گفتگو کا پُل بوٹ
🌉 گفتگو کا پُل بوٹ 🌉 قارئین حضرات مضمون کا عنوان اس لیے انوکھا ہے کہ اس میں جس بوٹ کا تذکرہ ہے اس کا نام ہی ہے Chat Bridge Bot۔ جی ہاں بوٹ کی دنیا میں ایک اور انوکھا بوٹ۔ یہ بوٹ دو صارفین کے درمیان گفتگو کے لیے ایک پل کا کام کرتا…
https://esabaq.com/368/

ای سبق
گفتگو کا پُل بوٹ - ای سبق
🌉 گفتگو کا پُل بوٹ 🌉 قارئین حضرات مضمون کا عنوان اس لیے انوکھا ہے کہ اس میں جس بوٹ کا تذکرہ ہے اس کا نام ہی ہے Chat Bridge Bot۔ جی ہاں بوٹ کی دنیا میں ایک اور انوکھا Read More ...
ریڈمی فون میں اردو فونٹ
ریڈمی شاؤمی فون استعمال کرنے والے احباب اب بنا کسی جھنجھٹ کے نستعلیق فونٹ کے مزے لے سکتے ہیں۔ بس تھیم سٹور پر جا کر فونٹ سیکشن میں سرچ پر (Mehr) لکھیں۔ فونٹ ڈاؤنلوڈ کریں۔ اور اپلائے کر دیں۔ مہر نستعلیق کا بس ایک مسئلہ ہے کہ یہ انگریزی حروف کے درمیان فاصلہ کچھ زیادہ…
https://esabaq.com/urdu-font-on-redmi-mobile/

Forwarded from 𝑹𝒂𝒛𝒂 (𝑸𝒖𝒂𝒅𝒓𝒊-𝑴𝒊𝒔𝒃𝒂𝒉𝒊)
ایم آئی (شیاؤمی ریڈمی) کے موبائل میں اپنا پسندیدہ فونٹ نصب کرنے کا سب سے آسان طریقہ
❶ تھیم میں جا کر کوئی بھی فونٹ (مثلا: Mehr Nastaliq) ڈاؤنلوڈ کریں۔
❷ فائل مینیجر میں جا کر اوپر بائیں جانب تین لائنوں پر کلک کر کے سیٹنگ میں جائیں اور Show Hidden Files کا آپشن فعال کریں۔
❸ اب درج ذیل مقام پر جائیں:
/storage/emulated/0/MIUI/theme/.data/content/fonts
(یعنی MIUI کے فولڈر کے تحت theme پھر data پھر content پھر fonts میں جائیں۔)
یہاں آپ کا ڈاؤنلوڈ کیا ہوا فونٹ حسب ذیل نظر آئے گا 👇
400af0fc-c877-4f1d-87ef-f054fc4afc45.mrc
(غور کریں: mrc. سے پہلے جو حروف اور نمبر ہیں وہ مختلف ہو سکتے ہیں۔)
❹ آپ اس مکمل فونٹ نام کو (جو بشکل حروف ونمبر ہے) کاپی کر لیں۔
❺ اب اپنے پسندیدہ فونٹ کی ttf فائل کو rename کرتے ہوئے کاپی کیا ہوا نام پیسٹ کریں، اور ttf کو بدل کر mrc کر دیں۔
❻ اب اس کو MIUI کے فولڈر میں مذکورہ مقام

پر کاپی یا موو (Move) کریں۔ چوں کہ اس فولڈر میں اس نام کی فائل پہلے سے موجود ہے اس لیے کاپی یا موو کرتے وقت replace کے بارے میں پوچھا جائے گا۔ آپ اوکے کر دیں۔
❼ اور پھر تھیم میں جا کر ڈاؤنلوڈ کیے ہوئے فونٹ کو اپلائی کرتے ہوئے موبائل کو ریبوٹ کریں۔

ریڈمی موبائل میں اردو فونٹ کیسے اپلائی کریں
ایم آئی (شیاؤمی ریڈمی) کے موبائل میں اپنا پسندیدہ فونٹ نصب کرنے کا سب سے آسان طریقہ ❶ تھیم میں جا کر کوئی بھی فونٹ (مثلا: Mehr Nastaliq) ڈاؤنلوڈ کریں۔ ❷ فائل مینیجر میں جا کر اوپر بائیں جانب تین لائنوں پر کلک کر کے سیٹنگ میں جائیں اور Show Hidden Files کا آپشن فعال…
https://esabaq.com/how-to-apply-urdu-font-on-redmi-mobile/

