eSabaq | ای سبق
60 subscribers
44 photos
18 videos
27 files
135 links
اسلامک پوسٹس، ویڈیوز، موبائل، کمپیوٹر، اور جدید ٹیکنالوجی سے متعلق انقلابی و مستند معلومات حاصل کرنے کے لیے ہمارا چینل جوائن کریں۔
t.me/eSabaq1
ویب سائٹ لنک: eSabaq.com
t.me/eSabaqChatBot :ای سبق رابطہ بوٹ
رابطہ ای میل آئی ڈی: eSabaq.in@Gmail.com
Download Telegram
عکس نوشتہ ساز ایپ سے اپنا نام خوبصورت انداز میں لکھیں

عکس نوشتہ ساز ایپ کے ذریعے اپنا نام خوب صورت کس طرح لکھے طریقہٴ کار ان یوٹیوب لنک کے ذریعہ دیکھیں 👇 ❶. /span> ❷. /span> ❸. /span> پیشکش: مولانا محمد شفیق احمد پالنپوری ! عکس نوشتہ ساز ایپ کے لیے اس لنک پر 👇 کلک کریں https://t.me/JTEKNALOJID/90684 No views yet

https://esabaq.com/عکس-نوشتہ-ساز-ایپ-سے-اپنا-نام-خوبصورت-ان/
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
شاؤمی /ریڈمی کے موبائل میں نستعلیق فونٹ نصب کرنے کا طریقہ


🖋 راہی حجازی

اس ویڈیو ⬆ میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ ریڈمی کے موبائلوں میں اپ ڈیٹ (10.1.1) آ جانے کے بعد نستعلیق فونٹ کیسے نصب ہوگا؟؟؟

ویڈیو ملاحظہ فرمانے کے بعد جس ایپلیکیشن کی ضرورت پڑے گی اس کا پلے اسٹور سے لنک⬇

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.pky.mifontinstaller

ٹی ٹی ایف فائل ڈاؤنلوڈ کرنے کیلیے اس لنک⬇ کو پریس کیجیے

https://t.me/JTEKNALOJID/83380
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
اس طریقہ تنصیب میں یہ فائدہ ہے کہ اگر ایک بار نستعلیق فونٹ نصب کردیا تو موبائل کے بند ہونے پر یہ نستعلیق فونٹ ہٹتا نہیں ہے، چاہے جتنی بار موبائل بند ہو، نستعلیق فونٹ کی تنصیب پر کوئی فرق نہیں پڑتا
جمیل نوری نستعلیق فونٹ کن موبائلوں پر نصب ہوتا ہے اور کن پر نہیں؟


🖋 راہی حجازی


⚠️ اہم ترین نوٹ: نیچے⬇ جو موبائل بیان کیے گئے ہیں ان بیان کیے گئے موبائل اور ورژن کے سوا اور کسی بھی موبائل یا ورژن میں ابھی تک جمیل نوری نستعلیق فونٹ نصب نہیں ہوتا ہے..........اس مختصر لکھے ہوئے کی روشنی میں آپ اپنے موبائل کا جائزہ لے لیں کہ آپ کا موبائل ان میں ہے یا نہیں؟ ہو تو فونٹ انسٹال کرلیں، نہ ہو تو از خود یہ سمجھ لیں کہ آپ کے موبائل میں یہ فونٹ نصب نہیں ہوسکتا.......... اپنا موبائل اور ورژن بتاکر گروپ میں سوال کرنے کی ضرورت نہیں:
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

❶ ریڈمی موبائل: فونٹ نصب کرنے کا طریقہ جاننے کیلیے اس لنک⬇ کو پریس کیجئے

https://t.me/JTEKNALOJID/112349
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

