Abdul Sattar khan
315 subscribers
1.95K photos
489 videos
23 files
956 links
قرآن و سنت، انسانیت کی ضرورت
اسلامی چینل جہاں آپ کے لئے بہت کچھ ہے۔
Download Telegram
👍1
❤1
#چہل_رمضان_و_صوم 1/40

عن عائشة رضي اللَّه عنها قالت:
" كان عاشوراء يصام قبل رمضان، فلما نزل رمضان كان من شاء صام، ومن شاء أفطر"

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں :
رمضان سے پہلے عاشورہ کے روزوں کی پابندی کی جاتی تھی پھر جب رمضان کے روزے فرض ہوئے تو پھر جو چاہتا عاشور کا روزہ رکھتا، جو چاہتا نہ رکھتا.

📚 بخاری 4502
Abdul Sattar khan:
❄️❄️❄️❄️

سلسلہ #چہل_رمضان_و_صوم 2/40

الصلوات الخمس والجمعة إلى الجمعة ورمضان إلى رمضان مكفرات ما بينهن إذا اجتنب الكبائر

پنچ وقتہ فرض نمازیں اور ایک جمعہ، دوسرے جمعہ تک اور ایک رمضان، دوسرے رمضان تک، ان کے درمیان ہونے والے گناہوں کا کفارہ ہیں اگر اس اثنا میں کبائر سے اجتناب کیا جائے.

📚 مسلم 233
👍4
السلام علیکم

آپ کو مطلع کرنا چاہتا ہوں کہ ہم نے اپنے مصری بھائیوں کے توسط سے غزہ میں امدادی سامان پہنچانے کا انتظام کیا ہے۔

مصر نے غزہ کے ساتھ سرحد کھول دی ہے اور یہ کام ہلال احمر کے توسط سے کیا جا رہا ہے۔

ہمارے مصری دوستوں نے ادویہ، راشن اور خیموں کے علاوہ کمبل غزہ پہنچانا شروع کردیا ہے۔

جو ساتھی اس مد میں حصہ ڈالنا چاہتے ہیں وہ مجھ سے رابطہ کریں۔

واٹس ایپ
+966559958384
👍8❤1
واٹس ایپ پر میرا چینل جوائن کریں
👍3
‏تابع قناة Abdul Sattar Khan في واتساب: https://whatsapp.com/channel/0029VaE4bxpKgsNqBU2uE31O
👍2
The owner of this channel has been inactive for the last 17 months. If they remain inactive for the next 20 days, they may lose their account and admin rights in this channel. The contents of the channel will remain accessible for all users.