eSabaq | ای سبق
60 subscribers
44 photos
18 videos
27 files
135 links
اسلامک پوسٹس، ویڈیوز، موبائل، کمپیوٹر، اور جدید ٹیکنالوجی سے متعلق انقلابی و مستند معلومات حاصل کرنے کے لیے ہمارا چینل جوائن کریں۔
t.me/eSabaq1
ویب سائٹ لنک: eSabaq.com
t.me/eSabaqChatBot :ای سبق رابطہ بوٹ
رابطہ ای میل آئی ڈی: eSabaq.in@Gmail.com
Download Telegram
موبائل پہ گرافک ڈیزائن بنانے کے لیے جو سب سے بہتر سافٹویر مانا جاتا ہے وہ ہے پکسل لیب
پکسل لیب کو کیسے استعمال کریں اس پر ہم نے ایک نہیں دو نہیں بلکہ پوری 13 ویڈیو تیار کی ہے
اگر کوئی آن لائن دیکھنا چاہیے یا کم حجم میں ڈاؤن لوڈ کرنا چاہے تو یوٹیوب سے ڈاؤن لوڈ کر سکتا ہے
یہاں نیچے سب ہی سبق کی لنک دی گئی ہے

سبق نمبر 1
https://youtu.be/pvUXlMCp5HU

اس ویڈیو میں پکسل لیب کی بالکل بنیادی چیزیں بتلائی گئی ہے
جیسے کہ
گیلری سے فوٹو امپورٹ کرنا
کسی بھی آبجیکٹ کو چھوٹا یا بڑا کرنا
آبجیکٹ کو کسی بھی سمت میں گھمانا
زوم کرنا
فائل کو پی این جی یا جے پی جی میں محفوظ کرنا
وغیرہ وغیرہ
••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
سبق نمبر 2
https://youtu.be/E-rsGI_88Xs

اس ویڈیو میں گائیڈ لائن کا استعمال سکھایا گیا ہے
اور گائڈ لائن کو استعمال کرتے ہوئے ایک نوٹ بک پیپر بنایا گیا ہے
••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
سبق نمبر 3
https://youtu.be/vuZwdbHmicY

اس ویڈیو میں فوٹو کی سائزکو کس طرح سیٹ کیا جائے
اور اپنے موبائل کے اسکرین سائز کا کیسے پتہ لگایا جائے یہ بتایا گیا ہے
اس کے علاوہ PLP فائل کی مکمل معلومات دینے کی کوشش کی گئی ہے
کہ PLP فائل کیا ہوتی ہے PLP فائل کو بنایا کیسے جاتا ہے PLP فائل کو پکسل لیب میں کھولا کیسے جاتا ہےاور اس میں تبدیلی کس طرح سے کی جاتی ہیں
••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
سبق نمبر 4
https://youtu.be/AJ3XrJi5aok

اِس ویڈیو میں یہ بتایا گیا ہے کہ
پکسل لیب میں لیئر کو کیسے استعمال کیا جاتا ہے
••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
سبق نمبر 5
https://youtu.be/9N8a0SMg1fU

اِس ویڈیو میں یہ بتایا گیا ہے کہ پکسل لیب میں جمیل نوری نستعلیق فونٹ یا کوئی بھی فونٹ کس طرح سیٹ کیا جاتا ہے
••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
سبق نمبر 6
https://youtu.be/6Twsz50o8i0

اِس ویڈیو میں یہ بتایا گیا ہے کہ
کسی بھیobject کو
کسی جگہ پر pixel by pixel کیسے سیٹ کیا جاتا ہے

اور Text کی سائز کیسے کم زیادہ کی جاتی ہے

اور کلر کو سیٹ کرنے کا مکمل طریقہ بتایا گیا ہے
••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
سبق نمبر 7
https://youtu.be/HP7qopqJFSY

