💌 بالاتر ہوکر نظارہ کرنا
بالاتر ہوکر نظارہ کرنا یعنی ماضی اور مستقبل کی حقیقت کو دیکھنا اور زمان حال میں محدود نہ ہونا؛ یعنی ہر شے کے طویل مدت اثرات کا مشاہدہ کرنا اور ان کے گہرے عوامل کو سمجھنا۔ بالاتر ہوکر نظارہ یعنی مراحل کو جانچنا اور نقشہ راہ کا تعین کرنا۔ اگر ہم بالاتر ہوکر نہ دیکھیں تو، جزئیات میں غرق ہونے کی وجہ سے ہم گمراہ ہوجائیں گے۔
✅ #استاد_علیرضا_پناہیان
@PanahianUR

❤10
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🎦 بلند پرواز بنو، کم پر راضی مت ہو
🔗 https://youtu.be/n1LKoJ41xoU?feature=shared
#ویڈیو
#استاد_علیرضا_پناهيان
✅ @PanahianUR

❤4
💌 خدا کے ہمراہ رہو
جب تنہا ہو تو؛ خدا کے ساتھ رہو اور جب تنہا نہ ہو تو؛ خدا کے نہ ہونے کا اظہار مت کرو۔ وہ خدا جو تمہاری تنہائی میں ہمیشہ تمہارے ساتھ ہے، کبھی بھی تمہیں تنہا نہیں چھوڑتا، بردباری کے ساتھ تمہاری توجہ کا منتظر ہے اور تمہارے ہمراہ ہے۔ خدا کے بغیر رہو گے تو نقصان اٹھائو گے۔
✅ #استاد_علیرضا_پناہیان
@PanahianUR
جب تنہا ہو تو؛ خدا کے ساتھ رہو اور جب تنہا نہ ہو تو؛ خدا کے نہ ہونے کا اظہار مت کرو۔ وہ خدا جو تمہاری تنہائی میں ہمیشہ تمہارے ساتھ ہے، کبھی بھی تمہیں تنہا نہیں چھوڑتا، بردباری کے ساتھ تمہاری توجہ کا منتظر ہے اور تمہارے ہمراہ ہے۔ خدا کے بغیر رہو گے تو نقصان اٹھائو گے۔
✅ #استاد_علیرضا_پناہیان
@PanahianUR
❤22
💌 تنوع پسندی
خدا نے تنوع پسندی اور بے رغبتی کو انسان میں رکھا ہے تاکہ وہ دنیا کی رنگینیوں میں کہیں پھنس کر نہ رہ جائے، اور جو بھی غیر خدا ہے اس سے عبور کرکے خدا تک پہنچ جائے۔ وہاں وہ سکون حاصل کرے گا، چونکہ وہاں ثبات بھی ہے اور وہاں تنوع پسندی میں بھی ثبات ہوگا۔ لیکن ہم دوسروں پر ظلم و ستم، اپنی سرگرمی اور خدا سے فرار اختیار کرنے کے لئے تنوع پسندی سے استفادہ کرتے ہیں۔

❤9
💌 شھاب ثاقب
ہمای روحانی خواہشات بھی ہمارے دل کے آسمان پر شھاب ثاقب کی مانند عبور کرتی ہیں اور ہمیں راستہ دکھلاتی ہیں؛ اس عبور کا دورانیہ بہت کم ہے اور اسکی تکرار بھی زیادہ نہیں ہوتی۔ اگر ہم ان شھاب ہائے ثاقب کے گذرنے پر دھیان نہ دیں، تو یہ نور افشانی کے لئے دوسرے آسمانوں کا انتخاب کرلیں گے لیکن اگر ہم ان کے الہام کی جانب متوجہ ہوجائیں گے تو یہ ہمارے دل کے آسمان پر نور افشانی کریں گے۔

💌 پریشانیاں
اگر انسان متعدد پریشانیوں میں گرفتار نہ ہوتا، تو وہ دوسروں کے لئے حتیٰ اپنے لئے بھی پریشانیاں پیدا کرتا رہتا، خدا بہت سارے افراد کو پریشانیوں میں گرفتار کرکے، انہیں کنٹرول اور انکی حفاظت کرتا ہے۔ با سعادت ہیں وہ لوگ کہ جو اگر پریشانیوں میں گرفتار نہیں ہوتے تو پہلے سے بڑھ کر دوسروں کی خدمت کرتے اور دوسروں کی پریشانیوں کو حل کرنے کی کوشش کرتے۔