❷ سیمسنگ موبائل: اگر اس کا اینڈرائڈ ورژن 7 یا 8 ہو..........فونٹ نصب کرنےکا طریقہ جاننے کیلیے اس لنک⬇ کو پریس کیجیے ⬇

https://youtu.be/AkLu1RDiCnM

❸ سیمسنگ موبائل: اگر اس کا اینڈرائڈ ورژن چار ہو ۔۔۔۔۔ فونٹ نصب کرنے کا طریقہ جاننے کیلیے اس لنک⬇ کو پریس کیجیے ⬇


https://t.me/JTEKNALOJID/82939

❹ سیمسنگ موبائل: اگر اس کا اینڈرائڈ ورژن 5.1 ہو ۔۔۔۔۔ فونٹ نصب کرنے کا طریقہ جاننے کیلیے اس لنک⬇ کو پریس کیجیے ⬇

https://t.me/JTEKNALOJID/83036
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

❺ انفینکس موبائل: فونٹ نصب کرنے کا طریقہ جاننے کیلیے لنک⬇ کو پریس کیجیے ⬇

https://t.me/JTEKNALOJID/83492
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

❺ ۔ Huawei کے موبائل یوزرز کیلئے جمیل نوری نستعلیق فانٹ نصب کرنے کا پہلا طریقہ ⬇
https://t.me/JTEKNALOJID/87471

۔❻ اگر پہلا طریقہ کام نہ کرے تو Huawei کے موبائل یوزرز کیلئے جمیل نوری نستعلیق فانٹ نصب کرنے کا دوسرا طریقہ ⬇
https://t.me/JTEKNALOJID/102555

❼ اوپو فون میں نستعلیق فونٹ نصب کرنے کیلیے اس لنک⬇ کو ٹچ کیجیے
https://youtu.be/hzaMBqwmCO0
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
#جامع_پوسٹ
جمیل نوری نستعلیق فونٹ کن موبائلوں پر نصب ہوتا ہے اور کن پر نہیں

🖋 راہی حجازی ⚠️ اہم ترین نوٹ: نیچے⬇ جو موبائل بیان کیے گئے ہیں ان بیان کیے گئے موبائل اور ورژن کے سوا اور کسی بھی موبائل یا ورژن میں ابھی تک جمیل نوری نستعلیق فونٹ نصب نہیں ہوتا ہے……….اس مختصر لکھے ہوئے کی روشنی میں آپ اپنے موبائل کا جائزہ لے لیں کہ آپ…

https://esabaq.com/جمیل-نوری-نستعلیق-فونٹ-کن-موبائلوں-پر-ن/
شاؤمی ریڈمی موبائل میں اردو فونٹ انسٹال کیسے کریں

شاؤمی /ریڈمی کے موبائل میں نستعلیق فونٹ نصب کرنے کا طریقہ 🖋 راہی حجازی اس ویڈیو ⬆ میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ ریڈمی کے موبائلوں میں اپ ڈیٹ (10.1.1) آ جانے کے بعد نستعلیق فونٹ کیسے نصب ہوگا؟؟؟ ویڈیو ملاحظہ فرمانے کے بعد جس ایپلیکیشن کی ضرورت پڑے گی اس کا پلے اسٹور…

https://esabaq.com/urdu-fonts-in-redmi-mobile/
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
⭕️ انا محترف الخط یا CalliPro ⭕️
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
اب اردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں محض آپ حضرات کی دعائیں حاصل کرنے کی نیّت سے تیار کیا گیا ہے
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
ایڈیٹر: میواتی زبیر (محمد فہد)😊
فائل شریڈر (File Shredder)

گزشتہ پوسٹ میں میں نے بتایا تھا کہ عام طریقہ سے حذف کی گئی فائل کو کسی بھی بازیافت کرنے والے سافٹ وئیر یا ایپ کے ذریعہ Recover کیا جا سکتا ہے۔ آج میں یہ بتا رہا ہوں کہ کس طرح حساس فائلوں کو حذف کیا جائے کہ اسے بازیافت نہ کیا جا سکے۔