اِس ویڈیو میں یہ بتایا گیا ہے کہ
پکسل لیب میں Text پر Texture کیسے apply کرتے ہیں
کسی بھی Text کی Opacity کیسے کم زیادہ کرتے ہیں
کسی بھی Text کو گھماتے کیسے ہیں
اور Text میں کٹ کیسے لگاتے ہیں
_________
ٹیکسچر یا لینس فلر کو کیسے ڈاؤن لوڈ کیا جائے اس کے لئے ایک ویڈیو بنا کر یوٹیوب پر اپ لوڈ کی گئی ہے
اور کس سافٹ ویئر سے ڈاؤن لوڈ کی جائے اس سوفٹ ویئر کی لنک بھی ویڈیو کے ڈسکرپشن میں دے دی گئی ہے
••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
سبق نمبر 8
https://youtu.be/jlUDmakOXp4

اِس ویڈیو میں یہ بتایا گیا ہے کہ
پکسل لیب میں Text کو
bold
Italic
underline
کیسے کیا جاتا ہے
ٹیکسٹ کو سرکل کی طرح گول کیسے کیا جاتا ہے
ٹیکسٹ کے بیک گراؤنڈ میں کلر کیسے سیٹ کیا جاتا ہے
آرٹیکل کو Align کیسے کیا جاتا ہے
ٹیکسٹ پر Stroke کیسے لگاتے ہے
ٹیک
••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
سبق نمبر 9
https://youtu.be/LiwX_Box74k

اِس ویڈیو میں یہ بتایا گیا ہے کہ
پکسل لیب میں دیوار یا زمین پر کس طرح سے لکھا جاتا ہے
نارمل ٹیکسٹ کو تھری ڈی میں کس طرح کنورٹ کیا جاتا ہے
ٹیکسٹ پر شیڈو کیسے دیا جاتا ہے
••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
سبق نمبر 10
https://youtu.be/wxEbZYqaoS8

اِس ویڈیو میں یہ بتایا گیا ہے کہ
پکسل لیب میں اسٹیکر کہاں ہوتے ہیں
فون کی گیلری سے فوٹو کیسے امپورٹ کیئے جاتے ہیں
ڈرا ٹول میں کون کون سے آفشن ہیں
اور شیپ ٹول کا کیا استمال ہیں
••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
سبق نمبر11
https://youtu.be/sjaXryIMfuU

اِس ویڈیو میں Bezier Tool کہ بارے میں بتایا گیا ہے
••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
سبق نمبر12
https://youtu.be/h-a09VRbrog

اِس ویڈیو میں Arrow Tool کہ بارے میں بتایا گیا ہے
••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
سبق نمبر 13
https://youtu.be/3tmEMlut9zE
پکسل لیب کورس کی آخری ویڈیو میں باقی بچے تمام باتوں کو بتایا گیا ہیں
ورڈ پریس میں پوسٹ کیسے لکھیں

ورڈ پریس میں پوسٹ لکھنا بہت آسان ہے آپ صرف چند اسٹیپ میں اپنا پوسٹ لکھ سکتے ہیں۔ ورڈ پریس میں پوسٹ لکھنے کے لئے آپ ایپ یا براؤزر کا دونوں میں سے کسی کا بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ ایپ کا استعمال کرنے کے لئے آپ سب سے پہلے یہاں سے ورڈ پریس اپلیکیشن ڈاؤن…

https://esabaq.com/how-to-write-a-post-in-wordpress/
برائیر ایپ کیا ہے اور یہ تمام میسیجنگ ایپ سے کیسے جدا ہے

برائیر ایپ ان تمام میسجنگ ایپ سے جدا ہے جن کا چلن ابھی زیادہ ہے، جیسے وٹس ایپ، ٹیلی گرام، سگنل، تھریما یا اسی قبیل کی دوسری ایپ۔ یہ سبھی ایپ سینٹرالائیز نیٹورکنگ کے تحت کام کرتی ہیں۔ یعنی اس ایپ کمپنی کا اپنا خود کا سرور ہوتا ہے۔ ہم جو پیغام بھیجتے ہیں وہ…