❤16
💌 سمندر کی طرح
حالانکہ سمندر میں تیر کر لطف اندوز ہوا جاسکتا ہے اور اسکی لہروں پر سوار ہوا جاسکتا ہے اور اسکی ٹھنڈی ہوائوں سے بہرمند ہوا جاسکتا ہے لیکن پھر بھی بعض افراد اس میں غرق ہوجاتے ہیں۔ دنیا بھی اسی طرح ہے، دنیا میں غرق نہیں ہونا چاہئے۔ آپ کو اتنا ماہر ہونا چاہئے کہ آپ اس میں تیر سکیں اور اسکی موجوں پر سوار ہوسکیں اور اسکی ٹھنڈی ہوا سے لطف اندوز ہوسکیں، لیکن اگر اس دنیا کے حریص ہوں گے اور اس میں مست ہوجائیں گے، تو غرق ہوجائیں گے

❤19
💌 زندگی کی مدیریت
مدیریت اور پلاننگ کا ایک اہم فائدہ، وسائل کی تقسیم اور سرگرمیوں کو انجام دینے کے لئے زمان بندی ہے تاکہ کم سے کم وسائل سے زیادہ سے زیادہ بہرمند ہوا جاسکے۔ اعلیٰ ترین مدیریت، پوری عمر کے لئے پلاننگ کرنا ہے۔ اگر ہم اپنی عمر کی زمان بندی کریں اور ابتدا ہی سے، اس کی انتہا پر نظر رکھیں، تو اسکا مطلب یہ ہے کہ ہم اپنی زندگی کی مدیریت کے لئے بلوغ فکری تک پہنچ چکے ہیں۔

❤13
💌 خدا کی ہمیشہ ہی ہم پر نگاہ ہے
خدا ہمارے بچگانہ کھیل کود کو دیکھ رہا ہے اور ہمیں تحمل بھی کررہا ہے؛ ہماری احمقانہ خطائوں کو بھی دیکھ رہا ہے اور تحمل کررہا ہے؛ اپنے ہاتھوں سے فرصت کے لمحات کو ضائع کرتے ہوئے بھی ہمیں دیکھ رہا ہے اور صبر کررہا ہے۔ ہمیشہ ہر غلطی کے بعد ہمیں دیکھتا ہے اور ایک نئے اچھے کام کا موقع ہمارے لئے فراہم کردیتا ہے تاکہ ہم مداوا کرسکیں اور کبھی نہیں تھکتا۔ ہمیشہ ہم پر نگاہ رکھے ہوئے ہے۔

❤18
💌 اس طرح کی گفتگو میں کمی لائیں
انسان چاہتا ہے کہ اپنی خوبیوں اور مشکلات کو دوسروں کے سامنے بیان کرے یا ان چیزوں کو دوسروں کی زبان سے سنے۔ لیکن خدا چاہتا ہے کہ ہم اس سے مصاحبت کی شائستگی پیدا کریں، اسی لئے ہمیں چاہئے کہ اس طرح کی گفتگو میں کمی لائیں۔ اگر چاہتے ہیں کہ ہمارا دل خدا کی محبت سے بھر جائے تو ہمیں چاہئے کہ دوسروں کے سامنے آبرو اور محبت کی بھیک نہ مانگیں۔

مالی تعاون کی اپیل
🔹استاد علی رضا پناہیان کے آثار و افکار کے مروج ادارے بیان معنوی کا قیام سن 2008 میں استاد علی رضا پناہیان کے زیر نظر نوجوانوں کے ایک گروہ کے زریعے عمل میں آیا۔ اسوقت دنیا کی آٹھ رائج زبانوں میں تقریبا چالیس سے زیادہ رضاکار اس ادارے میں سرگرم عمل ہیں۔( ہماری ویب سائیٹ panahian.net)
🔹یہ ادارہ کسی بھی سرکاری یا غیر سرکاری ادارے کی جانب سے مالی مدد نہیں لیتا اور اس کے بیشتر اخراجات عوامی مالی تعاون سے پورے کئے جاتے ہیں۔
🌱 اپنی مالی مدد اور ادارے کی سرگرمیوں کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لئے اس لنک پر رجوع کریں۔
Panahian.net/donate
ہم آپ کے جانب سے کی جانے والی مالی مدد کے قدر دان ہیں

