eSabaq | ای سبق
60 subscribers
44 photos
18 videos
27 files
135 links
اسلامک پوسٹس، ویڈیوز، موبائل، کمپیوٹر، اور جدید ٹیکنالوجی سے متعلق انقلابی و مستند معلومات حاصل کرنے کے لیے ہمارا چینل جوائن کریں۔
t.me/eSabaq1
ویب سائٹ لنک: eSabaq.com
t.me/eSabaqChatBot :ای سبق رابطہ بوٹ
رابطہ ای میل آئی ڈی: eSabaq.in@Gmail.com
Download Telegram
advanced-systemcare-setup.exe
47.4 MB
ایڈوانسڈ سسٹم کئیر مفت ورژن

اسے اپنے کمپیوٹر میں ڈاؤنلوڈ کر کے انسٹال کر لیں، اور اسے پرو ورژن بنانے کے لیے اس سیرل کی کا استعمال کریں۔

7A114-922B7-16F9B-03144
ایڈوانسڈ سسٹم کیئر پرو، ایک سب سے بڑھ کر سسٹم یوٹیلیٹی پروگرام ہے جو کپیوٹر کے عام مسائل کو ٹھیک کرنے ، اصلاح کرنے اور روکنے کے لئے درکار تمام اوزار فراہم کرتا ہے۔ ایڈوانسڈ سسٹم کیئر ، جسے اے ایس سی (ایڈوانسڈ سسٹم کیئر) بھی کہا جاتا ہے ، استعمال کرنے میں آسان ایک جامع پی سی اصلاحی آلہ (Optimization Tool) ہے جو آپ کو ایک ہی کلک میں آپ کی رازداری کو ٹھیک کرنے ، بہتر بنانے ، صاف کرنے ،کمپیوٹر کو تیز رفتار بنانے اور اس کی حفاظت کرنے کی سہولت دیتا ہے۔ یہ پروگرام آپ کے کمپیوٹر کی کارکردگی کو متاثر کرنے والے مختلف مسائل کو حل کرنے کیلئے کار آمد ٹول مہیا کرتا ہے ، جس میں سسٹم رجسٹری ، ہارڈ ڈرائیو ، انٹرنیٹ کنیکشنز ، ڈرائیورز وغیرہ سے متعلق مسائل شامل ہیں۔

سافٹ وئیر اس لنک سے ڈاؤنلوڈ کریں:
https://t.me/impoinfo/141
ڈرائیور بوسٹر: یہ آپ کے کمپیوٹر کے ہارڈوئیر ڈرائیور کی تازی کاری (Update) کرنے کا اب تک کا سب سے آسان، کار آمد اور کثیر المستعمل آلہ ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا کمپیوٹر بہتر طریقہ سے کام کرے، کام کے دوران کمپیوٹر ہینگ نہ ہو تو یہ ضروری ہوتا ہے کہ کمپیوٹر کے تمام ہارڈوئیر ڈرائیور کی تازہ کاری کی جائے۔

اسے استعمال کرنے کے لیے آن لائن ہونا ضروری ہے۔

t.me/impoinfo
کیا آپ چاہیں گے کہ ڈرائیور بوسٹر کا بھی پرو ورژن آپ کو مل جائے؟
Final Results
83%
جی ہاں
12%
نہیں
5%
میں پرو ورژن استعمال کر رہا ہوں
موبو گرام کا نعم البدل ٹیلی گراف



🖋 راہی حجازی


یہ اسکرین شاٹ ٹیلیگراف سے ہے.......... واضح رہے کہ ٹیلی گراف موبو گرام کی طرح کی سہولتیں دیتا ہے جس میں آپ اپنی مرضی کا فونٹ یعنی نستعلیق فونٹ بھی نصب کرسکتے ہیں،ساتھ ساتھ اٹالک فونٹ میں بھی اگر اپنی پسند کا فونٹ نصب کردیا جائے تو ایک ہی پوسٹ میں اردو؛ نستعلیق فونٹ میں،اور عربی عربی فونٹ میں نظر آتی ہے، جیسا کہ زیر نظر اسکرین شاٹ میں آپ دیکھ رہے ہونگے۔۔۔۔۔ اس میں واٹس ایپ کی طرح عربی اردو متن کو صارفین شاؤمی موبائل بولڈ بھی کر سکتے ہیں.......... اسکی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ یہ نہ صرف پلے اسٹور پر دستیاب ہے بلکہ پلس میسینجر کی طرح ٹیلی گرام اوفیشل کے ساتھ ساتھ اپ ڈیٹ ہورہا ہے، موبو گرام کی طرح نہیں کہ نو نو مہینے بعد اپ ڈیٹ ہو.......... بس ایک بری چیز ہے اس میں، وہ یہ کہ اس میں اشتہارات چالو ہیں ۔۔۔۔۔ ایپلیکیشن کا پلے اسٹوری لنک ⬇

https://play.google.com/store/apps/details?id=ir.ilmili.telegraph
driver_booster_setup.exe
23.2 MB
ڈرائیور بوسٹر: یہ آپ کے کمپیوٹر کے ہارڈوئیر ڈرائیور کی تازی کاری (Update) کرنے کا اب تک کا سب سے آسان، کار آمد اور کثیر المستعمل آلہ ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا کمپیوٹر بہتر طریقہ سے کام کرے، کام کے دوران کمپیوٹر ہینگ نہ ہو تو یہ ضروری ہوتا ہے کہ کمپیوٹر کے تمام ہارڈوئیر ڈرائیور کی تازہ کاری کی جائے۔

