الحمدللہ بڑی خوشی کی بات ہے کہ اس جمعہ مفتی صاحب کا بیان مسجدِ صحابہ ادارہ مکتب الصُّفَّہ میں ہوگا، احبابِ کرام سے درخواست ہے کہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں وقت پر پہونچیں اور اپنے حلقۂ احباب کو بھی لے آئیں۔ بہت بہت شکریہ
ऐलान
अल्हम्दुलिल्लाह बड़ी खुशी की बात है कि इस जुमुआ मुफ्ती सैयद नूरुद्दीन साहब का बयान मस्जिदे साहब में होगा दरखास्त की जाती है के ज्यादा से ज्यादा दोस्त अहबाब वक्त पर पहुंचे और अपने दोस्तों को भी लेकर आए बहुत-बहुत शुक्रिया

Qaume Quran Ke Ayine Mein | Mufti Sayyad Nuroddin Sahab
قومیں قرآن کے آئینہ میں | مفتی سید نورالدین صاحب
بقام : مسجد صحابہ، ادارہ : مکتب الصفہ اچلپور
ڈسکرپشن (Description)
قومیں قرآن کے آئینہ میں | مفتی سید نورالدین صاحب | حضرت شعیب علیہ السلام اور قومِ مدین کا عبرت انگیز واقعہ
فضیلۃ الشیخ مفتی سید نورالدین صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا ایک بصیرت افروز اور اصلاحی بیان: "قومیں قرآن کے آئینہ میں"۔
اس بیان میں حضرت مفتی صاحب نے قرآن کریم کی روشنی میں حضرت شعیب علیہ السلام اور ان کی قوم مدین اور اصحاب الایکہ کے حالات کا تفصیل سے تذکرہ فرمایا ہے۔ یہ واقعہ ان معاشرتی اور مالی برائیوں کی نشاندہی کرتا ہے جو قوموں کو تباہی کی طرف لے جاتی ہیں۔
بیان کے اہم نکات:
حضرت شعیبؑ کا اپنی قوم کو شرک، ناپ تول میں کمی، اور زمین میں فساد پھیلانے سے روکنا [08:19]۔
قوم کا نبی کی نصیحتوں اور نماز کا مذاق اڑانا [10:40]۔
اہل مدین پر نازل ہونے والے ہولناک عذاب (عذاب یوم الظلہ) کی تفصیل اور تباہی کا منظر [21:48]۔
دورِ حاضر میں امت مسلمہ کی معاشرتی اور مالی بدحالی (حرام کمائی اور شرعی احکامات سے دوری) پر عبرت آموز تنبیہ [24:36]۔
قرآن و حدیث کے فیصلوں کو مسترد کرنے کا خطرناک انجام [12:46]۔
یہ بیان ہر مسلمان کے لیے لمحہ فکریہ ہے کہ ہم ماضی کی قوموں کے انجام سے عبرت حاصل کریں۔
اس بیان کو ضرور سنیں اور اصلاح کی نیت سے اپنے دوستوں اور احباب کے ساتھ شیئر کریں۔
https://youtube.com/watch?v=51nDz3tl0n4&si=RwOIWibEKpwJ7KFr
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

YouTube
Qaume Quran Ke Ayine Mein | قومیں قرآن کے آئینہ میں | مفتی سید نورالدین صاحب | Mufti Nuroddin Sahab
قومیں قرآن کے آئینہ میں | مفتی سید نورالدین صاحب | حضرت شعیب علیہ السلام اور قومِ مدین کا عبرت انگیز واقعہ
فضیلۃ الشیخ مفتی سید نورالدین صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا ایک بصیرت افروز اور اصلاحی بیان: "قومیں قرآن کے آئینہ میں"۔
اس بیان میں حضرت مفتی صاحب…

❤2
Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
قرآن کے پڑھنے میں یہ غلطی کفریہ ہے
https://whatsapp.com/channel/0029VaAXunpBlHpVz1X9nJ2s
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
https://whatsapp.com/channel/0029VaAXunpBlHpVz1X9nJ2s
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
❤1👍1
Heart Touching kalam - Kare Dushmani Koi Tum Se Ager - Anas Hallare - Na...
https://youtube.com/watch?v=eLzA7ByDCKU&si=7wguRd4cBXx68YGC
https://youtube.com/watch?v=eLzA7ByDCKU&si=7wguRd4cBXx68YGC
YouTube
Heart Touching kalam - Kare Dushmani Koi Tum Se Ager - Anas Hallare - Naseehat - Kehkashaan
Heart Touching kalam 2025 - Kare Dushmani Koi Tum Se Ager - Anas Hallare - Kehkashaan
Artist : Anas Hallare
Poet : Ismail Merthi
Production : Kehkashaan
Idara-e-Adab-e-Atfaal
A beautiful moral poem teaching forgiveness, patience, and kindness. 🌿
It reminds…

