لوگو LOGO مدرسہ و یوٹیوب وغیرہ کے لیے
آپ ہم سے اپنے مدرسہ ، مکتب، اسکول و کالج، تنظو و ادارہ وغیرہ کے لیے، اسی طرح youtube وغیرہ کے لیے اردو، عربی، انگلش وغیرہ میں ، بہترین کتابت و ڈیزائن کے ساتھ لوگو بنوا سکتے ہیں
کچھ نمونے فوٹو میں شیئر کر دیا ہوں۔
سب سے کم داموں پر آرڈر کیجیے
8983376649

🌿 بسم الله الرحمن الرحيم 🌿
📖 مکتب کے طلبہ کو عربی لہجات کی مشق کرانے کی ترتیب
الحمد للہ! قرآنِ کریم کی تلاوت کو درست عربی لہجے میں پڑھنا نہایت اہم امر ہے۔
یہ صرف قراءت کی خوبصورتی نہیں، بلکہ قرآن کی روحانی لذت اور تاثیر کا ذریعہ بھی ہے۔
اسی مقصد کے تحت مکتب کے طلبہ میں عربی لہجات کی مشق کرانے کے لیے ذیل کی ترتیب اختیار کی جا سکتی ہے:
---
1️⃣ مائک سسٹم کی تنصیب
ہر درجے میں، یا پھر کسی بڑے ہال میں مائک سسٹم لگایا جائے، تاکہ تمام طلبہ ایک ساتھ سن سکیں۔
2️⃣ منتخب قاری کی تلاوت
لہجوں کے لیے کسی موزوں اور معروف قاری کی تلاوت منتخب کی جائے اور اس کی کلپس موبائل میں محفوظ رکھی جائیں۔
3️⃣ روزانہ سننے کا معمول
مائک سسٹم کے ذریعے روزانہ تقریباً ۱۰ منٹ تک ایک رکوع طلبہ کو سنایا جائے، تاکہ کانوں میں لہجہ بیٹھ جائے۔
4️⃣ ایک لہجے پر مستقل محنت
ایک ہی قاری کے لہجے کو طویل مدت (مثلاً ایک مہینہ) تک سننے کا معمول رکھا جائے، تاکہ طلبہ اس میں پختگی حاصل کریں۔
5️⃣ استاد کی خود مشق
بہتر یہ ہے کہ استاد خود بھی کسی ایک لہجے میں مہارت حاصل کرے، پھر روزانہ سبق اسی لہجے میں بچوں کو پڑھائے۔
(ناظرہ کے طلبہ کا سبق عموماً ایک ہی ہوتا ہے، جبکہ حفاظ کے الگ الگ۔)
6️⃣ ریکارڈنگ کا استعمال
بچوں کے عمدہ پڑھنے والے اسباق کو ریکارڈ کرکے گروپ میں ارسال کیا جائے تاکہ طلبہ گھر میں بھی سن سکیں۔
7️⃣ ماہانہ مسابقہ
ہر مہینے کے اختتام پر منتخب لہجے میں مسابقہ رکھا جائے۔
جو بچے بہتر کارکردگی دکھائیں، ان کی حوصلہ افزائی اور انعام کا اہتمام کیا جائے۔
8️⃣ ادائیگی پر توجہ
لہجوں کی مشق کے ساتھ ساتھ ادائیگی، مخارج اور تجوید پر بھی گہری نظر رکھی جائے، تاکہ توازن برقرار رہے۔
9️⃣ طلبہ کی سطح کا خیال
ہر بچے کی استعداد مختلف ہوتی ہے؛
اعلیٰ درجے کے طلبہ، اوسط اور ادنیٰ درجے والوں کی مدد خارج اوقات میں کریں — اس طرح سب کی بہتری ممکن ہے۔
🔟 لہجے کے مطابق جماعت بندی
ہر بچے کی آواز اور دلچسپی الگ ہوتی ہے۔
لہٰذا بہتر ہے کہ بیات، حجاز، یا عجم جیسے مقامات کے لحاظ سے الگ الگ جماعتیں بنائی جائیں، تاکہ ہر بچہ اپنے موزوں مقام میں تربیت پائے۔
الحمدللہ، دو سے ڈھائی مہینے میں ہی کئی طلبہ نے لہجہ اچھی طرح سیکھ لیا۔
---
💬 تجرباتِ اساتذہ
📍 ایک موقر استاد نے فرمایا:
> بندے نے مقامِ حجازی میں مشق کرانا شروع کیا تھا، صرف آخر کی دس سورتیں پڑھوائیں، اور مدرسے میں ماحول بنایا۔
تین سال گزرنے کے بعد الحمدللہ اب طلبہ مقامِ عجم اور مقامِ حجازی دونوں میں عمدہ کارکردگی دکھا رہے ہیں۔
📍 ایک اور استاذ کا تجربہ:
> شروع سے پارۂ عم کے ذریعے بچوں کو لہجات کی مشق کرائی،
کبھی کبھی عالمی قراءت کے مسابقات کی ریکارڈنگ بھی سنائی جاتی ہے،
جس سے بچوں کی ادائیگی اور لہجے میں مزید نکھار آتا ہے۔
---
11️⃣ ماہر قراء کی شمولیت
اگر ممکن ہو تو ایسے اساتذہ کو بلایا جائے جو عمدہ قراءت کرتے ہوں۔
ان کی تلاوت سننا اور ان سے مشق کرانا طلبہ کے لیے نہایت مفید ہوگا۔
ان کی مناسب ضیافت کا بھی اہتمام ہونا چاہیے۔
اگر کسی استاد کی تلاوت میں لہجے کی عجمی جھلک ہو تو بہتر ہے کہ مشہور عرب قراء کی تلاوت سے مشق کرائی جائے،
تاکہ عربی لہجے کا رنگ طلبہ کی تلاوت میں سرایت کرے۔
---
12️⃣ اساتذہ کا واٹس ایپ گروپ
اساتذہ ایک گروپ بنائیں جس میں طلبہ کی مشق کی ریکارڈنگ ارسال کی جائے۔
اس طرح بچے جب چاہیں سن سکیں گے اور اپنی تلاوت میں بہتری لا سکیں گے۔
الحمدللہ، اس ترتیب پر عمل سے کم وقت میں بڑے نتائج سامنے آئے ہیں۔
جو طلبہ پہلے مقامات سے ناواقف تھے،
اب وہ نہ صرف پہچاننے لگے ہیں بلکہ اپنے لہجے میں پورا سبق سنا دیتے ہیں۔
---
🎙️ منقول از:
شیخ طلحہ منیار صاحب (سورت)
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