ای سبق eSabaq
ریڈمی موبائل میں بغیر کسی جھنجٹ کے اردو فونٹ انسٹال کریں - ای سبق eSabaq
➊ ریڈمی موبائل کے تھیم استور میں جا کر کوئی بھی فونٹ ڈاؤنلوڈ کریں ➋ فائل مینیجر کے اندر MIUI کے فولڈر کے کے تحت Theme پھر data پھر Content
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ویوو ( vivo) کے اندر جمیل نوری نستعلیق نصب کرنے کے لیے درج ذیل طریقے کو اپنائے انشاءاللہ مقصود میں کامیابی حاصل ہوگی
1۔ سب سے پہلے پلے اسٹور سے ES file explorer نصب کریں۔
2۔پھر اسے کھولیں بائیں طرف تین لکیر ہوگی اسے دبائیں ،تو ایک مینو بار کھلے گا،نیچے اسکرول کریں،show hidden file کے بٹن کو چالو کر دیں۔
3۔ اس کے بعد نیچے جو دو فائل ارسال کی گئی ہے (.itz) اسے ٹیلی گرام کے فولڈر سے کاپی کریں اورES file explorer کے فون اسٹوریج کو کھولیں۔
4۔وہاں پر .dwd فائل ہوگی اسے اوپن کریں۔اسمیں بہت سے فولڈرز آئنگے اسے کھولتے چلے جائیں ۔
فولڈر کچھ اس ترتیب پر ہونگے
.dwd - c- o- m - b- b- k- t- h- e- m- e
اب فولڈر e کو جب کھولینگے تو چار فولڈر نظر آئینگے
(1) D,(2)F,(3)T,(4) U
اسمیں فولڈر F کو کھولیں اور وہ فائل اس میں پیسٹ کر دیں
5۔ اس کے باد recent app تمام بند کر دیں اور i themes اوپن کریں ،نیچے کی لکیر میں آخری میں local (مقامی) لکھا ہوگا اسے دبائیں۔
6۔ چوتھے نمبر پر مقامی فونٹ کو دبائیں ۔
7۔اسے کھولتے ہی 3 فائلیں دیکھائی دیگی،جسمیں ایک blank ( خالی) نظر آئیگی،اس خالی فائل کو اوپن کریں،اور apply (لاگو) کریں۔
ان شاءاللہ نستعلیق فونٹ آپ استعمال کر سکینگے ۔
نوٹ: احقر نے دو vivo کے موبائل میں اسے نصب کرنگ کی کوشش کی ہے اور بحمد اللہ دونوں میں کامیابی ہی نظر آئی ہے۔اللہ کرے کہ باقی تمام vivo کے موبائل میں بھی یہی ترتیب ہو۔
اس تحریر سے متصلا دو فائل ارسال کی جاتی ہے جس کا ذکر نمبر 3 میں گذرا
1۔Jameel khushkhati یہ جمیل نوری نستعلیق سادہ فونٹ ہے
2۔ اور دوسری والی جمیل نوری نستعلیق کشیدہ ہے
آسانی کے خاطر ایک ویڈیو بھی ارسال کر رہا ہوں۔دعا کی گزارش

اردو فونٹس
اردو عربی فونٹس ڈاؤن لوڈ لنکس جمیل نوری نستعلیق جمیل نوری نستعلیق کشیدہ مہر نستعلیق ویب فونٹ
https://esabaq.com/urdu-fonts/

Esabaq
اردو فونٹس | جمیل نوری نستعلیق و دیگر اردو فونٹس
<!-- wp:paragraph -->
<p>اردو فونٹ کیا؟ موبائل کمپیوٹر ویب سائٹ اور دیگر ڈوائز میں اردو کیسے انسٹال کریں؟ اور اردو فونٹس سے متعلق دیگر بہت سی معلومات جان

ٹیلی گراف کے تعلق سے ضروری لنکس
🖋 راہی حجازی
❶ ٹیلی گراف کو پلے اسٹور سے ڈاؤنلوڈ کرنے کیلیے لنک⬇
https://play.google.com/store/apps/details?id=ir.ilmili.telegraph
❷ ڈاؤنلوڈ کرنے کے بعد ٹیلی گراف میں نستعلیق فونٹ کس طور سے نصب کیا جائے گا تو اسے جاننے کیلیے جس ویڈیو کی ضرورت پڑے گی اسکا لنک⬇
https://t.me/kashkoleurdu/3189
ویڈیو دیکھنے کے بعد جن فونٹس کی ضرورت پڑے گی انکے لنک⬇
⚀ القلم تاج نستعلیق ⬇
https://t.me/kashkoleurdu/3195
⚁ جمیل نوری نستعلیق سادہ⬇
https://t.me/kashkoleurdu/3198
⚂ جمیل نوری نستعلیق کشیدہ ⬇
https://t.me/kashkoleurdu/3197
⚃ پیامی نستعلیق⬇
https://t.me/kashkoleurdu/3194
⚄ عثمان طہ عربی فونٹ ⬇
https://t.me/kashkoleurdu/3193
⚅ القلم قرآن مجید عربی فونٹ ⬇
https://t.me/kashkoleurdu/3199