Heart Touching kalam - Kare Dushmani Koi Tum Se Ager - Anas Hallare - Na... https://youtube.com/watch?v=eLzA7ByDCKU&si=7wguRd4cBXx68YGC
عقیدہ ختم نبوت
امت کی فکری وعملی ذمے داریاں
امت کی فکری وعملی ذمے داریاں
‼️ *نعمت کی قدر دانی سے متعلق ایک اہم اصول*
*استاذ محترم شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دام ظلہم فرماتے ہیں کہ:*
’’میں نے اپنے حضرت ڈاکٹر عبد الحّی عارفی قدس اللّٰہ سرہ سے حضرت تھانوی رحمۃ اللّٰہ علیہ کا یہ واقعہ سنا ہے کہ ایک مرتبہ حضرت تھانوی رحمۃ اللّٰہ علیہ بیمار ہوئے، اس دوران ایک صاحب نے آپ کو پینے کے لیے دودھ لاکر دیا، آپ نے دودھ پیا، اور تھوڑا سا بچ گیا، وہ بچا ہوا دودھ آپ نے سرہانے کی طرف رکھ دیا، اتنے میں آپ کی آنکھ لگ گئی، جب بیدار ہوئے تو ایک صاحب جو پاس کھڑے تھے ان سے پوچھا کہ بھائی! وہ تھوڑا سا دودھ بچ گیا تھا، وہ کہاں گیا؟ تو ان صاحب نے کہا کہ حضرت! وہ تو پھینک دیا، ایک گھونٹ ہی تھا، حضرت تھانوی رحمۃ اللّٰہ علیہ بہت ناراض ہوئے اور فرمایا کہ: تم نے اللّٰہ کی اس نعمت کو پھینک دیا، تم نے بہت غلط کام کیا، اگر میں اس دودھ کو نہیں پی سکا، تو تم خود پی لیتے، کسی اور کو پلا دیتے، یا بلی کو پلا دیتے، یا طوطے کو پلا دیتے، اللّٰہ کی کسی مخلوق کے کام آجاتا، تم نے اس کو کیوں پھینکا؟ اور پھر ایک اصول بیان فرمادیا کہ:
’’جن چیزوں کی زیادہ مقدار سے انسان عام زندگی میں فائدہ اٹھاتا ہے اُن کی تھوڑی مقدار کی قدر اور تعظیم اس کے ذمے واجب ہے۔‘‘
مثلًا کھانے کی بڑی مقدار کو انسان کھاتا ہے، اس سے اپنی بھوک مٹاتا ہے، اپنی ضرورت پوری کرتا ہے، لیکن اگر اسی کھانے کا تھوڑا سا حصہ بچ جائے تو اس کا احترام اور توقیر بھی واجب ہے، اس کو ضائع کرنا جائز نہیں، یہ اصل بھی درحقیقت اسی حدیث سے مأخوذ ہے کہ اللّٰہ کے رزق کی ناقدری مت کرو، اس کو کسی نہ کسی مصرف میں لے آؤ۔‘‘
(اصلاحی خطبات: 5/162،163، ناشر: میمن اسلامک پبلشرز)
✍️۔۔۔ بندہ مبین الرحمٰن
کاپی پیسٹ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
*استاذ محترم شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دام ظلہم فرماتے ہیں کہ:*
’’میں نے اپنے حضرت ڈاکٹر عبد الحّی عارفی قدس اللّٰہ سرہ سے حضرت تھانوی رحمۃ اللّٰہ علیہ کا یہ واقعہ سنا ہے کہ ایک مرتبہ حضرت تھانوی رحمۃ اللّٰہ علیہ بیمار ہوئے، اس دوران ایک صاحب نے آپ کو پینے کے لیے دودھ لاکر دیا، آپ نے دودھ پیا، اور تھوڑا سا بچ گیا، وہ بچا ہوا دودھ آپ نے سرہانے کی طرف رکھ دیا، اتنے میں آپ کی آنکھ لگ گئی، جب بیدار ہوئے تو ایک صاحب جو پاس کھڑے تھے ان سے پوچھا کہ بھائی! وہ تھوڑا سا دودھ بچ گیا تھا، وہ کہاں گیا؟ تو ان صاحب نے کہا کہ حضرت! وہ تو پھینک دیا، ایک گھونٹ ہی تھا، حضرت تھانوی رحمۃ اللّٰہ علیہ بہت ناراض ہوئے اور فرمایا کہ: تم نے اللّٰہ کی اس نعمت کو پھینک دیا، تم نے بہت غلط کام کیا، اگر میں اس دودھ کو نہیں پی سکا، تو تم خود پی لیتے، کسی اور کو پلا دیتے، یا بلی کو پلا دیتے، یا طوطے کو پلا دیتے، اللّٰہ کی کسی مخلوق کے کام آجاتا، تم نے اس کو کیوں پھینکا؟ اور پھر ایک اصول بیان فرمادیا کہ:
’’جن چیزوں کی زیادہ مقدار سے انسان عام زندگی میں فائدہ اٹھاتا ہے اُن کی تھوڑی مقدار کی قدر اور تعظیم اس کے ذمے واجب ہے۔‘‘
مثلًا کھانے کی بڑی مقدار کو انسان کھاتا ہے، اس سے اپنی بھوک مٹاتا ہے، اپنی ضرورت پوری کرتا ہے، لیکن اگر اسی کھانے کا تھوڑا سا حصہ بچ جائے تو اس کا احترام اور توقیر بھی واجب ہے، اس کو ضائع کرنا جائز نہیں، یہ اصل بھی درحقیقت اسی حدیث سے مأخوذ ہے کہ اللّٰہ کے رزق کی ناقدری مت کرو، اس کو کسی نہ کسی مصرف میں لے آؤ۔‘‘
(اصلاحی خطبات: 5/162،163، ناشر: میمن اسلامک پبلشرز)
✍️۔۔۔ بندہ مبین الرحمٰن
کاپی پیسٹ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
Telegram
Maktabus Suffah Ⓡ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
❤1
🔊✨ *اعلانِ مسرت!* ✨🔊
خیرُکم من تعلم القرآن وعلّمہ
🌹 *(برار کی سرزمین پر اہل مکاتب و مدارس کے لیے ایک انمول تحفہ)*🌹
میر کارواں دارالْمَکَاتِب حضرت مولانا اسماعیل صاحب لولات کاپودروی (گجرات) اور ان کے رفقاء کی سرزمینِ پتھروٹ پر آمد! 💐
السّلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
📜 حضرات گرامی قدر!
دارالْمَکَاتِب ایک معروف تربیتی ادارہ ہے جو اہل علم وفن کے نزدیک محتاجِ تعارف نہیں۔ جس کے بانی مجددِ مکاتب حضرت مولانا اسماعیل صاحب لولات کاپودروی (اُستاذِ حدیث، جامعہ قاسمیہ کھروڑ گجرات) ہیں، جنہوں نے مکاتبِ دینیہ کے معلمین کرام کو عملی اور فکری تربیت دینے کا بیڑا اٹھا رکھا ہے تاکہ معلمین
✍️ *بچوں کو بہتر اور مؤثر انداز میں تعلیم دے سکیں۔*
🧠 *بچوں کی ذہنیت اور نفسیات کو سمجھ سکیں۔*
🎪 *اور ایک منظم ومؤثر مکتب قائم کر سکیں۔*
🌟 *سہ روزہ تربیتی ورکشاپ* 🌟
اس انوکھے، آسان، اور عام فہم طریقۂ تعلیم و تربیت کو دیکھنے، سمجھنے اور معلمین مکاتب و مدارس کے لیے استفادۂ عام کی غرض سے پتھروٹ میں سہ روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
جس کی تاریخ 20-21-22 دسمبر 2025 بروز سنیچر، اتوار،پیر تین دن رہے گی ان شاءاللہ۔
⏰ *تدریبی نظام حسب ذیل رہیگا* 📆
🔴 20 دسمبر 2025 سنیچر صبح 9 بجے سے 10 بجے تک پروگرام کے اغراض و مقاصد پیش کیے جائیں گے۔
🟢 اس کے فورا بعد سے 22 دسمبر پیر کی عصر تک دارالْمَکَاتِب کی ٹیم کا اپنا مکمل تدریبی نظام جاری رہے گا۔
📝 *اہم ہدایات اور اندراج*
🟣 *آنے والے حضرات جمعہ کی شام یا سنیچر کی صبح تک ضرور پہنچ جائیں۔*
🔵 *اپنے ساتھ آدھار کارڈ کی کاپی اور دو تصویریں ضرور لائیں۔*
🟠 *قیام و طعام کا مکمل انتظام علماء کرام و باشِندگانِ پتھروٹ کی طرف سے کیا جائے گا، ان شاءاللہ۔*
. ⚠️ *اہم نوٹ:* 📝
15 دسمبر 2025 تک آنے والے حضرات اپنے ناموں کا اندراج مندرجہ ذیل نمبرات پرکرادیں تاکہ انتظامات کرنے میں سہولت ہو سکیں۔
*| رابطہ برائے اندراج |*
📱 مفتی اقبال احمد صاحب ندوی
9561618012
📱 مولانا ضمیر احمد صاحب ندوی
9595395453
📱 مفتی زکریا اچلپوری الحسینی
8830665690
📱مولانا زبیر صاحب ندوی
9890453429
📱مولانا عبدالحکیم صاحب ندوی
9890636980
📌 *فائدہ اٹھانے کے لیے وقت پر اندراج کرائیں اور اس انمول موقع سے زیادہ سے زیادہ مستفید ہوں!*
📍 *پتہ نوٹ فرمالیجیے* 📍
مکتب ابوالحسن علی ندوی ؒ
پتھروٹ، تحصیل اچلپور، ضلع امراؤتی مہاراشٹر
🗺️MAP https://maps.app.goo.gl/e1wwaMw5zAB3VUen7

❤4