Telegram
Maktabus Suffah Ⓡ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
❤2
ہند افغانستان تعلقات ماضی حال اور مستقبل !
حضرت مولانا محمد قمر الزماں ندوی صاحب
موئی کلاں کنڈہ پرتاپگڑھ یوپی
ہندوستان اور افغانستان کے تعلقات، معیشت، امن، اور مستقبل کے امکانات و اندیشے کے حوالے سے ذیل کی تحریر ہم پیش کر رہے ہیں، اس حقیقت کے اظہار کے ساتھ کے جب..... مکمل مضمون اس لنک پر 👇
| Maktabus Suffah
https://msuffah.com/hatmhm/

مکتب الصفہ | Maktabus Suffah
ہند افغانستان تعلقات ماضی حال اور مستقبل ! - مکتب الصفہ | Maktabus Suffah
ہند افغانستان تعلقات ماضی حال اور مستقبل ! ہندوستان اور افغانستان کے تعلقات، معیشت، امن، اور مستقبل کے امکانات و اندیشے کے حوالے سے ذیل
امیر خان متقی کا ہندوستانی دورہ سفارتی رابطے یا فکری آزمائش؟
:- محمد ہارون
افغانستان کے وزیرِ خارجہ مولوی امیر خان متقی کا حالیہ ہندوستانی دورہ یقینا ایک تاریخی واقعہ ہے۔ طالبان حکومت کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد یہ بھارت کا پہلا اعلیٰ سطحی سفارتی رابطہ ہے، جس نے جنوبی ایشیا کی سیاست میں ایک نئی ہلچل پیدا کر دی ہے۔
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے......
مکمل مضمون اس لنک پر 👇
https://msuffah.com/akmkh/
https://t.me/MSuffah

