Forwarded from ضروری معلومات | ɪᴍᴘᴏʀᴛᴀɴᴛ ɪɴғᴏ
پاکستانی افراد اپنا تعاون ان ذرائع سے پہنچا سکتے ہیں:
باطل کا بائیکاٹ کریں اور اپنا مال امت کے لیے خرچ کریں:
ادارہ *دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ* کی طرف سے اہل غزہ کی معاونت کرنے کے لیے مختلف اکاؤنٹ نمبرز میں سے کسی ایک پر رقم بھیج کر سکرین شاٹ ہر صورت ہمیں بھیجیں تاکہ کفنرم ہو سکے۔
*میزان بینک اکاؤنٹ نمبر 👇🏻*
Name: HAFIZA SAMIA
Account Number: 45010109236174
IBAN: PK24MEZN0045010109236174
*ایچ بی ایل بینک اکاؤنٹ نمبر 👇🏻*
Name: SAIMA ASGHAR
Account Number:
04987902955499
IBAN:
PK09HABB0004987902955499
*جاز کیش نمبر 👇🏻*
Name: Asghar
03025888233
*ایزی پیسہ نمبر 👇🏻*
Name: Safdar
03438648229
سکرین شاٹ اس 👇🏻 نمبر پر بھیجیں۔
+447417547152

❤1
Forwarded from ضروری معلومات | ɪᴍᴘᴏʀᴛᴀɴᴛ ɪɴғᴏ
*ادارہ دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ* کی طرف سے اہل غزہ کے لیے مختلف مقامات پر پانی کے ٹینکر پہنچانے کا سلسلہ شروع کیا ہے اللہ تعالیٰ قبول فرمائے اور زیادہ سے زیادہ اہل غزہ کی معاونت کرنے کی توفیق دے۔ آمین ثم آمین!
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Maktabus Suffah Ⓡ
Photo
الحمدلله آج بروز اتوار مکتب میں بچوں کو نماز کی عملی مشق کرائی گئی ۔
اہتمام و نظامت کے بنیادی اصول و تجربات | محاسن و رذائل کا اثر اجتماعی زن...
https://youtube.com/watch?v=bRHHxA3qz20&si=R5jl0nyM789a3hHp

YouTube
اہتمام و نظامت کے بنیادی اصول و تجربات | محاسن و رذائل کا اثر اجتماعی زندگی میں @idaraashrafululoom
6 - 7 - 8 شوال 1446ھ | 5 - 6 - 7 اپریل 2025ء
تربیت الفضلاء ( 4 ) Tarbiyat Ul Fuzalaa
خانقاہ جمالیہ ، انکے پلی ، معین آباد ، حیدرآباد
تربیت الفضلاء ( 4 ) Tarbiyat Ul Fuzalaa
خانقاہ جمالیہ ، انکے پلی ، معین آباد ، حیدرآباد
Forwarded from ضروری معلومات | ɪᴍᴘᴏʀᴛᴀɴᴛ ɪɴғᴏ
یونائیٹڈ نیشنز ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی فار فلسطین ریفیوجیز اِن دی نیئر ایسٹ (UNRWA) اقوامِ متحدہ کا ایک خصوصی ادارہ ہے جو فلسطینی پناہ گزینوں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرتا ہے۔ یہ ادارہ 1949 میں قائم ہوا اور 1950 سے فلسطین، خاص طور پر غزہ، مغربی کنارے، اردن، لبنان اور شام میں اپنی خدمات فراہم کر رہا ہے۔
۔UNRWA کا تعارف اور خدمات
۔UNRWA کا بنیادی مقصد فلسطینی پناہ گزینوں کو تعلیم، صحت، خوراک، رہائش اور دیگر بنیادی سہولیات فراہم کرنا ہے۔ یہ ادارہ لاکھوں فلسطینیوں کو اسکولوں، کلینکس، خوراک کی تقسیم اور ہنگامی امداد کے ذریعے سہارا دیتا ہے۔
۔غزہ میں حالیہ صورتحال اور UNRWA کا کردار
7 اکتوبر 2023 کو اسرائیل اور حماس کے درمیان شروع ہونے والی جنگ کے بعد غزہ میں انسانی بحران شدید تر ہو گیا۔ UNRWA نے اس دوران 2 ملین سے زائد افراد کو خوراک، صحت کی سہولیات، پناہ گاہیں، صاف پانی، حفظانِ صحت کی اشیاء اور بچوں کے لیے گرم کپڑے فراہم کیے ۔ ادارے نے 64,000 افراد کو خیمے فراہم کیے اور 37 نئی پناہ گاہیں قائم کیں۔ مزید برآں، 200,000 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے اور 364,000 سے زائد طبی مشاورتیں فراہم کی گئیں ۔
https://www.unrwa.org/newsroom/news-releases/gaza-strip-phase-one-lifesaving-ceasefire-draws-end-unrwa-reaches-2-million
عطیات اور بھروسہ
۔UNRWA کو دنیا بھر سے عطیات موصول ہوتے ہیں، جن میں امریکہ، یورپی یونین اور دیگر ممالک شامل ہیں۔ 2023 میں امریکہ نے UNRWA کو 153.7 ملین امریکی ڈالر کا عطیہ دیا ۔ تاہم، اکتوبر 2023 میں اسرائیل نے UNRWA پر الزام عائد کیا کہ اس کے 12 ملازمین حماس کے حملے میں ملوث تھے، جس کے بعد امریکہ اور دیگر 9 ممالک نے ادارے کی فنڈنگ معطل کر دی ۔ UNRWA نے ان الزامات کی تحقیقات کا وعدہ کیا ہے اور اپنی غیر جانبداری پر زور دیا ہے۔
https://www.unrwa.org/newsroom/news-releases/united-states-contributes-us-1537-million-unrwa-support-palestine-refugees
https://www.theguardian.com/world/2024/jan/28/famine-in-gaza-is-being-made-inevitable-says-un-rapporteur
عطیات کی مقدار
۔UNRWA نے 2024 کے لیے غزہ اور مغربی کنارے میں ہنگامی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے 1.2 بلین امریکی ڈالر کی اپیل کی ہے ۔ اس فنڈنگ سے 1.7 ملین افراد کو امداد فراہم کی جائے گی۔ 2023 کے پہلے نصف میں، ادارے نے غزہ میں 1.1 ملین سے زائد پناہ گزینوں کو خوراک فراہم کی ۔
https://news.un.org/en/story/2024/04/1148931

