Maktabus Suffah Ⓡ
2.8K subscribers
1.07K photos
473 videos
364 files
2.48K links
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
Download Telegram
Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
بچوں کی دینی تعلیم وتربیت والدین کی ذمہ داری
حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
Short Clip _ Bacchun Ki Deni Taleem o Tarbiat Walidain Ki Zimmehdari
Bayan _ Mufti Muhammad Taqi Usmani Sahab(720P_HD)

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
❤2
Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
دعا کا مقام
قاری یاسر عرفات صاحب
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
🥰2
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں میری بات "
اس طرح مدارس اسلامیہ مزید فعال اور موثر ہوسکتے ہیں!

حضرت مولانا محمد قمر الزماں ندوی مدرسہ نور الاسلام، کنڈہ، پرتاپ گڑھ
https://msuffah.com/skujtdmb/

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
❤2
Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
لقمہ کا اثر 😢
قاری یاسر عرفات صاحب
#Status
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
*سنو سنو!!*

*حرام خوری یہ بھی ہے*

(ناصرالدین مظاہری)

چند روز پہلے حکیم الامت حضرت تھانوی کاایک اقتباس پڑھا تو چودہ طبق روشن ہوگئے۔ حضرت سے کسی نے پوچھا کہ میں ایک جگہ استاذ ہوں پڑھاتا ہوں بعض لوگ اوقات تعلیم کے وقت پاس آکر بیٹھ جاتے ہیں ان سے باتیں کرنے میں جو طلبہ کا حرج ہوتاہے تو کیا یہ خیانت ہوگی؟ حضرت تھانوی نے فرمایا کہ بے شک یہ خیانت ہے ان لوگوں کومنع کردینا چاہیے کہ یہ کام کا وقت ہے ، پھر اس شخص نے عرض کیا کہ جو اس وقت تک ہوچکا یا آئندہ اتفاقا ایسا پھر ہوجائے تو کیا اس کا کوئی بدل ہوسکتا ہے؟ فرمایا سوائے توبہ کے اور کوئی بدل نہیں عرض کیا خارج اوقات میں کوئی کام کردیا جائے ؟ فرمایا یہ بھی اس کا بدل نہیں، فرضوں کے قائم مقام نفل تھوڑا ہی ہوسکتی ہیں، کام کے وقت کام کرنا چاہئے اور لوگوں کومنع کردینا چاہئے "

اس واقعہ کو محی السنہ حضرت مولانا ابرارالحق ہردوئی نے باقاعدہ لکھواکر شائع کرایا تھا۔

اب تو خیر چشمہ لے کر بھی تلاش کرنے سے کوئی ایسا نمونہ نہیں ملتا ورنہ زیادہ دن نہیں گزرے میرے استاذ تھے حضرت مولانا مفتی مظفرحسین، حضرت مولانا اطہر حسین، حضرت مولانا علامہ محمد یامین سہارنپوری یہ لوگ قلت تنخواہ کے باوجود ہرماہ پابندی کے ساتھ "کوتاہی ملازمت" کے نام سے کچھ نہ کچھ پیسے دفتر مالیات میں جمع کراتے تھے تاکہ ممکن ہے انجانے میں ہی ہونے والی کوتاہی کی تلافی ہوسکے۔

زیادہ پرانی بات نہیں ہے شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد،زکریا مہاجر مدنی، حضرت مولانا محمد یونس جونپوری، استاذ گرامی حضرت مولانا رئیس الدین بجنوری نے حساب لگوا کر تنخواہ کے نام سے ایک ایک پائی جوڑ کر مدرسہ کے خزانے میں واپس جمع کرادی، دارالعلوم دیوبند میں حضرت مولانا مفتی سعید احمد پالن پوری نے بھی پائی پائی کا حساب کرکے لی ہوئی تنخواہ واپس مدرسہ میں جمع کرادی۔

شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ ایک خطاب میں فرماتے ہیں:

"حرام خوری کی بہت ساری قسمیں ہیں، بہت سی قسمیں ایسی بھی ہیں جن کو لوگ حرام سمجھتے ہی نہیں، مثال کے طور پر ایک ملازم ہے اور جتنا وقت دینا چاہئے اتنا وقت نہیں دے رہا ہے اس کے اوپر لازم ہے کہ اگر آٹھ گھنٹے ملازمت کا وقت ہے تو پورے آٹھ گھنٹے ملازمت میں خرچ کرے دس منٹ بھی بچا لئے یا پندرہ منٹ ہی بچا لئے تو پندرہ منٹ جو اس نے نکالے ہیں اس پندرہ منٹ کی جو تنخواہ ہوگی وہ تنخواہ حرام ہوگی اور وہ کھانا بھی حرام ہوگا اس میں حرام کہ آمیزش ہوجائے گی کیونکہ اس نے اپنے معاہدے کی خلاف ورزی کی اس نے وہ وقت نہیں دیا جو طے تھا یہ حرام خوری ہے لوگ اس کو حرام نہیں سمجھتے ہیں یہاں تک کہ اگر کوئی شخص ملازمت کے جو فرائض ہیں ان فرائض کو چھوڑ کر نفلی نماز بھی جو پڑھے گا نفلی تلاوت بھی کرے گا وہ حرام ہوگا اس کے لئے اور اس وقت کی تنخواہ اس کے لئے حرام ہوگی"

دار الافتاء دارالعلوم دیوبند کا ارشاد ہے:

"اگر کوئی استاد طے شدہ وقت کی پابندی نہیں کرتا اور سمجھانے اور تنبیہ کرنے کے بعد بھی باز نہیں آتا تو ادارے کی انتظامیہ اس کی تنخواہ میں سے اس قدر کٹوتی کر سکتی ہے جس قدر وہ غیر حاضر رہا ہو اس سے زیادہ کٹوتی کرنے کی اجازت انتظامیہ کو نہیں ہو گی"۔

اصل میں "الناس علی دین ملوکہم"ایک عام اصول ہے، سربراہ مملکت کا کردار رعایا بہت جلد قبول کرتی ہے، حضرت عمر رضی اللہ عنہ ہر بندے کے پیچھے ڈنڈا اور تلوار لے کر نہیں چلتے تھے حضرت عمر بن عبدالعزیز ہر شخص کے لئے شمشیر برہنہ نہیں تھے پھر بھی ان بزرگوں کی حکومت آج تک مثالی بنی ہوئی ہے کیونکہ یہ پہلے خود عمل کرتے تھے۔ عوام تو خود بخود اپنے پیش رو اور فرمانروا کی اقتدا کرتے ہیں۔

شیخ الادب حضرت مولانا اعزاز علی صدر مدرس تھے دارالعلوم دیوبند کے، آپ کے بارے میں مشہور ہے کہ

"اوقات درس کی پابندی میں اپنی نظیر خود تھے ، گھنٹہ شروع ہوتے ہیں درسگاہ میں داخل ہوجاتے اور ایک دو منٹ قبل ہی فارغ کردیتے ، حتی کہ بعض اساتذہ دارا لعلوم دیوبند نے درس حدیث میں اوقات کی پابندی کا سبق شیخ الادب سے ہی لیا"

حلال حلال کی رٹ لگانا بہت آسان ہے حلال کمانا اور حلال کھانا اور کھلانا فی زماننا بہت مشکل ہے، وقت کی پابندی، امور مفوضہ کی پابندی، خوف خدا، حساب اور اللہ کے دربار میں پیشی کا ڈر نہایت ضروری ہے۔ صرف منبر و محراب اور مجالس و محافل میں تقوی پر تقریر کردینا یا مسند افتاء وارشاد پر بیٹھ کر تقوی کے فتوی دی دینا بہت آسان ہے عملی دنیا میں حزم واحتیاط اور فتوی پر تقوی کو اہمیت دینا بہت مشکل ہے، ہم اپنی آسانی کے لئے فتوے تلاش کرنے لگے، ہم دوسروں کو نیچا دکھانے کے لئے فتوے لینے لگے حالانکہ فتوی تو مرد مسلمان کی زندگی کا لابدی حصہ ہونا چاہیے۔

