اپنی معلومات بھیج دیجیے تاکہ انتظامات کرنے میں سہولت ہو جائے ۔
آپ کا نام؟
مکمل پتہ؟
مکتب یا مدرسہ کا نام؟
موبائل نمبر؟
آدھار کارڈ نمبر؟
محترم آپ کے ساتھ جتنے بھی احباب ہیں ان سب کی مکمل معلومات اسی طرح لکھ کر بھیج دیں۔

Maktabus Suffah Ⓡ
Video
📜 شیخ الاسلام ابن تیمیہؒ کا وظیفہ
ماخذ: مدارج السالکین (امام ابن القیم الجوزیہؒ)
یہ واقعہ اور وظیفہ دراصل امام ابن القیمؒ نے اپنے شیخ، شیخ الاسلام ابن تیمیہؒ کے معمولات اور تجربات کے ذیل میں بیان کیا ہے۔
اصل عبارت اور ترجمہ
امام ابن القیم الجوزیہؒ اپنی کتاب "مدارج السالکین" (جلد 3، صفحہ 264) میں ذکر کرتے ہیں:
(اللہ تک پہنچنے کی راہ پر چلنے والوں) کے تجربات میں سے، جنہیں انہوں نے آزمایا اور بالکل صحیح پایا، یہ ہے کہ جو شخص اِس ذکر ’یا حَیُّ یا قَیُّومُ، لا إلهَ إلا أنتَ‘ کی پابندی کرتا ہے، یہ عمل اسے دل اور عقل کی زندگی عطا کرتا ہے۔"
"اور شیخ الاسلام (ابن تیمیہؒ) اس ذکر کے ساتھ بہت زیادہ لگاؤ رکھتے تھے (یعنی اسے کثرت سے پڑھتے تھے)۔"
وَقَالَ لِي يَوْمَاً: «لِهَذَيْنِ الاِسْمَيْنِ وَهُمَا الحَيُّ القَيُّومُ تَأْثِيرٌ عَظِيمٌ فِي حَيَاةِ القَلْبِ». اور انہوں نے ایک دن مجھ سے فرمایا: "ان دو ناموں الحئی (ہمیشہ زندہ رہنے والا) اور القیوم (سب کو قائم رکھنے والا) کا دل کی زندگی پر بہت عظیم اثر ہے۔"
اور میں نے انہیں (ابن تیمیہؒ کو) یہ فرماتے ہوئے سنا: "جو شخص ہر روز فجر کی سنت اور فجر کی فرض نماز کے درمیان چالیس (40) مرتبہ یہ دعا: ’یا حَیُّ یا قَیُّومُ، لا إلهَ إلا أنتَ، برَحْمَتِكَ أستَغيثُ‘ (اے زندہ، اے قائم رکھنے والے! تیرے سوا کوئی معبود نہیں، میں تیری رحمت کے ذریعے مدد مانگتا ہوں) پڑھنے کی پابندی کرے گا، اسے قلب کی زندگی حاصل ہو جائے گی اور اس کا دل کبھی نہیں مرے گا۔"
شیخ الاسلام ابن تیمیہؒ نے فرمایا:
"میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں دیکھا، تو میں نے عرض کیا: اللہ سے دعا فرمائیے کہ میرا دل مردہ نہ ہو۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’ہر روز چالیس (40) مرتبہ یہ پڑھا کرو، بلاشبہ اللہ تمہارے دل کو زندہ رکھے گا۔‘"
یہ ذکر (یا دعا) اصل میں ’اسمِ اعظم‘ میں شامل ہے اور اس کی عظمت احادیث سے ثابت ہے۔ چونکہ یہ ذکر بجائے خود شریعت کے مطابق ہے، اس لیے اسے دل کی زندگی اور روشنی کے حصول کے لیے ایک مجرب عمل کے طور پر پڑھا جاتا ہے۔
یہ واقعہ امام ابن القیم الجوزیہؒ کی مشہور کتاب "مدارج السالکین بین منازل إیاک نعبد وإیاک نستعین" میں موجود ہے۔
مصنف: الإمام شمس الدین محمد بن أبی بکر بن أیوب الزرعی (ابن القیم الجوزیہ)
جلد نمبر 3، صفحہ نمبر 264
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

❤5
تدریب برائے مکاتب | درس نمبر 8 | دارالمکاتب کاپودرا گجرات | حافظ الطاف ص...
https://youtube.com/watch?v=pZnqEP18rsw&si=bh5OwdUn1rKlPKOV