https://esabaq.com/what-is-briar-app/
انوزبل ایپ

اپنے ٹیلی فون نیٹورک کے ISP انٹرنیٹ سروس پرووائڈر سے اپنی ایکٹیوٹی کو چھپائے رکھنے، موبائل میں آنے والی ہر قسم کی اشتہارات اور فحش اور خطرناک وائرس زدہ یا جاسوسی ویب سائٹس یا اپلیکیشن سے محفوظ رکھنے کے لیے یہ ایک عمدہ ایپ ہے InviZible Pro۔صرف اتنا ہی نہیں اس ایپ کے ذریعہ کسی…

https://esabaq.com/انوزبل-ایپ/
اپنے فون کی سیکیورٹی کو کیسے محفوظ رکھیں

حصہ: ❶ ہم اپنے فون کی سیکیورٹی کو کیسے محفوظ رکھ سکتے ہے؟ یہ کچھ طریقہ ہیں جن سے کافی حد تک ہم اپنے فون کی سیکیورٹی کومحفوظ رکھ سکتے ہیں۔ ❶ اپنے ایپس اور فون میں پاسورڈ کا استعمال کریں! ❷ سیکیورٹی ایپس کو فون میں اور انیٹی وائیرس کو لیپ ٹاپ اور پی،…

https://esabaq.com/how-to-secure-your-smartphone/
ورڈپریس کیا ہے

ورڈپریس { WordPress } یہ ایک کافی مشہور اور آسان اوپن سورس { CMS } کانٹیکٹ منیجمنٹ سسٹم ہے جو PHP اور MySQL پر کام کرتی ہے، یعنی ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جس پر آپ بآسانی ویب سائٹ لانچ کر سکتے ہیں ۔ بغیر کسی کوڈنگ کے اگر آپکو کوڈنگ نہیں آتی ہے پھر…

https://esabaq.com/what-is-wordpress/
ورڈپریس ڈاٹ کام اور ورڈپریس ڈاٹ او آر جی میں فرق

اس پوسٹ میں ہم سمجھیں گے کہ ورڈپریس کتنے طرح کے ہیں اور ان میں کیا فرق ہے۔ ورڈپریس دو طرح کے ہیں، ❶ WordPress.com ❷ WordPress.org ❶ ورڈپریس ڈاٹ کام یہ ایک مفت اور پریمیم بلاگنگ یا ویب سائٹ کی سہولت فراہم کرتا ہے، مفت میں کچھ لمٹ ہے اور پریمیم میں آپ اسکا…

https://esabaq.com/different-of-wordpress/
اپنے فون کی سیکیورٹی کو کیسے محفوظ رکھیں

حصہ ❶ 👈 : یہاں لمس کیجئے! حصہ ❷ 👇 ہم اپنے فون کی سیکیورٹی کو کیسے محفوظ رکھ سکتے ہے؟ ❶ پبلک وائی فائی “WiFi” کا استعمال نہ کریں! یہ آپ کے ذاتی WIFI سے کہیں زیادہ خطرناک ہے! اس لیئے کہ آپ نہیں جانتے اسکا سورس کہاں سے ہے، اور کون کون استعمال…

https://esabaq.com/how-to-secure-your-mobile/
جی میل آئی ڈی کیسے بنائیں

اس جی میل یہ ایک گوگل کی سروس ہے جو ہر ایک انٹرنیٹ یوزر کے پاس ہونا ضروری ہے جس طرح آپ کے گھر کا ایڈریس ہوتا ہے جس کے ذریعے سے آپ تک ہر چیز پہونچتا ہے اسی طرح سے یہ آپ کا انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک ایڈریس ہے جس کے ذریعے سے…

https://esabaq.com/how-to-create-gmail-id/
بلاگر میں اردو نستعلیق فونٹ کیسے لگائیں

اگر آپ اردو بلاگنگ کرتے ہیں اور آپ کے بلاگر میں اردو فونٹ نہیں ہے تو درحقیقت آپ کا بلاگ یا ویب سائٹ ابھی ادھورا ہے کیونکہ اردو اپنے اردو فونٹ کے بغیر ادھوری ہے اردو کی اصل خوبصورتی اس کا اپنا فونٹ ہے۔ تو چلئے ہم آپ کو بتلاتے ہیں کہ آپ اپنے بلاگ…

