عمل اور اخلاص و یقین کے جامع مرد مجاہد انسان تھے ،انہوں نے تنہا اتنے کام اور ذمہ داریاں انجام دیں، جو کام پوری ایک تنظیم اکادمی اور سوسائٹی کرتی ہے ، اس اعتبار سے وہ پوری ملت کے لئے اور بطور خاص میدان عمل میں کام کرنے والوں کے لئے آڈیل اور نمونہ تھے ۔ میں نے جن علماء کا نام و کام کا کثرت سے لوگوں کی زبان سے تذکرہ سنا ،ان میں مولانا وستانوری رح بھی نمایاں اور سر فہرست ہیں ۔
وہ ایک عظیم اور عبقری انسان تھے ،انہوں اپنی پوری زندگی دین متین کی خدمت اور امت کی اصلاح و فلاح میں صرف کی ،بلکہ وقف کر دی تھی ، ان کی وفات سے ایک عہد کا خاتمہ ہوا ہے ۔
مولانا کی علالت کی خبر تقریباً ایک ہفتہ سے سوشل میڈیا پر گردش کر رہی تھی، لوگ اور بطور خاص ان کے محبین و تلامذہ ان کے ادارے سے فارغ ہزاروں علما و فضلا و حفاظ ان کے لیے دعاء صحت کر رہے تھے ، لیکن قضا و قدر کا فیصلہ آچکا تھا اور آج وہ اللہ تعالیٰ کے جوار میں اپنی طویل اور کثیر خدمات انجام دے کر پہنچ گئے اللہ تعالیٰ ان کو صدیقین اور ابرار کی زمرے میں شامل فرما کر اعلیٰ علیین میں جگہ عطا فرمائے آمین ۔
مولانا مرحوم علم و عمل کے جامع انتہائی متواضع مخلص اور بے لوث انسان تھے اور اپنی عالمی شناخت اور پہنچان رکھتے تھے اور انہوں نے علم جدید و قدیم کے فرق کو مٹا کر ہر دو میدان میں اپنا لوہا منوایا ،ان کی ذات خلوص اور سادگی کی پیکر تھی بلند اخلاق کے حامل انسان تھے، وہ محبوب العلماء تھے،ان میں نہ کوئی طرہ تھا نہ طمطراق ،بس انہیں کام سے لگن اور دھن وہ کام کرنا اور کرانا جانتے تھے اور وسائل کا صحیح جگہ استعمال بھی ، بس اللہ تعالیٰ نے انھیں کام کرنے کا سلیقہ خوب دیا تھا،وہ پوری یکسوئی سے کسی کام کو انجام دیتے تھے اور حالات و مسائل کا ہمت و حوصلے سے سامنا کرکے آگے کے مشن میں لگ جاتے تھے ، ان کی زندگی ،خدمت اور کارناموں پر مجھے رشک آتا تھا اور ان کو میں اپنے لئے بطور خاص نمونہ سمجھتا تھا اور جب کبھی کسی کام میں ہمت ہارتا تو ان کو یاد کرکے اپنے اندر مہمیز پیدا کرتا اور پھر لکھنے پڑھنے کے لئے تیار ہو جاتا ۔
انہوں نے تنہا وہ کام کیا اور وہ کارنامے انجام دیے جو پوری بڑی تنظیم ادارہ اور جماعت کرتی ہے ۔
وہ انتہائی متحرک اور فعال انسان تھے وہ تنہا نہیں تھے وہ افراد اور انجمن کے مانند تھے ان کے زیر اہتمام اور زیر نگرانی ہزاروں لوگ کام کر رہے تھے ، ہزاروں لاکھوں افراد کی کفالت کا وہ ذریعہ تھے ۔
غلام محمد وستانوی (پیدائش: یکم جون 1950ء) ایک بھارتی مسلمان عالم دین و ماہرِ تعلیم تھے، جو روایتی اسلامی تعلیم میں عصری مضامین کو شامل کرنے کی کوششوں کے لیے معروف تھے۔ وہ اکل کوا، مہاراشٹر میں واقع جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم کے بانی و مہتمم تھے۔
یہ ادارہ بھارت کے اقلیتی طبقے کے زیر انتظام پہلے میڈیکل کالج کی میزبانی کرتا ہے، جو میڈیکل کونسل آف انڈیا (ایم سی آئی) سے تسلیم شدہ ہے۔ وستانوی نے 2011ء میں مختصر وقت کے لیے دار العلوم دیوبند کے مہتمم کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دیں۔
ابتدائی و تعلیمی زندگی