YouTube
تدریب برائے مکاتب | درس نمبر 8 | دارالمکاتب کاپودرا گجرات | حافظ الطاف صاحب | بچوں کو پڑھانے کا طری
Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.
امام محمد بن ادریس شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں !
"اگر لوگ سورۃ العصر پر غور کریں تو یہ ان کے لیے کافی ہوگی، کیونکہ یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کی پیروی کی تلقین کرتی ہے۔ جو سنت کو چھوڑ دے، وہ نقصان میں ہے۔"
امام شافعی کی کتاب "الرسالہ" (صفحہ 45)

Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
ظلم تباہی لاتا ہے
مولانا عمرین محفوظ رحمانی صاحب
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
مولانا عمرین محفوظ رحمانی صاحب
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
❤1
*والدین کے لیے سنجیدہ پیغام – موبائل اور اولاد کی حفاظت*
آج کل کے دور میں موبائل ایک چھری کی طرح ہے۔ یہ سہولت بھی دیتا ہے اور اگر غلط استعمال ہو تو زندگی کو کاٹ بھی دیتا ہے۔ سب سے زیادہ نقصان وہ بچے اور نوجوان اٹھا رہے ہیں جنہیں والدین نے موبائل دے کر آزاد چھوڑ دیا ہے۔
⚠️ *موبائل نے بچوں کو کن کن طریقوں سے خراب کیا؟*
1. *غلط دوستیاں*
– بیٹے اور بیٹیاں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کے ذریعے اجنبی لڑکوں اور لڑکیوں سے دوستی کر لیتے ہیں، جو اکثر ان کی بربادی کا سبب بنتی ہے۔
2. *فحش مواد*
– ایک بار اگر بچے فحش ویب سائٹس یا ویڈیوز دیکھنے لگیں تو ان کا ذہن اور کردار بگڑ جاتا ہے۔
3. *کھیل اور وقت کا ضیاع*
– موبائل گیمز (PUBG، Free Fire وغیرہ) بچوں کو تعلیم سے دور کر رہی ہیں اور ذہنی دباؤ بڑھا رہی ہیں۔
4. *جھوٹ اور پرائیویسی*
– بچے موبائل پر پاس ورڈ لگاتے ہیں تاکہ والدین حقیقت نہ جان سکیں۔ یہ عادت جھوٹ اور چھپانے والی زندگی کی طرف لے جاتی ہے۔
👨👩👧 *والدین کے لیے احتیاطی تدابیر*
✔️ بچوں کو موبائل صرف ضرورت کے وقت دیں، شوق کے لیے نہیں۔
✔️ رات کو کبھی بھی موبائل کمرے میں لے کر سونے نہ دیں۔

Telegram
Maktabus Suffah Ⓡ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
❤2
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
قارٹون کا بچوں کی ذہنیت پر اثر ہوتا ہے
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
❤4
بچوں کو معذرت کہنا سیکھائیے
👈 *بہن بھائی سے لڑائی کی صورت میں۔۔۔۔معذرت* 🙏
👈 *کھیل کے دوران ایک دوسرے کو دھکا لگنے پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ معذرت* 🙏
👈 *دوسرے بچوں کی چیزوں کے نقصان پر ۔۔۔۔۔۔۔۔معذرت* 🙏
👈 *سکول میں ہم جماعت کو تکلیف پہنچانے پر۔۔۔۔۔۔۔۔معذرت* 🙏
*بڑھے اپنی غلطیوں پر بچوں سے بھی معذرت کریں*
*تاکہ بچے بھی معذرت کرنے سے نہ ہچکچائیں*
*اپنے بچوں کی اچھی تربیت کریں تاکہ وہ بڑھے ہو کر آپ کا اور دوسروں کا خیال رکھیں*
*ان کے دلوں میں دوسرے لوگوں کے بارے میں ہمدردی، الفت، محبت پیدا کرنے کی کوشش کریں*
*آپ کے بچے آپ کا مستقبل ہیں چاہیے اس کو خراب کریں یا اچھا۔* ❣️

