ورڈپریس تھیم کے لئے کسٹم ویجٹ ایریا کیسے بنائیں | Widget Area
آج کے اس ٹٹوریل میں بات کرنے والے ہیں کہ ورڈپریس کےتھیم میں کسٹم ہیڈر ویجٹ ایریا کیسے بنائیں؟ اور ویجٹس کو اپنے ویب سائٹ کے ہیڈر میں کیسے لگائیں؟ اور ہمیں اس کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے۔ آپ سب سے پہلے ویجٹ کو سمجھیں: ویجٹ ایک بنا بنایا کوڈ ہے جسے ویب سائٹ…
https://esabaq.com/widget-area/

ای سبق eSabaq
ورڈپریس تھیم کے لئے کسٹم ویجٹ ایریا کیسے بنائیں | Widget Area - ای سبق eSabaq
ورڈپریس کےتھیم میں کسٹم ہیڈر ویجٹ ایریا دو طرح سے بنایا جاسکتا ہے ➊ پلگ ان سے ➋ کوڈنگ کی مدد سے۔ ➊ اس پلگ ان کو انسٹال اور ایکٹیو کریں۔
OPPO & Realme
میں مہر نستعلیق فونٹ نصب کریں: مجرب وآزمودہ 👇
❶ مہر نستعلیق ایپ کو انسٹال کریں۔
❷ موبائل کی سیٹنگ میں جائیں، اور Language & Region کو کھولیں۔
❸ پھر Language میں English (United States) اور Region میں Myanmar منتخب کریں۔اس کے بعد Back آ جائیں۔
❹ اور Display & Brightness میں جائیں، اسکرول کرتے ہوئے کچھ نیچے آئیں تو Support Dai Characters کا آپشن ملے گا، اسے فعال کریں۔ یہ آپشن اگر پہلے سے فعال ہو تو بند کر کے دوبارہ فعال کریں۔

https://youtu.be/38LjCd017Qc
اوپو کے کسی بھی موبائیل فون مین جمیل نوری نستعلیق فونٹ استعمال کریں بغیر Z فونٹ کے تمام ورژن میں
چاہیے کوئی بھی ہو ورژن ہو اینڈروئیڈ ٹین ورژن میں بھی جمیل نوری نستعلیق فونٹ استعمال کیا جاسکتا ہے
Aijaz edits

YouTube
jameel noori nastaleeq for oppo android 10 2020 Urdu Hindi
السلام علیکم
دوستو آج كی اس وڈیو میں مینے آپ کو بتایا ہے کہ آپ oppo کے کسی بھی موبائیل فون مین جمیل نوری نستعلق فونٹ کا طرح سے انسٹال کر سکتے ہیں
مذید معلومات کے لیے میر ے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں شکریہ
Application download link telegram
@AijazEdit
#oppo…

ورڈپریس سائٹ پر کامینٹ فارم سے ویب سائٹ فیلڈ کو ریمو کریں
اس ٹٹوریل میں ہم بات کرنے والے ہیں کہ ورڈپریس ویب سائٹ پر کامینیٹ فارم سے ویب سائٹ فیلڈ کو کیسے ریمو کریں، اسے ہم کامینیٹ فارم سے دو طرح سے ریمو (ہٹا) سکتے ہیں۔ ➊ پلگ ان کی مدد سے ➋ کوڈنگ کی مدد سے ویب سائٹ فیلڈ کو کامینیٹ فارم سے پلگ ان…
https://esabaq.com/ورڈپریس-سائٹ-پر-کامینٹ-فارم-سے-ویب-سائٹ/

ای سبق
ورڈپریس سائٹ پر کامینٹ فارم سے ویب سائٹ فیلڈ کو ریمو کریں - ای سبق
کامینیٹ فارم سے ویب سائٹ فیلڈ کو ورڈپریس پر ہم دو طرح سے ریمو (ہٹا) سکتے ہیں۔ ➊ پلگ ان کے ذریعے سے ➋ کوڈنگ کی مدد سے
موبائل پر ٹائپنگ سیکھیں
ہم اس ٹٹوریل میں بات کرنے والے ہیں کہ آپ اپنے موبائل پر کمپیوٹر کیبورڈ کی مدد سے ٹائپنگ کیسے سیکھیں۔ آپ یہ کام اپنے اسمارٹ فون پر آسانی سے سیکھ سکتے ہیں صرف تھوڑی محنت اور لگن کی ضرورت ہے۔ اسمارٹ فون پر ٹائپنگ سیکھنے کے لئے فون کے علاوہ اور دو چیزوں کی…
https://esabaq.com/how-to-learn-typing-on-your-mobile/

موبائل پر ٹائپنگ سیکھیں - ای سبق eSabaq
➊ کمپیوٹر کیبورڈ (ایکسٹرنل کیبورڈ) اور ➋ OTG کیبورڈ کو OTG سے کنیکٹ کریں اور OTG کو موبائل سے کنیکٹ کریں اور موبائل پر ٹائپنگ سیکھیں۔
اینڈرائڈ موبائل پر اردو بکس لیٹر ڈاکومینٹ کیسے بنائیں
اس ٹٹوریل میں ہم بات کرنے والے ہیں کہ ہم اپنے اسمارٹ فون پر اردو کتاب، پی ڈی ایف بکس، لیٹر، اور دیگر چیزیں کیسے بنا سکتے ہیں، ڈیزائن وغیرہ کرسکتے ہیں، ضرورت کے مطابق کاپی پیسٹ ایڈیٹ وغیرہ بھی کر سکتے ہیں اس کے لئے آپ کو کہں اور جانے کی ضرورت نہیں ہے یہ…
https://esabaq.com/android-mobile-par-books-kaise-banaeyn/

