eSabaq | ای سبق
60 subscribers
44 photos
18 videos
27 files
135 links
اسلامک پوسٹس، ویڈیوز، موبائل، کمپیوٹر، اور جدید ٹیکنالوجی سے متعلق انقلابی و مستند معلومات حاصل کرنے کے لیے ہمارا چینل جوائن کریں۔
t.me/eSabaq1
ویب سائٹ لنک: eSabaq.com
t.me/eSabaqChatBot :ای سبق رابطہ بوٹ
رابطہ ای میل آئی ڈی: eSabaq.in@Gmail.com
Download Telegram
ٹیلی گراف کے تعلق سے ضروری لنکس





🖋 راہی حجازی




❶ ٹیلی گراف کو پلے اسٹور سے ڈاؤنلوڈ کرنے کیلیے لنک⬇


https://play.google.com/store/apps/details?id=ir.ilmili.telegraph



❷ ڈاؤنلوڈ کرنے کے بعد ٹیلی گراف میں نستعلیق فونٹ کس طور سے نصب کیا جائے گا تو اسے جاننے کیلیے جس ویڈیو کی ضرورت پڑے گی اسکا لنک⬇


https://t.me/kashkoleurdu/3189



ویڈیو دیکھنے کے بعد جن فونٹس کی ضرورت پڑے گی انکے لنک⬇



⚀ القلم تاج نستعلیق ⬇

https://t.me/kashkoleurdu/3195



⚁ جمیل نوری نستعلیق سادہ⬇



https://t.me/kashkoleurdu/3198


⚂ جمیل نوری نستعلیق کشیدہ ⬇



https://t.me/kashkoleurdu/3197





⚃ پیامی نستعلیق⬇


https://t.me/kashkoleurdu/3194



⚄ عثمان طہ عربی فونٹ ⬇



https://t.me/kashkoleurdu/3193

⚅ القلم قرآن مجید عربی فونٹ ⬇



https://t.me/kashkoleurdu/3199
جمیل نوری نستعلیق فونٹس
...
بہت سارے دوستوں کا مسئلہ یہ ہے
کہ
انکو اپنے مبلیل میں جمیل نوری نستعلیق فونٹ انسٹال کرنے ہیں
جن کو چاچے جمیل کے نور سے لکھے ہوئے نستعلیق فونٹ کا نہیں پتا
انکو بتا دوں
کہ فیس بک پر اردو اور کتابوں میں لکھی ہوئی اردو کے انداز میں جو فرق ہے وہ انھی فونٹس کی وجہ سے ہے
ہم عام طور پر پر جو اینڈرائیڈ فون استعمال کرتے ہیں ان میں عربی نما اردو فونٹس ہوتے ہیں
خیر اب بات کرتے ہیں کہ یہ آپ کیسے اپنے موبائل میں لا سکتے ہیں
تو اسکے لیے آپکے پاس دو راستے ہیں
ایک روٹ والا
جو موبائل روٹ ہوگیا اس میں تو جمیل کیا جمیل کا باپ بھی انسٹال ہوجائے گا
لیکن روٹ کرنے کا سب سے بڑا نقصان موبائل سکیورٹی کو ہوتا ہے
خیر اب دوسرے اور آسان طریقے کی بات کرتے ہیں
دوسرے طریقے پر ہمیں ہر موبائل کی سکن کے حساب سے تھیم بنانی پڑتی ہے جس میں جمیل نوری نستعلیق فونٹس کو شامل کر لیا جاتا ہے
تو ہر موبائل کی تھیم بنانے کا طریقہ کار الگ ہے
لیکن سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ
Zfont
نامی ایپلیکیشن گوگل سے انسٹال کریں
اسکے بعد
جو فونٹس آپنے انسٹال کرنے ہوں
وہ ڈاؤنلوڈ کر لیں
اپڈیٹ: اب جمیل نوری نستعلیق فونٹس بھی اس ایپ میں موجود ہوتے ہیں
تو اضافی جنجھٹ سے جان چھوٹی
اب
Zfont
نامی ایپلیکیشن کو اوپن کریں
اوپن ہوتے ہی اوپر بائیں طرف کلک کریں
اردو کا آپشن ہوگا
وہاں کلک کریں
وہاں پر جمیل نوری نستعلیق فونٹس موجود ہونگے
فونٹ منتخب کریں
اور تھیم بنا لیں
تھیم بناتے ہوئے
آپ سے سوال ہوگا کہ آپکا موبائل کس کمپنی کا ہے
یعنی سکن کا نام پوچھا جائے گا
جیسے
ہواوے اور آنر
emui
سکن کے حامل ہوتے ہیں
اوپو
color os
ویوو
funtouch os
سامسنگ
one ui
شیاؤمی
miui
کے نام سے سکن ہوتی ہے
تو آپنے اپنی کمپنی کے حساب سے سکن منتخب کر لینی ہے
اور پھر بن گئی تھیم
اب آگے آپکو ایپلیکیشن میں ہدایت ملے گی
کہ تھیم میں یا فلاں جگہ جا کر یہ والی نئی تھیم انسٹال کرلیں
اب میں نے شیاؤمی اور ہواوے پر چیک کی ہے
تو ٹھیک ٹھاک کام کر رہی ہے
باقی کمپنیوں پر آپ ٹرائی کریں
پھر مجھے بتائیے گا
...
عامر اشفاق
ریلائنس جیو کا ریچارج کر کے روپئے کیسے کمائیں