❤2👍1
خطاب جمعہ
#سلسلہ_خطاب_جمعہ نمبر (100)
📖 عنوان : خدمت خلق اور اسلامی تعلیمات!
مولانا محمد قمرالزماں صاحب
🎁 سلسلہ وار خطاب : خطیب حضرات کے لئے تحفہ
🗓 تاریخ: 17 اکتوبر 2025 بروز جمعہ
✍ منجانب: مکتب الصفه اچلپور کے مختلف شعبوں میں سے ایک شعبہ (خطیب حضرات کا معاون: خطاب جمعہ ) اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سےتشکیل دیا گیا ہے۔ ہر ہفتے سلسلہ وار خطاب جمعہ حاصل کرنے کے لیے مذکورہ گروپ سے جڑیں اور علماء کرام و خطیب حضرات کو بھی اس گروپ سے جڑنے کی دعوت دیں ۔
📌 نوٹ : (اس خطاب کو زیادہ سے زیادہ ائمہ حضرات تک پہنچانے کی کوشش کریں، یہ نیکی اور خیر کے کاموں میں تعاون ہوگا۔ )
آن لائن مطالعہ کرنے کے لیے اس لنک پر جائیں
۔📚 PDF ویپ براؤزر سائٹ 👇
https://msuffah.com/khitabe-jumua100/
📥 ۔ PDF ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے ٹیلی گرام پر 👇
📚 https://t.me/MSuffah/3320
#ادارہ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳ

مکتب الصفہ | Maktabus Suffah
خدمت خلق اور اسلامی تعلیمات |خطاب جمعہ 100 - مکتب الصفہ | Maktabus Suffah
اللہ تعالٰی نے حضرت انسان کو اشرف المخلوقات بنایا اور تمام مخلوقات میں اس کو بلندی، برتری، تفوق اور فضلیت سے نوازا
خدمت_خلق_اور_اسلامی_تعلیمات_خطاب_جمعہ_100_مکتب_الصفہ_Maktabus_Suffah.pdf
1.2 MB
خطاب جمعہ
#سلسلہ_خطاب_جمعہ نمبر (100)
📖 عنوان : خدمت خلق اور اسلامی تعلیمات!
مولانا محمد قمرالزماں صاحب
🎁 سلسلہ وار خطاب : خطیب حضرات کے لئے تحفہ
🗓 تاریخ: 17 اکتوبر 2025 بروز جمعہ
✍ منجانب: مکتب الصفه اچلپور کے مختلف شعبوں میں سے ایک شعبہ (خطیب حضرات کا معاون: خطاب جمعہ ) اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سےتشکیل دیا گیا ہے۔ ہر ہفتے سلسلہ وار خطاب جمعہ حاصل کرنے کے لیے مذکورہ گروپ سے جڑیں اور علماء کرام و خطیب حضرات کو بھی اس گروپ سے جڑنے کی دعوت دیں ۔
📌 نوٹ : (اس خطاب کو زیادہ سے زیادہ ائمہ حضرات تک پہنچانے کی کوشش کریں، یہ نیکی اور خیر کے کاموں میں تعاون ہوگا۔ )
آن لائن مطالعہ کرنے کے لیے اس لنک پر جائیں
۔📚 PDF ویپ براؤزر سائٹ 👇
https://msuffah.com/khitabe-jumua100/
📥 ۔ PDF ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے ٹیلی گرام پر 👇
📚 https://t.me/MSuffah/3320
#ادارہ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳ
#سلسلہ_خطاب_جمعہ نمبر (100)
📖 عنوان : خدمت خلق اور اسلامی تعلیمات!
مولانا محمد قمرالزماں صاحب
🎁 سلسلہ وار خطاب : خطیب حضرات کے لئے تحفہ
🗓 تاریخ: 17 اکتوبر 2025 بروز جمعہ
✍ منجانب: مکتب الصفه اچلپور کے مختلف شعبوں میں سے ایک شعبہ (خطیب حضرات کا معاون: خطاب جمعہ ) اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سےتشکیل دیا گیا ہے۔ ہر ہفتے سلسلہ وار خطاب جمعہ حاصل کرنے کے لیے مذکورہ گروپ سے جڑیں اور علماء کرام و خطیب حضرات کو بھی اس گروپ سے جڑنے کی دعوت دیں ۔
📌 نوٹ : (اس خطاب کو زیادہ سے زیادہ ائمہ حضرات تک پہنچانے کی کوشش کریں، یہ نیکی اور خیر کے کاموں میں تعاون ہوگا۔ )
آن لائن مطالعہ کرنے کے لیے اس لنک پر جائیں
۔📚 PDF ویپ براؤزر سائٹ 👇
https://msuffah.com/khitabe-jumua100/
📥 ۔ PDF ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے ٹیلی گرام پر 👇
📚 https://t.me/MSuffah/3320
#ادارہ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳ
❤3
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
قرض کا بوجھ یا لعنت کا طوق؟
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
❤2