امیر خان متقی کا ہندوستانی دورہ سفارتی رابطے یا فکری آزمائش؟ - مکتب الصفہ | Maktabus Suffah
✍🏻:- محمد ہارونافغانستان کے وزیرِ خارجہ مولوی امیر خان متقی کا حالیہ ہندوستانی دورہ یقینا ایک تاریخی واقعہ ہے۔ طالبان […]
❤1
Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
امی ابو! کیا آپ اس کے لیے ریڈی ہیں؟
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
5_6282713748687821059.pdf
927.3 KB
*نسل نو کے دین و ایمان کی حفاظت کیسے ہو ؟*
*صفحات :
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
*صفحات :
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
والدین_وسرپرستوں_کا_مدرسہ_سے_تعلق_کیوں_اور_کیسا_ہو_.pdf
8 MB
*والدین و سرپرستوں کو مدرسہ سے تعلق کیوں اور کیسا ہو*
*صفحات : 22*
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
*صفحات : 22*
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
❤3
تعلیم و تربیت.pdf
1.1 MB
ایک اور جدید کتاب
کتاب : عصری تعلیم وترتیب کچھ تجدیدی پہلو اسکول کا قیام مرحلہ وار خطوط
مرتب مقالہ اول : مفتی ابوبکر جابر قاسمی صاحب
مرتب مقالہ ثانی : مفتی محمد نوید سیف حسامی
صفحات : 40

This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Video from yasir70arfat
*رسول اللہﷺ، کاغذ اور قلم*
صحیح بخاری، مسند احمد اور دیگر تفاسیر و علوم القرآن کی کتب میں ان تفصیلات کا ذکر موجود ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم وحی نازل ہونے کے بعد آیات کو کاتبین وحی سے لکھواتے تھے اور ساتھ ہی بتاتے تھے کہ اسے کس سورت میں کس آیت کے بعد لکھا جائے۔
اس زمانے میں کاغذ کے نہ ہونے کی وجہ سے یہ آیات عام طور پر درج ذیل اشیاء پر لکھی جاتی تھیں:
* کھجور کی شاخیں (عسب)
* پتھر کی چوکور اور باریک سِلیں (لخاف)
* چمڑے کے پارچے
* جانوروں کی ہڈیاں
* بانس کے ٹکڑے اور درخت کے پتے
لکھنے کے لیے قلم یا پین کی جگہ روایتی روشنائی (سیاہی) اور نوک دار چیز جیسے چھری یا لکڑی کا قلم استعمال ہوتا تھا۔
یہ طریقہ لکھائی اور علم دین کو محفوظ کرنے کے لیے تھا تانکہ بعد والے لوگ اس سے صحیح علم و دین بغیر تحریف کے حاصل کرسکے ۔
*(طریقہ کار اور کاتبینِ وحی)*
*ترتیبِ آیات کا حکم:*
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم وحی نازل ہونے کے بعد کاتبین وحی کو یہ ہدایت بھی دیتے تھے کہ نازل شدہ آیت یا آیات کو کس سورت میں کس آیت کے بعد لکھا جائے۔ اس کا واضح حوالہ درج ذیل حدیث میں موجود ہے:
حوالہ: مسند احمد میں حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے:
"فكان إذا نزل عليه الشيء دعا بعض من يكتب له، فيقول: ضعوا هذه في السورة التي يذكر فيها كذا وكذا."
ترجمہ: "جب آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) پر کوئی چیز نازل ہوتی تو آپ لکھنے والوں میں سے کسی کو بلاتے اور فرماتے: اِسے فلاں سورت میں رکھو جس میں فلاں فلاں بات کا ذکر ہے۔" (مسند احمد، حدیث: 498)
*کاتبینِ وحی:*
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے وحی لکھنے پر مامور صحابہ کی تعداد تقریباً چالیس تھی، جن میں سے چند مشہور نام یہ ہیں:
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ (جو کاتبِ وحی کے ساتھ ساتھ جمعِ قرآن کے بھی بنیادی ذمہ دار تھے)
خلفائے راشدین (حضرت ابوبکر، حضرت عمر، حضرت عثمان، حضرت علی رضی اللہ عنہم)
حضرت اُبَی بن کعب رضی اللہ عنہ
حضرت معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ
*قلم*
اس دور میں جدید قسم کا پین یا کاغذی قلم (جیسا کہ آج استعمال ہوتا ہے) موجود نہیں تھا۔ لکھنے کے لیے روایتی قلم استعمال ہوتا تھا، جو عام طور پر بانس یا کسی لکڑی کو چھیل کر بنایا جاتا تھا اور روشنائی (سیاہی) کا استعمال ہوتا تھا۔ عربی میں اسے قَلَم ہی کہا جاتا ہے *(اور آج بھی خوبصورت لکھائی کے لیے وہی قلم استعمال ہوتا ہے)* ۔
کتبِ سیرت و تاریخ میں اس دور کی کتابت کا ذکر اسی طرح آتا ہے کہ کاتبین وحی سیاہی اور قلم استعمال کرتے تھے، جیسا کہ اوپر دی گئی مسند احمد کی روایت میں "من یکتب لہ" (جو آپ کے لیے لکھتا تھا) کا ذکر ہے، جو کہ واضح طور پر کتابت کے آلات کے استعمال کی طرف اشارہ ہے۔
محمد زکریا اچلپوری الحسینی
https://whatsapp.com/channel/0029VaAXunpBlHpVz1X9nJ2s