فائل شریڈر کی خصوصیت والا کوئی بھی ایپ یا سوفٹ وئیر (کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ کے لیے) ہی کسی فائل کو مکمل طور پر ڈیلیٹ کرتا ہے جسے کسی بازیافت (Recover) کرنے والے ایپ یا سافٹ وئیر کے ذریعہ بازیافت کرنا ممکن نہیں۔
اگر آپ اپنے موبائل یا کمپیوٹر کو کسی دوسرے آدمی کو فروخت کرنا چاہتے ہیں تو کسی بھی ذاتی دستاویزات یا اہل خانہ سے متعلق فائلوں کو بیک اپ کرنے کے بعد کسی فائل شریڈر کے ذریعہ حذف کرنے کے بعد ہی فروخت کریں۔ یا اگر آپ سائبر کیفے میں ہیں تو اپنی ضروری دستاویزات کو اس اپلیکیشن کے ذریعہ ہی حذف کریں۔
فائل شریڈر کسی بھی فائل کو کئی حصوں میں ٹکڑے کرنے کے بعد اسے انکرپٹ کر کے حذف کرتا ہے، جسے ریکوور کرنا ممکن نہیں۔

اس عمل کے لیے موبائل میں جس ایپ کا استعمال میں کرتا ہوں اس کا نام SDelete ہے یعنی Secure Delete جسے آپ اس لنک سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.vb2labs.android.sdelete

اسی طرح کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ کے لیے ایڈوانسڈ سسٹم کئیر پرو جسے میں نے اسی چینل میں سیریل کی کے ساتھ پوسٹ کیا تھا اس کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اسی اپلیکیشن میں ٹول بکس کے آپشن میں آپ کو فائل شریڈر مل جائے گا۔
telegram.me/impoinfo
واٹس ایپ قرآن سرچ

یہ لنک https://bit.ly/AlQurannBot واٹس ایپ کے ایک اکاؤنٹ کا لنک ہے، اس لنک کو انٹرنیٹ براؤزر پر اوپن کرتے ہوئے واٹس ایپ میں کھولیں۔ اس کے بعد میسیج لکھنے کے خانے میں قرآن کریم کا کوئی لفظ لکھ کر ارسال کریں گے تو وہ آیت مکمل آپ کے سامنے جائے گی۔ دیکھیں اسکرین شاٹ

https://esabaq.com/whatsapp-quran-search/
فائل کو مکمل طور پر کیسے ڈیلیٹ کریں جسے واپس لانا ممکن نہ ہو

فائل شریڈر (File Shredder) گزشتہ پوسٹ میں میں نے بتایا تھا کہ عام طریقہ سے حذف کی گئی فائل کو کسی بھی بازیافت کرنے والے سافٹ وئیر یا ایپ کے ذریعہ Recover کیا جا سکتا ہے۔ آج میں یہ بتا رہا ہوں کہ کس طرح حساس فائلوں کو حذف کیا جائے کہ اسے بازیافت نہ…

https://esabaq.com/file-shredder/
🌉 گفتگو کا پُل بوٹ 🌉

قارئین حضرات مضمون کا عنوان اس لیے انوکھا ہے کہ اس میں جس بوٹ کا تذکرہ ہے اس کا نام ہی ہے Chat Bridge Bot۔ جی ہاں بوٹ کی دنیا میں ایک اور انوکھا بوٹ۔ یہ بوٹ دو صارفین کے درمیان گفتگو کے لیے ایک پل کا کام کرتا ہے۔ اور اس کی اہمیت اس وقت بڑھ جاتی ہے جب کسی وجہ سے ٹیلی گرام کی جانب سے آپ پر کسی کو ذاتی پیغام بھیجنے پر پابندی لگا دی جاتی ۔۔۔۔ اکثر ہم سبھوں کے ساتھ ایسا ہوا کہ کسی نے ہمارے خلاف رپورٹ کر دی، اور ہم کسی شخص کو ذاتی پیغام نہیں بھیج پاتے۔ اگر کبھی ایسے حالات کا سامنا ہو تو اس بوٹ کا استعمال کر کے ہم کسی کو بھی پیغام بھیج سکتے ہیں۔

استعمال کا طریقہ:

اپنے دوست سے گفتگو کرنے کے لیے:
1. اپنے دوست کو کہیں @chatbridgebot میں جا کر start بٹن دبائیں، اگر پہلے سے انہوں نے اس بوٹ کو چالو کر رکھا ہے تو اس عمل کی ضرورت نہیں۔
2. اپنے اس دوست کا کوئی ایک پیغام (کسی بھی گروپ سے) اس پل والے بوٹ میں فارورڈ کر دیں۔ (فارورڈ کرنا ہے، کاپی پیسٹ نہیں)
3. اب اسی فارورڈ کیے پیغام کو (جواب دیں/Reply) آپشن کے ذریعہ جواب دیں یعنی جوابی پیغام ارسال کریں۔ (واضح ہو کہ آپ کا ہر پیغام دوست کے پیغام کو سلیکٹ کرتے ہوئے جوابی پیغام کے طور پر ہی بھیجنا ہے تب ہی آپ کا پیغام ان تک پہنچے گا۔) اور یہ سارا عمل اسی گفتگو کا پل بوٹ میں ہی ہو گا۔

یعنی جب آپ پر پابندی لگے تو اس پل پر آکر گپ شپ کریں ۔۔۔۔۔۔ اور پابندی کی الجھن سے نجات پائیں۔
بہتر ہے کہ آپ ابھی ابھی اس بوٹ کو Start کر لیں تاکہ 1. نمبر والا عمل پہلے سے ہی کیا ہوا ہو۔

نوٹ: آپ کے دوست کو آپ کا بھیجا ہوا پیغام اسی چیٹ برج بوٹ میں ملے گا۔

++++ ابو صــــارم ++++


telegram.me/impoinfo
گفتگو کا پُل بوٹ

🌉 گفتگو کا پُل بوٹ 🌉 قارئین حضرات مضمون کا عنوان اس لیے انوکھا ہے کہ اس میں جس بوٹ کا تذکرہ ہے اس کا نام ہی ہے Chat Bridge Bot۔ جی ہاں بوٹ کی دنیا میں ایک اور انوکھا بوٹ۔ یہ بوٹ دو صارفین کے درمیان گفتگو کے لیے ایک پل کا کام کرتا…

https://esabaq.com/368/
ریڈمی فون میں اردو فونٹ

ریڈمی شاؤمی فون استعمال کرنے والے احباب اب بنا کسی جھنجھٹ کے نستعلیق فونٹ کے مزے لے سکتے ہیں۔ بس تھیم سٹور پر جا کر فونٹ سیکشن میں سرچ پر (Mehr) لکھیں۔ فونٹ ڈاؤنلوڈ کریں۔ اور اپلائے کر دیں۔ مہر نستعلیق کا بس ایک مسئلہ ہے کہ یہ انگریزی حروف کے درمیان فاصلہ کچھ زیادہ…

https://esabaq.com/urdu-font-on-redmi-mobile/
ایم آئی (شیاؤمی ریڈمی) کے موبائل میں اپنا پسندیدہ فونٹ نصب کرنے کا سب سے آسان طریقہ
❶ تھیم میں جا کر کوئی بھی فونٹ (مثلا: Mehr Nastaliq) ڈاؤنلوڈ کریں۔
❷ فائل مینیجر میں جا کر اوپر بائیں جانب تین لائنوں پر کلک کر کے سیٹنگ میں جائیں اور Show Hidden Files کا آپشن فعال کریں۔
❸ اب درج ذیل مقام پر جائیں:
/storage/emulated/0/MIUI/theme/.data/content/fonts
(یعنی MIUI کے فولڈر کے تحت theme پھر data پھر content پھر fonts میں جائیں۔)
یہاں آپ کا ڈاؤنلوڈ کیا ہوا فونٹ حسب ذیل نظر آئے گا 👇
400af0fc-c877-4f1d-87ef-f054fc4afc45.mrc
(غور کریں: mrc. سے پہلے جو حروف اور نمبر ہیں وہ مختلف ہو سکتے ہیں۔)
❹ آپ اس مکمل فونٹ نام کو (جو بشکل حروف ونمبر ہے) کاپی کر لیں۔
❺ اب اپنے پسندیدہ فونٹ کی ttf فائل کو rename کرتے ہوئے کاپی کیا ہوا نام پیسٹ کریں، اور ttf کو بدل کر mrc کر دیں۔
❻ اب اس کو MIUI کے فولڈر میں مذکورہ مقام
/storage/emulated/0/MIUI/theme/.data/content/fonts
پر کاپی یا موو (Move) کریں۔ چوں کہ اس فولڈر میں اس نام کی فائل پہلے سے موجود ہے اس لیے کاپی یا موو کرتے وقت replace کے بارے میں پوچھا جائے گا۔ آپ اوکے کر دیں۔
❼ اور پھر تھیم میں جا کر ڈاؤنلوڈ کیے ہوئے فونٹ کو اپلائی کرتے ہوئے موبائل کو ریبوٹ کریں۔
ریڈمی موبائل میں اردو فونٹ کیسے اپلائی کریں