Google Play
Graph Messenger - Apps on Google Play
Tired of limits?Enjoy unlimited features, easy proxy setup, and more.
جمیل نوری نستعلیق فونٹس
...
بہت سارے دوستوں کا مسئلہ یہ ہے
کہ
انکو اپنے مبلیل میں جمیل نوری نستعلیق فونٹ انسٹال کرنے ہیں
جن کو چاچے جمیل کے نور سے لکھے ہوئے نستعلیق فونٹ کا نہیں پتا
انکو بتا دوں
کہ فیس بک پر اردو اور کتابوں میں لکھی ہوئی اردو کے انداز میں جو فرق ہے وہ انھی فونٹس کی وجہ سے ہے
ہم عام طور پر پر جو اینڈرائیڈ فون استعمال کرتے ہیں ان میں عربی نما اردو فونٹس ہوتے ہیں
خیر اب بات کرتے ہیں کہ یہ آپ کیسے اپنے موبائل میں لا سکتے ہیں
تو اسکے لیے آپکے پاس دو راستے ہیں
ایک روٹ والا
جو موبائل روٹ ہوگیا اس میں تو جمیل کیا جمیل کا باپ بھی انسٹال ہوجائے گا
لیکن روٹ کرنے کا سب سے بڑا نقصان موبائل سکیورٹی کو ہوتا ہے
خیر اب دوسرے اور آسان طریقے کی بات کرتے ہیں
دوسرے طریقے پر ہمیں ہر موبائل کی سکن کے حساب سے تھیم بنانی پڑتی ہے جس میں جمیل نوری نستعلیق فونٹس کو شامل کر لیا جاتا ہے
تو ہر موبائل کی تھیم بنانے کا طریقہ کار الگ ہے
لیکن سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ
Zfont
نامی ایپلیکیشن گوگل سے انسٹال کریں
اسکے بعد
جو فونٹس آپنے انسٹال کرنے ہوں
وہ ڈاؤنلوڈ کر لیں
اپڈیٹ: اب جمیل نوری نستعلیق فونٹس بھی اس ایپ میں موجود ہوتے ہیں
تو اضافی جنجھٹ سے جان چھوٹی
اب
Zfont
نامی ایپلیکیشن کو اوپن کریں
اوپن ہوتے ہی اوپر بائیں طرف کلک کریں
اردو کا آپشن ہوگا
وہاں کلک کریں
وہاں پر جمیل نوری نستعلیق فونٹس موجود ہونگے
فونٹ منتخب کریں
اور تھیم بنا لیں
تھیم بناتے ہوئے
آپ سے سوال ہوگا کہ آپکا موبائل کس کمپنی کا ہے
یعنی سکن کا نام پوچھا جائے گا
جیسے
ہواوے اور آنر
emui
سکن کے حامل ہوتے ہیں
اوپو
color os
ویوو
funtouch os
سامسنگ
one ui
شیاؤمی
miui
کے نام سے سکن ہوتی ہے
تو آپنے اپنی کمپنی کے حساب سے سکن منتخب کر لینی ہے
اور پھر بن گئی تھیم
اب آگے آپکو ایپلیکیشن میں ہدایت ملے گی
کہ تھیم میں یا فلاں جگہ جا کر یہ والی نئی تھیم انسٹال کرلیں
اب میں نے شیاؤمی اور ہواوے پر چیک کی ہے
تو ٹھیک ٹھاک کام کر رہی ہے
باقی کمپنیوں پر آپ ٹرائی کریں
پھر مجھے بتائیے گا
...
عامر اشفاق

ریلائنس جیو کا ریچارج کر کے روپئے کیسے کمائیں
ریلائنس جیو نے لاک ڈاؤن کو دیکھتے ہوئے ایک Jio Pos lite نام سے ایک اپلیکیشن جاری کیا ہے جس سے آپ اپنا اور اپنے ساتھیوں اور دوسرے لوگوں کا ریچارج کر کے پیسہ کما سکتے ہیں۔ تو چلئے ذرا سمجھتے ہیں کہ کیسے کیا کرنا ہے، آپ سب سے پہلے یہاں کلک کرکے انسٹال…
https://esabaq.com/jio-recharge/