غلام محمد وستانوی یکم جون 1950ء کو کوساڑی، ضلع سورت، گجرات میں پیدا ہوئے۔ 1952ء یا 1953ء میں ان کا خاندان وستان منتقل ہوا، جس کی طرف نسبت کرتے ہوئے وہ وستانوی لکھے جاتے ہیں۔ وستانوی نے اپنی ابتدائی تعلیم مدرسہ قوت الاسلام کوساڑی میں حاصل کی، جہاں انھوں نے حفظ قرآن کیا۔
انھوں نے بعد ازاں مدرسہ شمس العلوم بروڈہ میں تعلیم حاصل کی اور مزید تعلیم کے لیے 1964ء میں دار العلوم فلاح دارین، ترکیسر، گجرات میں داخلہ لیا، جہاں انھوں نے آٹھ سال تک تعلیم حاصل کی اور 1972ء کے اوائل میں اپنی تعلیم مکمل کی۔ ان کے اساتذہ میں احمد بیمات، عبد اللہ کاپودروی، شیر علی افغانی اور ذو الفقار علی شامل تھے۔
1972ء کے اواخر میں وستانوی نے مظاہر علوم سہارنپور، اتر پردیش میں داخلہ لیا اور دورۂ حدیث شریف پڑھ کر 1973ء میں وہاں سے فراغت حاصل کی۔ انھوں نے بخاری محمد یونس جونپوری سے پڑھی۔ اس کے علاوہ انھوں نے ایم بی اے کی ڈگری بھی حاصل کی۔

Telegram
Maktabus Suffah Ⓡ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
👍2❤1
1970ء میں دار العلوم فلاح دارین کے زمانۂ طالب علمی کے دوران، انھوں نے محمد زکریا کاندھلوی سے اصلاحی تعلق قائم کیا اور 1982ء میں شیخ کی وفات تک ان سے استفادہ کرتے رہے۔ ان کی وفات کے بعد، سید صدیق احمد باندوی سے رجوع کیا اور ان کے خلیفہ و مُجاز ہوئے۔ مزید یہ کہ انھیں محمد یونس جونپوری سے بھی اجازتِ بیعت حاصل ہوئی۔
عملی زندگی
تدریسی و عملی زندگی
تعلیم سے فراغت کے بعد وستانوی نے قصبہ بوڈھان، ضلع سورت میں دس دن تدریس کے فرائض انجام دیے۔ اس کے بعد 1973ء میں وہ دار العلوم کنتھاریہ، بھروچ تشریف لے گئے، جہاں ابتدائی فارسی سے متوسطات تک کی مختلف کتابوں کی تدریس ان سے متعلق رہی۔
1979ء میں انھوں نے جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم، اکل کوا کی بنیاد رکھی۔ ابتدا میں یہ ادارہ محدود وسائل کے ساتھ چھ طلبہ اور ایک استاد کے ساتھ مکتب کی صورت میں قائم ہوا۔ وقت کے ساتھ یہ ادارہ ترقی کرتا گیا اور اسلامی و عصری تعلیم کے امتزاج کے باعث ایک نمایاں تعلیمی مرکز کے طور پر ابھرا۔ ادارے کے بہتر انتظام کی غرض سے وہ مستقل طور پر اکل کوا منتقل ہو گئے اور تب سے مہتمم کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔
یہ ادارہ ابتدائی اور اعلیٰ ثانوی اسکولوں، بیچلر آف ایجوکیشن (B.Ed.) اور ڈپلوما ان ایجوکیشن (D.Ed.) کالجوں کے ساتھ ساتھ پیشہ ورانہ تربیتی پروگرامز فراہم کرتا ہے۔ اس کے علاوہ، ادارہ انجینئرنگ، فارمیسی اور میڈیکل کالج جیسے پیشہ ورانہ کورسز بھی پیش کرتا ہے، جنھیں میڈیکل کونسل آف انڈیا سے تسلیم شدہ حیثیت حاصل ہے۔ مزید یہ کہ آئی ٹی، دفتر انتظامیہ، سلائی اور سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ جیسے شعبوں میں بھی تربیتی مواقع فراہم کیے جاتے ہیں۔ اس جامع تعلیم کا مقصد طلبہ کو مذہبی اور عصری معاشرتی ذمہ داریوں کے لیے تیار کرنا ہے۔وستانوی نے جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم کی بنیاد رکھنے اور اسے منظم کرنے کے ساتھ ساتھ بھارت کے مختلف علاقوں میں متعدد تعلیمی اور فلاحی ادارے بھی قائم کیے ہیں۔ وہ ان اداروں اور ملک بھر کے دیگر اداروں کے انتظام و انصرام میں بھی فعال طور پر شامل رہے ہیں۔
رکن مجلسِ شوریٰ، دار العلوم دیوبند