👍2❤1
Maktabus Suffah Ⓡ
*رسول اللہﷺ، کاغذ اور قلم* صحیح بخاری، مسند احمد اور دیگر تفاسیر و علوم القرآن کی کتب میں ان تفصیلات کا ذکر موجود ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم وحی نازل ہونے کے بعد آیات کو کاتبین وحی سے لکھواتے تھے اور ساتھ ہی بتاتے تھے کہ اسے کس سورت میں کس آیت کے…
ماشاءاللہ، اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔
قلم و قرطاس کے مخالفین کا بڑے ہی مثبت و علمی انداز میں ردّ فرمایا ہے۔
الّذی علم ( بالقلم )۔❣️
قلم و قرطاس کے مخالفین کا بڑے ہی مثبت و علمی انداز میں ردّ فرمایا ہے۔
الّذی علم ( بالقلم )۔❣️
❤3
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
دوسروں سے نفرت ایمان کی بربادی
😢
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
😢
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
❤3
Audio
علم بھول جاتا ہے!
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
Maktabus Suffah Ⓡ
علم بھول جاتا ہے! ▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬ مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ Maktabus Suffah Ⓡ 👇🔻👇🔻👇🔻👇 www.MSuffah.com https://telegram.me/MSuffah https://youtube.com/@msuffah ▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬ ♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲ ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ …
اللہ کے راستے میں نکلنے والوں کی حیرت انگیز کارگزاریاں
حضرت مولانا طارق جمیل صاحب
تبلیغی اسفار میں پیش آنیوالی عجیب غربیت ایمان افروز کارگزاریاں اور انتہائی عبرت آموز تاریخی حکایات اور واقعات پر مشتمل بیسیوں بیانات سے جمع کردہ خوبصورت گلدستہ
رعایتی قیمت 200
ڈلیوری چارج 60
مکل بھر میں گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں
MSuffah Online Store
8830665690

اللہ_تعالیٰ_تکبر_کرنے_والے_کو_پسند_نہیں_کرتے_!خطاب_جمعہ_97_مکتب.pdf
1.2 MB
خطاب جمعہ
#سلسلہ_خطاب_جمعہ نمبر (97)
📖 عنوان : اللہ تعالیٰ تکبر کرنے والے کو پسند نہیں کرتے!
مولانا محمد قمرالزماں صاحب
🎁 سلسلہ وار خطاب : خطیب حضرات کے لئے تحفہ
🗓 تاریخ: 17 اکتوبر 2025 بروز جمعہ
✍ منجانب: مکتب الصفه اچلپور کے مختلف شعبوں میں سے ایک شعبہ (خطیب حضرات کا معاون: خطاب جمعہ ) اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سےتشکیل دیا گیا ہے۔ ہر ہفتے سلسلہ وار خطاب جمعہ حاصل کرنے کے لیے مذکورہ گروپ سے جڑیں اور علماء کرام و خطیب حضرات کو بھی اس گروپ سے جڑنے کی دعوت دیں ۔
📌 نوٹ : (اس خطاب کو زیادہ سے زیادہ ائمہ حضرات تک پہنچانے کی کوشش کریں، یہ نیکی اور خیر کے کاموں میں تعاون ہوگا۔ )
آن لائن مطالعہ کرنے کے لیے اس لنک پر جائیں
۔📚 PDF ویپ براؤزر سائٹ 👇
https://msuffah.com/khitabe-jumua97/
📥 ۔ PDF ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے ٹیلی گرام پر 👇
📚 https://t.me/MSuffah/3233
#ادارہ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