ریلائنس جیو کا ریچارج کر کے روپئے کیسے کمائیں - ای سبق
ریلائنس جیو نے لاک ڈاؤن کو دیکھتے ہوئے ایک Jio Pos lite نام سے ایک اپلیکیشن جاری کیا ہے جس سے آپ اپنا اور اپنے ساتھیوں اور دوسرے لوگوں کا ریچارج کر کے پیسہ کما سکتے ہیں۔ تو چلئے ذرا Read More ...
اہم ہدایات :
روزانہ لیکچر تک کیسے رسائی حاصل کریں؟
- لیکچر شروع ہونے سے 15 منٹ پہلے https://www.alburhan.org/ پر جائیں۔
- "Go To Seerat Course for Kids Urdu Lecture" پر کلک کریں۔
- رجسٹرڈ ای میل ایڈریس درج کریں
- "Submit" پر کلک کریں
- لیکچر کے لئے "Goto Youtube Live" پر کلک کریں۔
پچھلے لیکچرز ، کوئز اور اسائنمنٹس تک کیسے رسائی حاصل کریں؟
- https://elms.alburhan.org/ پر جائیں
- رجسٹرڈ ای میل ایڈریس کو username میں درج کریں
- پاس ورڈ درج کریں "3586"
- پاس ورڈ کو تبدیل کریں.
- لاگ ان پر کلک کریں اور Seerat course for Kids Urdu میں داخل ہوجائیں
# رجسٹریشن فارم کی کامیابی کے ساتھ جمع کرانے کے بعد آپ کو تصدیقی ای میل موصول ہوگی۔
# کلاسز کا آغاز یکم رمضان سے ہوگا۔ (ان شاء اللہ)
# کورس کا دورانیہ 29 دن۔
# کلاس کے اوقات 3:00 بجے تا 03:45 بجے (پاکستانی وقت کے مطابق) ہوں گے
# کسی بھی قسم کے سوالات ، تجاویز ، مدد کے لئے بلا جھجھک ہم سے "seeratforkidsurdu@alburhan.org" پر رابطہ کریں۔
جزاک اللہ خیرا

جنکشن بوٹ
🅙🅤🅝🅒🅣🅘🅞🅝 🅑🅞🅣 ٹیلی گرام صارفین، چینل اور گروپ کے منتظمین کے لیے کار آمد بوٹ اپنے نام کے مطابق ہی یہ بوٹ کام کرتا ہے۔ جنکشن یعنی مختلف جہتوں سے آکر کسی مقام پر ملنے والی جگہ، جیسا کہ ہم ریلوے جنکشن کہتے ہیں۔ اس بوٹ کا فائدہ یہ ہے کہ ٹیلی گرام کے مختلف…
https://esabaq.com/junction-bot-جنکشن-بوٹ،-ٹیلیگرام،/