1419ھ مطابق 1998ء میں وستانوی دار العلوم دیوبند کی مجلس شوریٰ کے رکن منتخب ہوئے اور اپنے دورِ اہتمام میں بحیثیت مہتمم بھی مجلس شوریٰ کے رکن کے طور پر خدمات انجام دیں۔ وہ تاحال مجلس شوریٰ کے رکن تھے۔اہتمامِ دار العلوم دیوبند اور درپیش مسائل
غلام محمد وستانوی 11 جنوری 2011ء کو دار العلوم دیوبند کے مہتمم (وائس چانسلر) منتخب ہوئے۔ اس فیصلے کو ادارے کی قیادت میں ایک اہم اصلاحی اقدام قرار دیا گیا۔ تاہم، 2002ء کے گجرات فسادات کے حوالے سے ان کے مفاہمتی بیانات نے تنازعات کو جنم دیا اور مختلف حلقوں کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ ان بیانات کو مدرسے کے روایتی نظریات سے متصادم سمجھا گیا، جس کی وجہ سے داخلی اختلافات نے جنم لیا۔
23 جولائی 2011ء کو داخلی دباؤ اور اختلافات کے باعث وستانوی کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا گیا۔
عہدے سے برطرفی کے بعد وستانوی صاحب نے کہا کہ انھیں "کسی غلطی کے بغیر سزا دی گئی" اور ان کے بیانات کو سیاق و سباق سے ہٹا کر پیش کیا گیا۔
انھوں نے زور دیا کہ ان کا مقصد مسلم کمیونٹی کی ترقی اور ادارے کو مضبوط بنانے کے لیے اصلاحات متعارف کروانا تھا۔ ان کے مطابق، ان کی برطرفی اندرونی سیاست اور اصلاحات مخالف عناصر کی مزاحمت کا نتیجہ تھی۔
اوپر مولانا مرحوم کی زندگی سے متعلق یہ معلومات وکی پیڈیا سے ماخوذ ہیں ، عجلت میں صرف اتنے ہی اکتفا کرتے ہیں ان کی خدمات پر ہم مزید آگے لکھیں گے، آخری اقتباس سے قارئین کا اتفاق ضروری نہیں ہے۔
بس دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم حضرت وستانوی رح کی مغفرت فرمائے اعلیٰ علین میں ان کو جگہ دے اور امت کو ان کا نعم البدل عطا فرمائے آمین نیز ان کے تمام ورثاء متعلقین مستفدین و مسترشدین اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
آسماں ان کی لحد پر شبنم افشانی کرے
سبزئہ نورستہ اس گھر کی نگہبانی کرے

👍6❤1
موجودہ حالات میں علماء اور خواص کی ذمے داری - مکتب الصفہ | Maktabus Suffah
https://msuffah.com/ulama-aur-khwas/

محمد قمر الزماں ندوی۔۔۔۔۔۔۔۔مدرسہ نور الاسلام موئی کلاں کنڈہ پرتاپگڑھ 9506600725 علمائے کرام امت کے خواص ہیں، کیونکہ اس طبقہ […]
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
ہمارے موبائل میں جگہ نہیں تھی ورنہ یہ ویڈیو مکمل دیکھنے لائق تھی ۔ اس میں کافی تختیوں کے سوالات کے جوابات بچوں نے دیے
Mere Mobile Me Jagah Nahi Thi Warna Ye Video Mukammal Dekhne Layq Thi
मेरे मोबाइल फोन में जगा नही थी वर्ना ये वीडियो देखने लाएक थी. नूरानी काऐदे के बहोत से सवालों के जवाब दिये बच्चों ने
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
Mere Mobile Me Jagah Nahi Thi Warna Ye Video Mukammal Dekhne Layq Thi
मेरे मोबाइल फोन में जगा नही थी वर्ना ये वीडियो देखने लाएक थी. नूरानी काऐदे के बहोत से सवालों के जवाब दिये बच्चों ने
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
❤2👍1
بچوں کی اصلاحی مجلس کا مقصد
बच्चों की इस्लाही मजलिस का मकसद
Bachcho ki islahi majlis ka maqsad
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
बच्चों की इस्लाही मजलिस का मकसद
Bachcho ki islahi majlis ka maqsad
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