(29/ذوالقعدۃ چودہ سو پینتالیس ہجری)
❤1
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
bachcho-ka-tohfa-hissa-1 (1).pdf
70.4 MB
بچوں کا تحفہ
حصہ اول
جدید نسخہ
مجدد مکاتب حضرت مولانا اسماعیل لولات صاحب
دارالمکاتب کاپودرا گجرات

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
❤1
bachcho-ka-tohfa-hissa-2.pdf
15 MB
بچوں کا تحفہ
حصہ دوم
جدید نسخہ
مجدد مکاتب حضرت مولانا اسماعیل لولات صاحب
دارالمکاتب کاپودرا گجرات

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
❤4
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
New Start Video Intro

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
❤1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Channel Intro Maktabus Suffah Soon you will see us on YouTube

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
دینی و جدید عصری تعلیمی ادارہ
👇👇👇👇👇👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
🥰1
علماء کرام کو خانقاہی نظام سے مربوط ہونا انتہائی ضروری ہے خاص کر اس دور میں 😢 اللہ تعالیٰ ہم تمام کی حفاظت فرمائے۔

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Fitna e Shakeel Bin Haneef #fitnaedajjal #fitnaeshakeel #fitnaeqadiyani #viralvideo #viralshorts

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
❤1
آپ کتابوں کا مطالعہ کیسے کریں؟(ایک مفید تجرباتی تحریر)
از قلم:(حضرت مفتی) محمد زبیر ندوی (صاحب)
علم و مطالعہ کا صحیح ذوق ایسی خدائی نعمت ہے جو کم ہی خوش نصیبوں کو ملتی ہے، یہ ذوق انسان کو آمادہ کرتا ہے کہ وہ اپنے علم و فہم میں روز بروز اضافہ کرے اور...... 👇 آگے اس لنک سے مطالعہ کیجیے
https://msuffah.com/amkk/

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
ایک چھوٹے بچے نے مجھے چاکلیٹ🍫 دیا ہے 😊
❤4😍1
Dua Ki Ahmiyat O Zarurat | Mufti Sayyed Nuroddin Sahab Eshati @msuffah #...
https://youtube.com/watch?v=7Ade1dxpunU&si=ri7JLCg-ukQ-t4Yz

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
㈀ ㈀㔀ⴀ 㜀ⴀ㄀㠀开㄀㈀✀㐀㘀✀㄀㠀✀
匀甀瀀攀爀 嘀漀椀挀攀 刀攀挀漀爀搀攀爀
JUMA BAYAN. 18/07/2025
TOPIC:،QURAN SHURU BHI DUA SE KHATAM BHI DUA PAR

MUFTI SYED NOORUDDIN SAHAB ISHATI
MASJID E SAHABA IDARA MAKTABUS SUFFAH HIRA PURA ACHALPUR
جمعہ بیان
عنوان: قرآن شروع بھی دعا سے اور ختم بھی دعا پر
مفتی سید نورالدین صاحب اشاعتی
مقام : مسجد صحابہ ادارہ مکتب الصفہ ہیرا پورہ اچلپور


▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
❤2
Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

اللہ کریم کی بارگاہ میں شکر ادا کرتا ہوں کہ غزہ متاثرین تک لوگوں نے جو رقم امداد پہنچانے کے لیے میرے حوالے کیا تھا الحمدللہ وہ مستحقین تک پہنچ گیا ہے۔

ویڈیو آنے میں تاخیر اس لیے ہوئی کہ رقم جن افراد کے ذریعہ پہنچائی جارہی تھی ان میں ایک کی طبیعت علیل ہو گئی تھی کچھ دنوں تک وہ اسپتال میں زیر علاج تھے۔ اس کے علاوہ ایک حادثہ بھی رونما ہوا جس کا تذکرہ یہاں ممکن نہیں۔

اس دھوکہ و فریب کے دور میں جن لوگوں نے مجھ پر اعتماد کرتے ہوئے اپنی رقم میرے حوالے کیا میں ان سب کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں۔

یہ پہلا مرحلہ تھا۔ ان شاءاللہ آئندہ بھی جاری رکھا جائے گا۔ لہذا جو لوگ اب بھی تعاون بھیجنا چاہتے ہیں وہ مجھ سے ٹیلی گرام پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
@abusarimbot