https://esabaq.com/how-to-apply-urdu-font-on-blogger/
Simple Voice Changer

سمپل وائس چینجر  Simple Voice Changer سمپل وائس چینجر ایک منفرد اپلیکیشن ہے جو آواز کو عمدہ سریلی اور اسٹوڈیو جیسی بنادیتی ہے۔ نعت خواں حضرات   اور اسی سے متعلق اپنی آواز کو بہتر بنانے والے شوقین حضرات کے لئے تحفہ ہے ۔ ڈاؤنلوڈ کریں

https://esabaq.com/simple-voice-changer/
@impoinfo_NetGuard_faircode..apk
2.6 MB
آج کے دور میں ہم سبھی لوگ موبائل فونز کا استعمال کرتے ہیں، کسی کو میسیج کرنا ہو، کسی کو کال کرنا ہو، یا انٹرنیٹ پر کچھ تلاش کرنا ہو وغیرہ۔۔ موبائل فون ہماری زندگی کا ایک اہم حصہ بن گیا ہے۔
ایسے میں ہم اپنے فون میں بہت سی ایپس کا استعمال کرتے ہیں جو انٹرنیٹ کے ذریعہ چلتی ہیں،اور چلتی ہی رہتی ہیں.......!
اور کبھی کبھی بغیر ضرورت کے وہ بیک گراؤنڈ میں چالو رہتی ہیں اور بلا وجہ موبائل کی بیٹری، اسپیڈ، اسپیس اور نیٹ کا استعمال کرتی ہیں۔ ایسے میں ضروری ہے کہ ان فضول ایپس کا نیٹ بلاک کر دیا جائے تاکہ وہ بیک گراؤنڈ میں ڈیٹا استعمال نہ کرے، اور اسے حفاظت بھی بڑھ جاتی ہے جیسے: اگر آپ کے فون میں کوئی مالویئر ہے یا کوئی ٹروجن وغیرہ موجود ہے تو وہ بھی بلاک ہو جائے گا، اس لیئے کی اگر وہ آپ کے فون کا ڈیٹا اکھٹا کر لے تو اسے باہر بھیجنے کے لیئے نیٹ کی ضرورت ہے اور نیٹ آپ نے بلاک کیا ہے تو وہ ڈیٹا باہر نہیں بھیج پائے گا۔
بس آپ جس بھی ایپس کو ضروری سمجھتے ہیں اسے پرمیشن دیں باقی کو بلاک رہنے دیں، جسے آپ کے موبائل کی حالت اچھی رہے گی اور بیٹری، اسپیس وغیرہ ٹھیک کام کریں گی۔

سوال کے لیئے: @grpimpoinfo

چینل:@impoinfo
سرور کیا ہوتا ہے اور یہ کیسے کام کرتا ہے

✍️ ابو صارم

آپ روزانہ مختلف ویب سائیٹس وزٹ کرتے ہوں گے آپ نے محسوس کیا ہوگا کچھ ویب سائیٹس بہت تیزی سے کھلتی ہیں اور کچھ ویب سائیٹس کے کھلنے کی سپیڈ بہت کم ہوتی ہے اور کچھ ویب سائیٹ تو کھلتی ہی نہیں ہیں اورآپ سمجھ جاتے ہیں کہ اس ویب سائیٹ کا…

https://esabaq.com/سرور-کیا-ہوتا-ہے-اور-یہ-کیسے-کام-کرتا-ہے/
وی پی این کو استعمال کرنے سے کیا فائدہ ہے

VPN (Virtual Private Network) IP (Internet Protocol) وی پی این کو استعمال کرنے سے کیا فائدہ ہے؟ بہت سے احباب نے اس کے متعلق پوچھا ہے کہ ہم وی پی این کا استعمال کیوں کریں! تو آئیے ہم اسے آسان لفظوں میں سمجھتے ہیں! اوپر جو تصویر دی ہوئی ہے اسمیں دو حصے ہیں، پہلی…

