Maktabus Suffah Ⓡ
2.8K subscribers
1.07K photos
473 videos
364 files
2.48K links
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
Download Telegram
Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
مان نہ مان، میں تیرا مہمان
قاری یاسر ارفات صاحب
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
Maktabus Suffah Ⓡ pinned «​📜 شیخ الاسلام ابن تیمیہؒ کا وظیفہ ​ماخذ: مدارج السالکین (امام ابن القیم الجوزیہؒ) ​یہ واقعہ اور وظیفہ دراصل امام ابن القیمؒ نے اپنے شیخ، شیخ الاسلام ابن تیمیہؒ کے معمولات اور تجربات کے ذیل میں بیان کیا ہے۔ ​اصل عبارت اور ترجمہ ​امام ابن القیم الجوزیہؒ اپنی…»
اپنے بچوں کی شادیاں جلد ہی کرو ، کیونکہ جب انسان کو بھوک لگتی ہے اورجب اسے حلال رزق نہیں ملتا تو وہ حرام کھانا شروع کر دیتا ہے نکاح اﷲ کی طرف سے بھیجا ہوا ایک  پاک رشتہ ہے . شادی ایک ضرورت ہےکسی بھی نوجوان مرد اور عورت کے لئے باپ جہیز جمع کرتے کرتے بوڑھا ہو جاتا ہے اور بیٹی تیس سال  گھر پر بیٹھی رہ جاتی ہے بیٹا گھر بناتے بناتے 35 سال کا ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔۔اور اسی بے وجہ رسم و رواج  نے سُنّت نکاح کو مشکل بنا دیا ہے اور زنا کو آسان ۔۔۔ آج کی نوجوان نسل زنا کی دَل دَل میں پھنستی جارہی ہے ۔ 

خُدارا ! والدین اس بات کو سمجھیں۔۔ اور اپنے بچّوں کا نکاح جلد از جلد اور سادگی کے ساتھ کریں۔....
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
*اپنے بچوں کو ناکام ہونے دیں*

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
🌐 www.MSuffah.com
1) https://telegram.me/MSuffah
2) https://youtube.com/@msuffah
3) WhatsApp tinyurl.com/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍3❤1
*بچوں کو خود کام کرنے دیں*
*خود اعتمادی اسی طرح پیدا ہوتی ہے*


بچوں میں احساسِ کمزوری، ڈر یا بے اعتمادی ، اصل مسئلہ کہاں ہوتا ہے؟

جب والدین اپنے بچے کے حوالے سے مجھے میسیج کرتے ہیں کہ “یہ بہت ڈرتا ہے… لوگوں میں نہیں جاتا… ہر کام میں کہتا ہے کہ میں نہیں کر سکتا” تو اصل بات یہ ہے کہ بچے کو خود کے بارے میں یقین نہیں ہوتا۔ وہ سوچتا ہے کہ “اگر میں ناکام ہو گیا تو؟ اگر لوگ ہنس دیے تو؟ اگر امی ناراض ہو گئیں تو؟”
یہ خوف کمزوری نہیں ایک سیکھا ہوا ردِعمل ہے۔ جو بچے نے اپنے گھر سے ہی سیکھا ہے ۔
وجوہات سیدھی ہیں:
زیادہ حفاظت: ماں باپ ہر مشکل سے بچا لیں، تو بچہ کبھی سیکھتا ہی نہیں کہ وہ مشکل حل کر سکتا ہے۔
بار بار تنقید: “دیکھو تم ہمیشہ غلط کرتے ہو” یہ جملہ بچے کی خود اعتمادی کی موت ہے۔
دوسروں سے مستقل مقابلہ: “فلانے کا بچہ دیکھوکتنا نیک ہے، کتنا سمجھدار ہے” یہ جملے بچے کو پیغام دیتے ہیں کہ تم کسی بھی صورت بہتر نہیں۔ تمہارے اندر کوئ قابلیت نہیں ۔