۔UNRWA غزہ اور دیگر فلسطینی علاقوں میں انسانی بحران کے دوران ایک اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ اگرچہ ادارے کو بعض ممالک کی جانب سے تنقید اور فنڈنگ کی معطلی کا سامنا ہے، لیکن اس کی خدمات اور شفافیت کی کوششیں قابلِ قدر ہیں۔ عطیہ دہندگان کو چاہیے کہ وہ UNRWA کی موجودہ کوششوں اور شفافیت کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی حمایت جاری رکھیں، تاکہ فلسطینی عوام کو درپیش مشکلات میں کمی لائی جا سکے۔
مزید معلومات اور عطیات کے لیے UNRWA کی رسمی ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔
https://www.unrwa.org/gaza-emergency
https://t.me/ImpoINFO

👍4❤1
Forwarded from ضروری معلومات | ɪᴍᴘᴏʀᴛᴀɴᴛ ɪɴғᴏ
https://donate.unrwa.org/int/en/gaza
اپنی زکوٰۃ و عطیات غزہ کے ضرورت مندوں تک پہنچائیں۔
لنک اور طریقہ کار اوپر درج ہے۔
نوٹ: عطیہ کردہ رقم کے علاوہ، بینک کی جانب سے ٹرانزیکشن چارجز بھی وصول کیے جا سکتے ہیں۔
مثال کے طور پر، میرے بینک نے 500 روپے بھیجنے پر 20 روپے 65 پیسے اضافی چارج کیے۔
مختلف بینک، رقم یا ملک کی بنیاد پر چارجز میں فرق ہو سکتا ہے۔
اگر آپ عطیہ نہیں کر سکتے تو کم از کم اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیں۔

مکمل کلام سننے کے لئے یوٹیوب چینل
https://youtu.be/g3qK8Ywjt2k?si=xJShb83ccLPhRngr
https://youtu.be/g3qK8Ywjt2k?si=xJShb83ccLPhRngr
YouTube
Hr koi khamosh hy. | ہر کوئی خاموش ہے |Voice. #ZubairGabol Lyrics. #hudhudilahbadi
#UrduNasheed
#poetryhudhudilahabadi
#hudhudnasheed
#zubairGabol
مصلحت کی بِھینٹ چڑھ کر
ہرکوئی ----------- خاموش ہے
چلتی پھرتی لاش بن کر
زندگی ------------ خاموش ہے
سِل گئے ہیں ہونٹ سب کے
باطلوں کے خوف سے
معصیت ---------- چلارہی ہے…
#poetryhudhudilahabadi
#hudhudnasheed
#zubairGabol
مصلحت کی بِھینٹ چڑھ کر
ہرکوئی ----------- خاموش ہے
چلتی پھرتی لاش بن کر
زندگی ------------ خاموش ہے
سِل گئے ہیں ہونٹ سب کے
باطلوں کے خوف سے
معصیت ---------- چلارہی ہے…
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
مسلم پرسنل لاء اور نوجوانوں کا اعتماد
مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
😢2
آج ایسے مدارس کی امت کو ضرورت ہے ! - مکتب الصفہ | Maktabus Suffah
https://msuffah.com/aumkzh/
https://msuffah.com/aumkzh/
مکتب الصفہ | Maktabus Suffah
آج ایسے مدارس کی امت کو ضرورت ہے ! - مکتب الصفہ | Maktabus Suffah
آج ایسے مدارس کی امت کو ضرورت ہےمحمد قمر الزماں ندوی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مدرسہ نور الاسلام موئی کلاں کنڈہ پرتاپگڑھ
👍2