ایم آئی (شیاؤمی ریڈمی) کے موبائل میں اپنا پسندیدہ فونٹ نصب کرنے کا سب سے آسان طریقہ ❶ تھیم میں جا کر کوئی بھی فونٹ (مثلا: Mehr Nastaliq) ڈاؤنلوڈ کریں۔ ❷ فائل مینیجر میں جا کر اوپر بائیں جانب تین لائنوں پر کلک کر کے سیٹنگ میں جائیں اور Show Hidden Files کا آپشن فعال…

https://esabaq.com/how-to-apply-urdu-font-on-redmi-mobile/
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ویوو ( vivo) کے اندر جمیل نوری نستعلیق نصب کرنے کے لیے درج ذیل طریقے کو اپنائے انشاءاللہ مقصود میں کامیابی حاصل ہوگی
1۔ سب سے پہلے پلے اسٹور سے ES file explorer نصب کریں۔
2۔پھر اسے کھولیں بائیں طرف تین لکیر ہوگی اسے دبائیں ،تو ایک مینو بار کھلے گا،نیچے اسکرول کریں،show hidden file کے بٹن کو چالو کر دیں۔
3۔ اس کے بعد نیچے جو دو فائل ارسال کی گئی ہے (.itz) اسے ٹیلی گرام کے فولڈر سے کاپی کریں اورES file explorer کے فون اسٹوریج کو کھولیں۔
4۔وہاں پر .dwd فائل ہوگی اسے اوپن کریں۔اسمیں بہت سے فولڈرز آئنگے اسے کھولتے چلے جائیں ۔
فولڈر کچھ اس ترتیب پر ہونگے
.dwd - c- o- m - b- b- k- t- h- e- m- e
اب فولڈر e کو جب کھولینگے تو چار فولڈر نظر آئینگے
(1) D,(2)F,(3)T,(4) U
اسمیں فولڈر F کو کھولیں اور وہ فائل اس میں پیسٹ کر دیں
5۔ اس کے باد recent app تمام بند کر دیں اور i themes اوپن کریں ،نیچے کی لکیر میں آخری میں local (مقامی) لکھا ہوگا اسے دبائیں۔
6۔ چوتھے نمبر پر مقامی فونٹ کو دبائیں ۔
7۔اسے کھولتے ہی 3 فائلیں دیکھائی دیگی،جسمیں ایک blank ( خالی) نظر آئیگی،اس خالی فائل کو اوپن کریں،اور apply (لاگو) کریں۔
ان شاءاللہ نستعلیق فونٹ آپ استعمال کر سکینگے ۔
نوٹ: احقر نے دو vivo کے موبائل میں اسے نصب کرنگ کی کوشش کی ہے اور بحمد اللہ دونوں میں کامیابی ہی نظر آئی ہے۔اللہ کرے کہ باقی تمام vivo کے موبائل میں بھی یہی ترتیب ہو۔

اس تحریر سے متصلا دو فائل ارسال کی جاتی ہے جس کا ذکر نمبر 3 میں گذرا
1۔Jameel khushkhati یہ جمیل نوری نستعلیق سادہ فونٹ ہے
2۔ اور دوسری والی جمیل نوری نستعلیق کشیدہ ہے

آسانی کے خاطر ایک ویڈیو بھی ارسال کر رہا ہوں۔دعا کی گزارش