Attachment issues:
بچہ جب پیار کے لیے غیر یقینی میں رہے تو دنیا بھی غیر یقینی لگتی ہے۔
اب حل جو حقیقت میں کام کرتا ہے:
بچے کو Risk + Support ساتھ چاہیے۔ یعنی مشکل کا سامنا خود کرے ۔ مگر والدین پیچھے موجود ہوں۔ تعریف ایسی کریں جس سے قابلیت پر اعتماد بنے:
“تم نے خود کوشش کی۔ اسی لیے کامیاب ہوئے.”
بچہ اگر ناکام بھی ہو جائے تب بھی اسکا حوصلہ بڑھائیں کہ
" تم نے کوشش کی یہ ہی کامیابی ہے، اور جب دوبارہ کوشش کرو گے تو ان شاءاللہ مزید بڑی کامیابی ملے گی۔"
اسے یہ سکھائیں کہ غلطی ناکامی نہیں ، سیکھنے کا عمل ہے۔ بچوں کی عمر کے حساب سے چھوٹے چھوٹے چیلنج دیں:
دُکان سے خود چیزیں خرید کر لائیں،
اسکول میں ایک نئے دوست بنائیں
نئے کھیل کو try کریں
ہر کامیابی confidence میں اینٹ کی طرح جڑ جاتی ہے۔
اور ہاں Excessive help ایک نشہ ہے۔ آپ ہر وقت بچاؤ گے تو وہ زندگی سے ڈرتا رہے گا۔ ایک دن وہ بڑا ہو جائے گا، اور آپ ہاتھ پکڑنے کے لیے نہیں ہوں گے اس لیے آج سے ہاتھ چھوڑنا شروع کریں، مگر ساتھ چلتے رہیں۔
آخری بات:
بچے کو مت سکھائیں کہ دنیا خوفناک ہے اسے سکھائیں کہ وہ دنیا کا سامنا کر سکتا ہے۔
اعتماد دیا نہیں جاتا، بنایا جاتا ہے۔ اور وہ گھر سے بنتا ہے، دنیا سے نہیں۔

کاپی پیسٹ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
🌐 www.MSuffah.com
1) https://telegram.me/MSuffah
2) https://youtube.com/@msuffah
3) WhatsApp tinyurl.com/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
Maktabus Suffah Ⓡ pinned «WhatsApp tinyurl.com/MSuffah»
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
اہم اپیل | پورے برار کے معلمین کرام کے لیے مولانا عبدالمصور صاحب ندوی کا اہم اعلان، ملاحظہ کیجیے

| رابطہ برائے اندراج |
📱 مفتی اقبال احمد صاحب ندوی
9561618012
📱 مفتی زکریا اچلپوری الحسینی
8830665690

مکمل اعلان اس لنک پر ملاحظہ کیجیے 👇
https://t.me/MSuffah/3295
خطاب_جمعہ_101_قرآن_کا_پانچ_نکاتی_فارمولا_موجودہ_حالات_کی_روشنی_میں.pdf
1.2 MB
خطاب جمعہ
#سلسلہ_خطاب_جمعہ نمبر  (101)

📖 عنوان : قرآن کا پانچ نکاتی فارمولا موجودہ حالات کی روشنی میں!

🎁 سلسلہ وار خطاب : خطیب حضرات کے لئے تحفہ

🗓 تاریخ: 5 دسمبر 2025 بروز جمعہ

✍ منجانب: مکتب الصفه اچلپور کے مختلف شعبوں میں سے ایک شعبہ (خطیب حضرات کا معاون: خطاب جمعہ ) اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سےتشکیل دیا گیا ہے۔  ہر ہفتے سلسلہ وار خطاب جمعہ حاصل کرنے کے لیے مذکورہ گروپ سے جڑیں اور علماء کرام و خطیب حضرات کو بھی اس گروپ سے جڑنے کی دعوت دیں ۔