جن لوگوں نے بھی ڈونیشن دیا تھا وہ رب کی بارگاہ میں شکرانہ ادا کر لیں۔

والسلام
اخوکم فی الدین
ابو صارم غفر اللہ
❤1
ان تمام رقم کے علاوہ اور بھی کچھ رقم علاقائی امام صاحب اور اہل خیر حضرات کے ذریعہ ملی تھی جو مجموعی طور پر انڈین کرنسی کے مطابق ایک لاکھ دو ہزار روپئے تھی۔ تمام رقم مستحقین تک ارسال کر دیا گیا۔ اب اس پن شدہ میسج کو اّن پن کیا جا رہا ہے۔ اس کی جگہ ڈونیشن کی نئی فہرست پن کی جائے گی، جو لوگ ڈونیشن دیں گے ان کی رقم اس نئی فہرست میں شامل کی جائے گی۔ ان شاءاللہ

میں جانتا ہوں کہ اس وقت امت مسلمہ کا دل اپنے غزہ کے بھائیوں بہنوں کے لیے درد و کرب سے تڑپ رہا ہے، ہر کوئی کسی طرح بھی ان تک مدد پہونچانے کا خواہاں ہے۔
پچھلے دنوں چند میرے ایمانی بھائی پرسنل میں میسج کر کے اپنے شک کا اظہار کیا کہ رقم غزہ والوں تک نہیں پہنچ رہی ہے، لوگ غزہ والوں کی لاشوں کا سہارا لے کر اپنا پیٹ بھر رہے ہیں۔ ویڈیو غزہ کی نہیں ہے، کہیں باہر کی ہے وغیرہ۔ کچھ حد تک تو ان کا شک کرنا جائز تھا، کیوں کہ خبر یہ بھی ہے کہ کئی لوگ جعلی ویڈیو بنا کر لوگوں کو دھوکہ دے کر اپنے لیے جہنم کی آگ کا ایندھن جمع کر رہے ہیں۔ ایسے لوگوں کا دل کیسے گوارا کر لیتا ہے؟ اللہ ہمیں محفوظ رکھے۔

یقین جانیں جب تک یہ ویڈیو نہ آ گئی تب تک میں کافی تشویش میں مبتلا تھا کہ اتنے دن ہو گئے معلوم نہیں کہ لوگ میرے بارے میں کیا گمان کر رہے ہوں گے۔

ایک بات واضح کر دوں کہ یقیناً غزہ کے سارے بارڈر سیل کر دیے گئے ہیں لیکن پھر بھی اللہ اسباب پیدا کر دیتا ہے۔ یہ جو ویڈیو میں آپ کھانے کے اشیاء کا انتظام دیکھ رہے ہیں وہ یہودیوں کی ہی بستیوں سے کافی مہنگی قیمت میں خریدی جاتی ہیں۔ اور پھر کھانے کا انتظام کیا جاتا ہے۔
تو ہمیں بہت زیادہ غلط گمان اور بے ضرورت سوالات سے بچنا چاہیے۔
پہلے بھی معاملہ اعتماد پر قائم تھا، لوگوں نے مجھ پر اعتماد کر کے رقم میرے حوالے کیا تھا۔ آئندہ بھی معاملہ اعتماد کے ساتھ چلے گا۔ لہٰذا جن لوگوں کو مجھ پر اعتماد ہے وہی حضرات اپنی رقم میرے حوالے کریں۔
کچھ باتیں عام کرنے کی نہیں ہیں اس لیے یہ سوال مجھ سے نہ کریں کہ کس طرح پہنچاتے ہیں، کون لوگ ہیں وہ وغیرہ وغیرہ۔ بس آپ لوگوں کی رقم پہنچانے کی ذمہ داری میں لے رہا ہوں اور ان شاءاللہ جب تک جسم میں جان ہے اپنی ذمہ داری کو نبھاؤں گا۔

اللہ ہمارا اور آپ کا ناصر ہو۔
والسلام
ابو صارم
❤5