جنکشن بوٹ - ای سبق
سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں
فیس بک سے ٹوئٹر پر نئے احباب آئے ہیں، ٹوئٹر فیس بک سے قدرے مختلف ہے، ٹوئٹر کے سیکھنے میں بہت وقت نہ لگ جائے اس لیے چند ویڈیوز تیار کر ماضی میں ایک پوسٹ تیار کرلی گئی تھی، وہ پوسٹ نو واردان ٹوئٹر کیلیے ایک بار پھر ⬇
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ٹویٹر کورس
🖋 راہی حجازی
کیا آپ ٹویٹر پر ہیں؟؟
نہیں!
کیا آپ ٹویٹر انسٹال کرنا، پھر اس پر اکاؤنٹ بنانا، پھر ٹویٹر کے استعمال کرنے کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں؟؟
جی جی!
پھر تو صرف یہ ⬇ تین ویڈیوز اور ایک چھوٹی سی پوسٹ بغور دیکھ لیں۔ ان شاء اللہ ٹویٹر پر چلتے ہوجائیں گے۔ویڈیوز اور پوسٹ سب اردو میں ہیں ۔ویڈیو دیکھنے کا طریقہ یہ ہوگا کہ ویڈیو موبائل میں چلائیں، ویڈیو تھوڑی سی دیکھ کر روکی، اور جیسا ویڈیو میں کیا گیا ایسا خود بھی کرلیا ۔۔۔۔ یوں تھوڑی تھوڑی ویڈیو دیکھتے جائیں اور تھوڑی تھوڑی سیٹنگ کرتے جائیں ۔ اُدھر ویڈیو پوری ہوگی اور اِدھر آپکی سیٹنگ بھی پوری ہوجائے گی۔۔۔۔ ایک وقت میں دو کام ساتھ ساتھ ہوجائیں گے۔۔۔۔ ویڈیوز ⬇
❶ پہلی ویڈیو.......... اس ویڈیو میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ موبائل پر ٹویٹر کو انسٹال کیسے کریں اور اس پر اکاؤنٹ کیسے بنائیں؟؟؟ لنک کو ٹچ کیجیے ⬇
https://t.me/kashkoleurdu/2303
❷ دوسری ویڈیو.......... اس ویڈیو میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ ٹویٹر پر اکاؤنٹ بنانے کے بعد اسے استعمال کیسے کرنا ہے؟؟؟ ٹویٹر کی چند ابتدائی اور بیسک باتیں اس ویڈیو میں بیان کی گئیں ہیں.......... ⬆ لنک کو ٹچ کیجیے ⬇
https://t.me/kashkoleurdu/2172
❸ تیسری ویڈیو.......... اس ویڈیو میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ ٹویٹر پر اپنے ملک کے، اور دوسرے ملکوں کے ٹرینڈز کیسے دیکھے جاتے ہیں؟.......... لنک کو ٹچ کیجیے ⬇
https://t.me/kashkoleurdu/2268
❹ ماضی میں بنائے ٹوئٹر اکاؤنٹ کا پاسورڈ اگر بھول گئے ہوں تو؟؟؟ لنک⬇ کو ٹچ کیجیے
https://t.me/kashkoleurdu/3307
❺ اگر اپنا ٹوئٹر اکاؤنٹ ٹیلی گرام و واٹس ایپ پر شیئر کرنا چاہیں تو؟؟؟ لنک⬇ کو ٹچ کیجیے
https://t.me/kashkoleurdu/3301
❹ ہیش ٹیگ، ٹرینڈ اور مینشن کے تعارف پر مشتمل ایک چھوٹی سی پوسٹ ⬇
https://t.me/kashkoleurdu/2170

ٹویٹر کے بارے میں مزید کچھ پوچھنے کی ضرورت ہو تو اس ⬇ گروپ میں تشریف لاکر سوال ارسال فرما سکتے ہیں
t.me/twitterguide

Telegram
KASHKOL E URDU کشکول اردو
اس ویڈیو ⬆ میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ اینڈرائڈ موبائل پر ٹویٹر کو انسٹال کیسے کریں اور اس پر اکاؤنٹ کیسے بنائیں؟
AURORA STORE V3.2.6 @MODZILLA.apk
4.4 MB
ضروری معلومات | Important Info
AURORA STORE V3.2.6
@IMPOINFO
جن کے موبائل میں گوگل پلے اسٹور نہیں چلتا وہ اس ایپ کا استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ پلے اسٹور کا ہی API استعمال کرتا ہے۔
پلے اسٹور کے کسی ایپ کے لنک پر کلک کریں گے تو اس آرورا ایپ میں کھل جائے گی جہاں سے آپ ایپ کو ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔
اس کی ایک خوبی یہ بھی ہے کہ اکاؤنٹ لاگ ان نہیں کرنا پڑتا Anonymous لاگ ان کے ذریعہ ہی آپ لاگ ان ہو سکتے ہیں۔اور محفوظ طریقہ یہی ہے کہ آپ اپنے گوگل اکاؤنٹ کی جانکاری اس میں درج نہ کریں بلکہ Anonymous بٹن دبا کر ہی لاگ ان ہوں۔
@impoinfo
@

جس موبائل پر پلے اسٹور نہیں چلتا ہے وہ اس اپلیکیشن کے مدد سے ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
آرورا اسٹورAURORA STORE V3.2.6جن کے موبائل میں گوگل پلے اسٹور نہیں چلتا وہ اس ایپ کا استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ پلے اسٹور کا ہی API استعمال کرتا ہے۔پلے اسٹور کے کسی ایپ کے لنک پر کلک کریں گے تو اس آرورا ایپ میں کھل جائے گی جہاں سے آپ ایپ کو ڈاؤنلوڈ کر سکتے…
https://esabaq.com/how-to-download-app-without-play-store/

جس موبائل پر پلے اسٹور نہیں چلتا ہے وہ اس اپلیکیشن کے مدد سے ایپ ڈاؤن لوڈ کریں - ای سبق
آرورا اسٹور AURORA STORE V3.2.6 جن کے موبائل میں گوگل پلے اسٹور نہیں چلتا وہ اس ایپ کا استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ پلے اسٹور کا ہی API استعمال کرتا ہے۔ پلے اسٹور کے کسی ایپ کے لنک پر کلک Read More ...
Forwarded from ضروری معلومات | ɪᴍᴘᴏʀᴛᴀɴᴛ ɪɴғᴏ