📌 نوٹ :  (اس خطاب کو زیادہ سے زیادہ ائمہ حضرات تک پہنچانے کی کوشش کریں، یہ نیکی اور خیر کے کاموں میں تعاون ہوگا۔ )
آن لائن مطالعہ کرنے کے لیے اس لنک پر جائیں
۔📚 PDF ویپ براؤزر سائٹ  👇
https://msuffah.com/khitabe-jumua101/
📥 ۔ PDF ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے  ٹیلی گرام پر 👇
📚 https://t.me/MSuffah/3334
#ادارہ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳ
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
قاری رشید اجمیری صاحب آپ سے مخاطب ہیں ۔
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
سود خور کا انجام

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
Forwarded from Download IT - YouTube | TikTok | Instagram | Twitter
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Saved by @download_it_bot

The First Grand Three Day Educational & Training Workshop for Makatib Teachers in Pathrot, Amravati
برار کی سرزمین پر پہلا منفرد عظیم الشان
3 روزہ تعلیمی وتربیتی ورکشاپ برائے معلمین مکاتب
بروز سنیچر اتوار پیر 20-21-22 دسمبر 2025

زیر صدارت: فقیہ المکاتب و مجدد مکاتب
حضرت نولانا اسماعیل صاحب کاپودروی دامت برکاتہم
استاذ حدیث جامعہ قاسمیہ کھروڑ ضلع بھروچ و نورانی مکاتب کاپودرا گجرات

زیر قیادت : حضرت مفتی روشن شاہ صاحب قاسمی دامت برکاتہم (صدر جمعیت علماء مہاراشٹر و مہتمم دارالعلوم سنوری)

زیر نگرانی حضرت مولانا عبدالمصور خان صاحب ندوی دامت برکاتہم
(مہتمم معہد دارالعلوم حسینیہ چھایا نگر امراؤتی)

زیر سرپرستی حضرت مولانا جمال عارف صاحب ندوی دامت برکاتہم (بانی و مہتمم جامعہ ابو الحسن علی ندوی مالیگاؤں)

بمقام : مکتب ابوالحسن علی ندوی تاج نگر پتھروٹ،تحصیل اچلپور ضلع امراؤتی مہاراشٹر
9561618012
Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
تفصیلی اعلان | حضرت مولانا جمال عارف صاحب ندوی | تین روزہ تعلیمی و تربیتی ورکشاپ برائے معلمین مکاتب
اپنے اسٹیٹس پر ضرور لگائیں اور علماء کرام اور حفاظ عظام تک اس پیغام کو ضرور پہنچائیں ۔
مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے چینل پر جائیں
https://whatsapp.com/channel/0029VaAXunpBlHpVz1X9nJ2s
Khitab e juma 12 Dec 2025.pdf
1.7 MB
خطاب جمعہ
🎯 ’وندے ماترم‘ مسلمانوں کے لئے ناقابل قبول کیوں؟

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
❤1
Vande Mataram Kyoon Qubool nahi Mufti Salman Mansoorpuri.pdf
13.5 MB
📖 وندے ماترم : مسلمانوں کو کیوں قبول نہیں؟📚

✍🏻 از قلم :
حضرت مولانا مفتی محمد سلمان منصورپوری صاحب مدظلہ
(استاذ حدیث دارالعلوم دیوبند)

شائع کردہ :
مرکز تحفظ اسلام ہند

#VandeMataram | #VandeMataram150 | #India | #IndianMuslims | #Islam | #SalmanMansoorpuri | #MTIH | #TIMS

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
دارالعلوم دیوبند پر ایک نیا شاہکار ، جو ابھی دو گھنٹہ پہلے یوٹیوب پر نشر ہوا اور اب تک بلا مبالغہ سینکڑوں افراد مبارکباد دے چکے ہیں۔ دیوبند سے عشق و محبت کی جھلک آپ کو اس میں نظر آئے گی، دنیا بھر میں موجود علمائے دیوبند کے تذکرے پر مشتمل یہ ترانہ آپ کی خدمت میں پیش ہے، امید ہے پچھلے ترانوں کی طرح ؛ بلکہ اس سے بھی بڑھ کر آپ کی محبت ملے گی ان شاءاللہ

ترانہ نگار : محمد انس قاسمی بجنوری
مترنم: حافظ امین ارضی اڑیسہ

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
گردوں کی نعمت

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
❤1