https://esabaq.com/وی-پی-این-کو-استعمال-کرنے-سے-کیا-فائدہ-ہ/
روٹ کیا ہے


✍ ابو صارم

روٹ Root یعنی جڑ
ایک درخت کا جڑ ہی اس کی زندگی کا ضامن ہے۔ درخت کے سارے معاملات جڑ سے جڑے ہوتے ہیں۔ جڑ ہی درخت کا مرکز ہے وہیں سے تنہ نکلتا ہے، شاخیں اور پھل پھول پتے کی نشو و نما ہوتی ہے۔ ٹھیک اسی طرح موبائل فون میں…

https://esabaq.com/روٹ-کیا-ہے/
کی بورڈ کے 18 بہترین شارٹ کٹس جانیے

💞 کمپیوٹر کی معلومات💞 💞کمپیوٹر کا استعمال تو آج کل بہت عام ہے اور پاکستان جیسے ملک میں بھی کروڑوں افراد اسے روزمرہ کے کاموں کے لیے استعمال کرتے ہیں۔تاہم اگر آپ کے ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر کا ماؤس خراب ہوجائے تو صرف کی بورڈ سے اسے سنبھالنا کافی مشکل ہوجاتا ہے۔تو اگر آپ کو یہ…

https://esabaq.com/keyboard-shortcuts/
کسی بھی تصویر کا پس منظر ہٹانے والا بوٹ

کسی بھی تصویر کا پس منظر ہٹانے والا بوٹ BACKGROUND REMOVER BOT اس بوٹ کے ذریعہ آپ کسی بھی تصویری عکس کا پَس منظر (Background) پلک جھپکتے ہی ہٹا سکتے ہیں۔ طریقۂ استعمال نہایت ہی آسان ہے بس اس تصویر کو اس بوٹ میں ارسال کریں جس کا پس منظر ہٹانا ہو۔ اپلوڈ ہوجانے کے…

https://esabaq.com/background-remover-bot/
ورڈپریس بلاک ایڈیٹر

آج کے اس ٹٹوریل ہیں ورڈپریس بلاک ایڈیٹر کے حوالے سے بات کرنے والے ہیں، کہ ورڈپریس میں بلاک ایڈیٹر کیا ہے اور اس کا استعمال کس طرح سے کریں۔ بلاک ایڈیٹر ایک نیا پوسٹ ایڈیٹر ہے اور اسمیں بہت ساری نئی نئی چیزیں شامل کی گئی ہے اور ایک آسان ایڈیٹر ہے اور آج…

https://esabaq.com/block-editor/
ورڈپریس پر فری میں ویب سائٹ کیسے بنائیں

اس ویڈیو میں ہم بات کرنے والے ہیں کہ ورڈپریس پر فری میں ویب سائٹ کیسے بنائیں، ورڈپریس میں ویب سائٹ یا بلاگ بنانا یہ زیادہ مشکل کام نہیں ہے بغیر کسی کوڈنگ نالیج کے اس پر اچھا خاصا بلاگ، یا ویب سائٹ بنا سکتے ہیں اور اپنا پوسٹ، ٹائلینٹ، لوگوں تک اور انٹرنیٹ کی…

https://esabaq.com/how-to-create-a-free-website-in-wordpress/
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
شاؤمی /ریڈمی کے موبائل میں نستعلیق فونٹ نصب کرنے کا طریقہ


🖋 راہی حجازی

اس ویڈیو ⬆ میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ ریڈمی کے موبائلوں میں اپ ڈیٹ (10.1.1) آ جانے کے بعد نستعلیق فونٹ کیسے نصب ہوگا؟؟؟

ویڈیو ملاحظہ فرمانے کے بعد جس ایپلیکیشن کی ضرورت پڑے گی اس کا پلے اسٹور سے لنک⬇

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.pky.mifontinstaller

ٹی ٹی ایف فائل ڈاؤنلوڈ کرنے کیلیے اس لنک⬇ کو پریس کیجیے

https://t.me/JTEKNALOJID/83380
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
اس طریقہ تنصیب میں یہ فائدہ ہے کہ اگر ایک بار نستعلیق فونٹ نصب کردیا تو موبائل کے بند ہونے پر یہ نستعلیق فونٹ ہٹتا نہیں ہے، چاہے جتنی بار موبائل بند ہو، نستعلیق فونٹ کی تنصیب پر کوئی فرق نہیں پڑتا