Forwarded from RAHI HIJAZI
کٹ کیٹ موبائل پر جمیل نوری نستعلیق فونٹ نصب کرنے کا طریقہ
جمیل نوری نستعلیق غیر کشیدہ فونٹ کی اے پی کے فائل ⬇
https://www.dropbox.com/s/9rlmuxre3de72is/Jameel%20Noori%20Nastaleeq%28iFont%29.apk?dl=0
کشیدہ فونٹ کی اے پی کے فائل ⬇
http://bit.do/kasheeda
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
جمیل نوری نستعلیق نصب کرنے کا طریقہ:
مذکور الصدر ⬆ لنک سے فائل ڈاؤنلوڈ کرکے انسٹال کریں، انسٹال کرنے کے بعد موبائل کی سیٹنگ میں جائیں
پھر ڈسپلے سیٹنگ میں
پھر فونٹ اسٹائل میں.......... یہاں دیگر فونٹس کے ساتھ ایک فونٹ جمیل نوری نستعلیق کے نام سے بھی نظر آئے گا۔ بس اب اسی کو سلیکٹ کرنا ہے اور بس۔۔۔

Forwarded from 💎 ᎪᏞᎷᎪᏚ 💎
#خوشخبر_خوشخبر_خوشخبر
بہت سارے احباب سوال کرتے ہیں کہ SAMSUNG GALAXY J2 موبائل فون میں جمیل نوری نستعلیق فونٹ کیسے نصب کیا جائے گا ؟
اسکی سیٹنگ کیسے کی جائے گی ؟
تو لیجیے احباب ہم سیٹنگ کا طریقہ کار واضح کرنا چاہتے ہیں ۔
سب سے پہلے آپ جمیل نوری نستعلیق فونٹ کی APK فائل ڈاؤنلوڈ کرلیجیے گا اس کے بعد پلے اسٹور سے iFont نامی اپلیکیشن ڈاؤنلوڈ کر لیجیے گا یہ دونوں فائلز ڈاؤنلوڈ کرنے کے بعد اب ہم چلتے ہیں iFont اپلیکیشن میں ۔ یہاں سے سیٹنگ کو بذریعہ اسکرین شاٹ بتایاگیا ہے۔
اس 👆تحریر کے نیچے 👇بالترتيب کچھ اسکرین شاٹ دیئے گئے ہیں اس کی مدد سے سیٹنگ مکمل کیجئے گا ۔
نوٹ نیچے جمیل نوری نستعلیق فونٹ کی APK فائل موجود ہے اور ifont اپیلکیشن کی لنک بھی موجود وہاں سے آپ ڈاونلوڈ کرسکتےہیں ۔

٭Huawei موبائل یوزرز کیلئے جمیل نوری نستعلیق فانٹ نصب کرنے کا طریقہ ۔
✍ از قلم
محمد عمیر طاہر
❶ سب سے پہلے 2 ایپس انسٹال کرلیں۔
① ہائی فانٹس Hi Fonts
② ای ایس فائل ایکسپلورر فائل منیجر ES File Explorer File Manager
اس کے ساتھ جمیل نوری نستعلیق فانٹ ttf. کے فارمیٹ میں ڈاؤنلوڈ کرلیں۔
❷ اب ای ایس فائل ایکسپلورر فائل منیجر ES File Explorer File Manager میں جائیں، وہاں جمیل نوری نستعلیق کو سرچ کریں یا خود اس فولڈر میں جائیں جہاں فانٹ کی فائل پڑی ہے۔
❸ فائل ttf. پر کلک کریں تو وہ آپ سے HiFont کیلئے اجازت طلب کرے گا، HiFont سلیکٹ کرکے Always یا This Time Only پر کلک کریں۔
❹ اب ایک سکرین اوپن ہوگی جس میں جمیل نوری نستعلیق کا Preview دکھایا جائے گا، نیچے Use کے آپشن پر کلک کریں، پھر نوٹ Note کے ساتھ ایک آپشن آئے گا اسے اوکے کردیں۔
❺ اب وہ آپ کو تھیم Theme میں لے جائے گا وہاں آپ نے Me کے آپشن میں جاکر جمیل نوری نستعلیق کو سلیکٹ کرکے اپلائی کردینا ہے، اپلائی کے بعد وہ آپ کو آپ کی موبائل کے سٹارٹ پیج پر لے آئے گا، یہاں آپ کے آئی کان تھوڑے عجیب سے نظر آئیں گے، اس کیلئے آپ پھر تھیم میں جاکر کوئی بھی تھیم اپلائی کردیجیے، جمیل نوری نستعلیق کام کرتا رہے گا۔
دعاؤں میں یاد رکھیے گا شکریہ