اسے استعمال کرنے کے لیے آن لائن ہونا ضروری ہے۔

ڈرائیور بوسٹر کے اس مفت ورژن سافٹ وئیر کو اپنے کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ میں انسٹال کریں، اس کے بعد اس کو پرو ورژن کرنے کے لیے اس کی کا استعمال کریں: 7FB66-E8307-8A841-B74B7

t.me/impoinfo
ٹیلی گراف کے تعلق سے ضروری لنکس





🖋 راہی حجازی




❶ ٹیلی گراف کو پلے اسٹور سے ڈاؤنلوڈ کرنے کیلیے لنک⬇


https://play.google.com/store/apps/details?id=ir.ilmili.telegraph



❷ ڈاؤنلوڈ کرنے کے بعد ٹیلی گراف میں نستعلیق فونٹ کس طور سے نصب کیا جائے گا تو اسے جاننے کیلیے جس ویڈیو کی ضرورت پڑے گی اسکا لنک⬇


https://t.me/kashkoleurdu/3189



ویڈیو دیکھنے کے بعد جن فونٹس کی ضرورت پڑے گی انکے لنک⬇



⚀ القلم تاج نستعلیق ⬇

https://t.me/kashkoleurdu/3195



⚁ جمیل نوری نستعلیق سادہ⬇



https://t.me/kashkoleurdu/3198


⚂ جمیل نوری نستعلیق کشیدہ ⬇



https://t.me/kashkoleurdu/3197





⚃ پیامی نستعلیق⬇


https://t.me/kashkoleurdu/3194



⚄ عثمان طہ عربی فونٹ ⬇



https://t.me/kashkoleurdu/3193

⚅ القلم قرآن مجید عربی فونٹ ⬇



https://t.me/kashkoleurdu/3199
انکرپٹیڈ اور ڈیکرپٹیڈ کیا ہے؟

محترم قارئین !!!

موجودہ ٹیکنالوجی کے دور میں ہم انکرپٹیڈ اور ڈیکریپٹید الفاظ اکثر سنتے رہتے ہیں کہ آپ کا پیغام اینڈ ٹو اینڈ انکریپٹیڈ ہے۔ آپ میں سے اکثر یہ جانتے بھی ہوں گے کہ انکرپشن کسے کہتے ہیں اور بعض ایسے بھی ہوں گے جنہوں نے ان الفاظ کو سنا تو ہوگا لیکن…

https://raftar.tech/?p=106
پین کارڈ اپنے موبائل سے کیسے بنائیں

اس ٹٹوریل میں بات کرنے والے ہیں کہ آپ اپنا پین کارڈ آن لائن کیسے بنوا سکتے ہیں۔ آگر آپ کے پاس پین کارڈ نہیں ہے اور آپ اپنا پین کارڈ خود سے آن لائن بنوانا چاہتے ہیں تو ہمارے اس ٹٹوریل کو فالو کریں

آن لائن پین کارڈ بنانے کے لئے ضروری چیزیں

اگر…

https://raftar.tech/?p=40
camscanner pro.zip
29.3 MB
CamScanner pro

اس زپ فائل میں کیم اسکینر کے دو اپلیکیشن جمع کئے گئے ہیں ۔۔ ایکسٹریٹ کرکے استعمال میں لا سکتے ہیں ۔۔ڈوکومنٹس کو اسکین کرنے اور او سی آر یا پی ڈی ایف بنانے کے لئے کافی کار آمد اپلیکیشن
پین کارڈ آدھار کارڈ سے کیسے لنک کریں

اگر آپ کا پین کارڈ آدھار کارڈ سے لنک نہیں ہے تو جلد از جلد کرالیں کیونکہ اگر آپ یہ کام 31 مارچ 2021 تک نہیں کراتے ہیں تو آپ کا پین نمبر انوائلڈ ہو جائے گا اور  بطور جرمانہ 10٫000 روپئے تک بھی دینا پڑسکتا ہے۔

اسے بھی پڑھیں

پین نمبر کو آدھار نمبر…

https://raftar.tech/?p=190
ڈیجی لاکر کیا ہے

یہ ایک سرکاری ڈیجیٹل لاکر ہے۔ انڈین سرکاری نے ہر ایک شخص کو ایک جی بی ڈکومینٹ وغیرہ اپلوڈ کرنے کے لئے دیا ہے۔

یہ آپ کے آدھار کارڈ سے لنک ہوتا ہے اور جتنے بھی ڈاکومنٹس آدھار کارڈ سے لنک ہے آپ ہر ایک کو یہاں سے ڈاؤن کرسکتے ہیں اور اسے یہاں پر…

https://raftar.tech/?p=182
پین کارڈ ری پرنٹ کیسے کروائیں

اگر آپ کا پین کارڈ گم ہوگیا ہے، یا آپ کے پاس پین کارڈ کا ہارڈ کاپی آپ کے پاس نہیں ہے، یا آپ انکم ٹیکس کے ویب سائٹ سے مفت سروس کے ذریعہ سے پین کارڈ بنوائے ہیں۔ تو اس طریقہ سے اپنے پین کارڈ کو اپنے گھر منگواسکتے ہیں۔

انکم ٹیکس ویب سائٹ…

https://raftar.tech/?p=244