💌 جیل
تقویٰ نفس کی جیل اور زندان ہے جو ہماری اس دنیا سے کہ جس میں ہم زندگی گذار رہے ہیں، بہت زیادہ بڑی اور آباد ہے اور ہمارے اندر اس میں آزاد رہنے کی خواہش بھی پائی جاتی ہے۔ اس جیل کی گہرائی میں داخل ہوتے ہی ہم ایک تازہ اور لذت بخش دنیا میں داخل ہوجائیں گے کہ پھر جس سے باہر نکلنے کی ہوس ہم میں پیدا ہی نہیں ہوگی۔ آئیں خدا پرستی کے جرم میں تقویٰ کی جیل میں چلتے ہیں۔
✅ #استاد_علیرضا_پناہیان
@PanahianUR
تقویٰ نفس کی جیل اور زندان ہے جو ہماری اس دنیا سے کہ جس میں ہم زندگی گذار رہے ہیں، بہت زیادہ بڑی اور آباد ہے اور ہمارے اندر اس میں آزاد رہنے کی خواہش بھی پائی جاتی ہے۔ اس جیل کی گہرائی میں داخل ہوتے ہی ہم ایک تازہ اور لذت بخش دنیا میں داخل ہوجائیں گے کہ پھر جس سے باہر نکلنے کی ہوس ہم میں پیدا ہی نہیں ہوگی۔ آئیں خدا پرستی کے جرم میں تقویٰ کی جیل میں چلتے ہیں۔
✅ #استاد_علیرضا_پناہیان
@PanahianUR
❤10
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🎦 بس چاہتا ہوں خدا سے نزدیک ہوجائوں
🔗 https://youtu.be/NzEAGUiWjVk?feature=shared
#ویڈیو
#استاد_علیرضا_پناهيان
✅ @PanahianUR
🔗 https://youtu.be/NzEAGUiWjVk?feature=shared
#ویڈیو
#استاد_علیرضا_پناهيان
✅ @PanahianUR
❤8
💌 جاودانگی
غم، ہماری پسندیدگیوں کا نتیجہ ہے۔ جو شخص بھی اپنی پسندیدگیوں کی طرف جائے گا تو گویا اس نے اپنے غمگین ہونے کی جانب سفر کیا۔ اگر آپ اپنی پسندیدگیوں کو حاصل نہ کر پائے تو غمگین ہوجائیں گے اور اگر ان تک پہنچ بھی گئے، تو آپ کی بہترین یادیں آپ کو غمزدہ کردیں گی۔ اگر کوئی یہ چاہتا ہے کہ نابود کردینے والے غموں کا حامل نہ ہو تو اسے چاہئے کہ اپنے اندر صرف جاودانہ چیزوں سے انسیت پیدا کرے۔

💌 تنہا رفیق
ہم اس دنیا میں مسافر ہیں اور اس دنیا میں ہمارا تنہا رفیق خدا ہے۔ وہ ہم سے بہتر جانتا ہے کہ ہم کہاں زندگی گزاریں۔ وہ دنیا کی تلخیوں کے بارے میں ہم سے زیادہ باخبر ہے۔ بعض اوقات ہم اپنے آپ کو فریب دیتے ہیں لیکن خدا جانتا ہے کہ ہم کس مصیبت میں گرفتار ہونے والے ہیں۔ خدا نے دنیا کو خود خلق کیا ہے، وہ بھی اس انداز سے کہ ہماری تنہائی اس کی رفاقت کے بغیر ختم نہیں ہوسکتی۔

❤14
🌍 استاد علیرضا پناہیان کے سوشل میڈیا پر اردو زبان میں صفحات
استاد علیرضا پناہیان کے بیانات پر مشتمل روزانہ ایک پوسٹر اور ہر ہفتے دو ویڈیو کلپس نشر کی جاتی ہیں۔ انشاء اللہ وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ ان میں اضافہ کیا جائے گا۔
🤝 ہمارے لنکس اپنے احباب کے ساتھ شیئر کرنا مت بھولیں
👤 fb.com/panahianUR
💬 twitter.com/panahianUR
📱 telegram.me/panahianUR
📸 instagram.com/panahianUR
🎞 youtube.com/c/PanahianUrdu
📎 whatsapp: 👇
https://chat.whatsapp.com/HdF22e8SpxxK3J0Qyx61hq

💌 افسردگی
اگر دنیا تمہاری افسردگی کا سبب بن رہی ہے تو، کوئی وجہ یا قصوروار تلاش مت کرو۔ جب تک یہ دنیا، دنیا ہے اس کی صورتحال ایسی ہی رہے گی۔ افسردگافسردہ حالت میں خانہ خدا پر جائو، اس نے دنیا کو اس انداز سے خلق کیا ہے، پس وہ تمہاری پذیرائی کرے گا۔ کہو میں دنیا کے زریعے اپنی افسردگی ختم نہیں کرنا چاہتا، میں چاہتا ہوں تو مجھے خوشحال کر، خدایا تو جس دل میں بھی ہوگا وہ افسردہ نہیں ہوگا۔