Maktabus Suffah Ⓡ
2.8K subscribers
1.07K photos
473 videos
364 files
2.48K links
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
Download Telegram
بچوں کا دینی کورس
❤1
Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
شیخ عبدالقادر جیلانی رح کا مقام
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
❤2
Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
شیخ عبدالقادر جیلانی کی ولادت با سعادت
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
پلستر شروع کردیا گیا ہے
📌آپ کے کچھ پیسے بن سکتے ہیں

دینی تعلیم کا ذریعہ
نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
ارتداد کا خاتمہ
نئی نسل میں اخلاق حسنہ اور عمدہ تربیت کا ضامن
ان شاءالله
سوال: بچہ دوسری جماعت کا ہے ،سبق بہت اچھا یاد کرتا ہے ،لیکن جب وہی سبق اگلے دن دوبارہ سنو تو اس کو آتا ہی نہیں ۔ایسا کیوں ؟
(سارہ، فیصل آباد)

جواب: بالکل عام مسئلہ ہے، خاص طور پر چھوٹی جماعتوں کے بچوں میں۔ دوسری جماعت کا بچہ ذہنی اور جذباتی طور پر ابھی "ابتدائی یادداشت" (Short-term Memory) سے "مستقل یادداشت" (Long-term Memory) کی طرف سفر کر رہا ہوتا ہے۔ وہ آج سبق تو یاد کر لیتا ہے، لیکن اگلے دن بھول جاتا ہے کیونکہ اس کے دماغ نے وہ معلومات ابھی "محفوظ" نہیں کیں۔
یہ بالکل ایسے ہے جیسے کوئی چیز عارضی طور پر کاغذ پر لکھ دی جائے، لیکن اگر بار بار نہ دہرائی جائے تو وہ کاغذ مٹ جاتا ہے۔ بچے کی یادداشت کو مضبوط کرنے کے لیے بار بار دہرانا ضروری ہے۔ یہی وجہ ہے کہ چھوٹے بچوں کی تعلیم میں "ریویژن" سب سے اہم اصول سمجھا جاتا ہے۔

وجوہات کچھ یوں ہو سکتی ہیں:
1. بچہ سبق کو رٹ لیتا ہے، سمجھ کر نہیں پڑھتا، اس لیے جلدی بھول جاتا ہے۔
2. دہرانے کی مناسب عادت نہیں بنی۔ سبق ایک دن یاد کر کے چھوڑ دینا یادداشت کو پختہ نہیں کرتا۔
3. بچے کا دھیان پڑھائی کے دوران کمزور رہتا ہے، وہ الفاظ دہرا تو لیتا ہے لیکن ذہنی طور پر سبق سے جڑتا نہیں۔
4. اس عمر میں بچوں کی یادداشت فطری طور پر کمزور اور بھولنے والی ہوتی ہے، جسے وقت اور مشق کے ساتھ بہتر بنایا جا سکتا ہے۔

عملی حل یہ ہیں:
سبق کو چھوٹے چھوٹے حصوں میں یاد کروائیں اور ہر حصے کو سمجھا کر سنوائیں۔
اگلے دن نیا سبق دینے سے پہلے پرانے سبق کی لازمی دہرائی کروائیں۔
سبق کو صرف زبانی نہیں بلکہ لکھ کر بھی یاد کروائیں۔ لکھنے سے دماغ میں گہری چھاپ بنتی ہے۔
سبق کو کھیل یا سوال جواب کی شکل میں دہراویں، تاکہ بچہ دلچسپی سے یاد کرے اور اسے بوریت نہ ہو۔
والدین کو ہدایت دیں کہ گھر پر روزانہ پانچ دس منٹ پرانے سبق کی دہرائی ضرور کروائیں۔
مختصر یہ کہ بچہ نالائق نہیں، صرف اس کی یادداشت کو پختہ کرنے کے لیے بار بار دہرانے اور سبق کو سمجھنے کی عادت ڈالنے کی ضرورت ہے۔ جب یہ عادت بن جائے گی تو وہ نہ صرف اگلے دن بلکہ کئی دن بعد بھی سبق یاد رکھے گا۔
#منصوراخترغوری
بہ شکریہ صفحہ تعلیم
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
Maktabus Suffah Ⓡ
Photo
ہفتہ واری بچوں کی اصلاحی وتربیتی مجلس
عنوان : اچھے بچے
قاری آصف صاحب
معلم مکتب الصفہ اچلپور
6-10-2025 | Tarbiyati Majlis | Acche Bacche | Islahi Majlis @msuffah #is...
https://youtube.com/watch?v=VmJQjKE-l1Y&si=bOztiLlNhm3kqUy4

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
❤2
Maktabus Suffah Ⓡ
Photo
کتاب : بچوں کو پڑھانے کا طریقہ
مرتب: مجدد مکاتب حضرت مولانا اسماعیل احمد لولات دامت برکاتہم کاپودرہ گجرات انڈیا
استاذِ حدیث و فقہ : جامعہ قاسمیہ کھروڈ گجرات


کلمات بابرکت (از: حضرت اقدس مفتی احمد صاحب خانپوری)
دعائیہ کلمات (حضرت مولانا عبداللہ صاحب کاپودروی)

371 قیمتی مضامین کا مجموعہ
اصل قیمت 390
ہمارے پاس رعایتی قیمت 190
رعایتی قیمت پر حاصل کرنے کے لیے رابط کیجیے
8830665690

مزید کتابیں دیکھیے 👇
https://wa.me/c/918830665690
دل خوش ہے کہ غزہ آزاد ہوگیا ۔
صبح بخیر ایک خوش خبری کے ساتھ ❣️

الحمد للہ ایک طویل اور مشکل عرصے کے بعد آخرکار غزہ میں جنگ بندی ہوگئی ہے ❤️
اللہ کرے یہ امن قائم رہے اور غزہ کے مظلوم چہرے پھر سے مسکراہٹوں سے جگمگانے لگیں۔🤲-
www.MSuffah.com
❤3
عقیدئہ_ختم_نبوت_اور_امت_مسلمہ_کی_فکری_و_عملی_ذمہ_دداریاں_خطاب_جمعہ.pdf
1.4 MB
خطاب جمعہ
#سلسلہ_خطاب_جمعہ نمبر (96)

📖 عنوان : عقیدئہ ختم نبوت اور امت مسلمہ کی فکری و عملی ذمہ دداریاں

🎁 سلسلہ وار خطاب : خطیب حضرات کے لئے تحفہ

🗓 تاریخ: 9 ستمبر 2025 بروز جمعہ

✍ منجانب: مکتب الصفه اچلپور کے مختلف شعبوں میں سے ایک شعبہ (خطیب حضرات کا معاون: خطاب جمعہ ) اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سےتشکیل دیا گیا ہے۔  ہر ہفتے سلسلہ وار خطاب جمعہ حاصل کرنے کے لیے مذکورہ گروپ سے جڑیں اور علماء کرام و خطیب حضرات کو بھی اس گروپ سے جڑنے کی دعوت دیں ۔

📌 نوٹ :  (اس خطاب کو زیادہ سے زیادہ ائمہ حضرات تک پہنچانے کی کوشش کریں، یہ نیکی اور خیر کے کاموں میں تعاون ہوگا۔ )
آن لائن مطالعہ کرنے کے لیے اس لنک پر جائیں
۔📚 PDF ویپ براؤزر سائٹ  👇
https://msuffah.com/khitabe-jumua96/
📥 ۔ PDF ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے  ٹیلی گرام پر 👇
📚 https://t.me/MSuffah/3205
#ادارہ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳ
❤5