ریلائنس جیو نے لاک ڈاؤن کو دیکھتے ہوئے ایک  Jio Pos lite نام سے ایک اپلیکیشن جاری کیا ہے جس سے آپ اپنا اور اپنے ساتھیوں اور دوسرے لوگوں کا ریچارج کر کے پیسہ کما سکتے ہیں۔ تو چلئے ذرا سمجھتے ہیں کہ کیسے کیا کرنا ہے، آپ سب سے پہلے یہاں کلک کرکے  انسٹال…

https://esabaq.com/jio-recharge/
اہم ہدایات :
روزانہ لیکچر تک کیسے رسائی حاصل کریں؟
- لیکچر شروع ہونے سے 15 منٹ پہلے https://www.alburhan.org/ پر جائیں۔
- "Go To Seerat Course for Kids Urdu Lecture" پر کلک کریں۔
- رجسٹرڈ ای میل ایڈریس درج کریں
- "Submit" پر کلک کریں
- لیکچر کے لئے "Goto Youtube Live" پر کلک کریں۔
پچھلے لیکچرز ، کوئز اور اسائنمنٹس تک کیسے رسائی حاصل کریں؟
- https://elms.alburhan.org/ پر جائیں
- رجسٹرڈ ای میل ایڈریس کو username میں درج کریں
- پاس ورڈ درج کریں "3586"
- پاس ورڈ کو تبدیل کریں.
- لاگ ان پر کلک کریں اور Seerat course for Kids Urdu میں داخل ہوجائیں
# رجسٹریشن فارم کی کامیابی کے ساتھ جمع کرانے کے بعد آپ کو تصدیقی ای میل موصول ہوگی۔
# کلاسز کا آغاز یکم رمضان سے ہوگا۔ (ان شاء اللہ)
# کورس کا دورانیہ 29 دن۔
# کلاس کے اوقات 3:00 بجے تا 03:45 بجے (پاکستانی وقت کے مطابق) ہوں گے
# کسی بھی قسم کے سوالات ، تجاویز ، مدد کے لئے بلا جھجھک ہم سے "seeratforkidsurdu@alburhan.org" پر رابطہ کریں۔

جزاک اللہ خیرا
جنکشن بوٹ

🅙🅤🅝🅒🅣🅘🅞🅝 🅑🅞🅣 ٹیلی گرام صارفین، چینل اور گروپ کے منتظمین کے لیے کار آمد بوٹ اپنے نام کے مطابق ہی یہ بوٹ کام کرتا ہے۔ جنکشن یعنی مختلف جہتوں سے آکر کسی مقام پر ملنے والی جگہ، جیسا کہ ہم ریلوے جنکشن کہتے ہیں۔ اس بوٹ کا فائدہ یہ ہے کہ ٹیلی گرام کے مختلف…

https://esabaq.com/junction-bot-جنکشن-بوٹ،-ٹیلیگرام،/
فیس بک سے ٹوئٹر پر نئے احباب آئے ہیں، ٹوئٹر فیس بک سے قدرے مختلف ہے، ٹوئٹر کے سیکھنے میں بہت وقت نہ لگ جائے اس لیے چند ویڈیوز تیار کر ماضی میں ایک پوسٹ تیار کرلی گئی تھی، وہ پوسٹ نو واردان ٹوئٹر کیلیے ایک بار پھر ⬇

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ


​​​ٹویٹر کورس

🖋 راہی حجازی

کیا آپ ٹویٹر پر ہیں؟؟

نہیں!

کیا آپ ٹویٹر انسٹال کرنا، پھر اس پر اکاؤنٹ بنانا، پھر ٹویٹر کے استعمال کرنے کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں؟؟

جی جی!

پھر تو صرف یہ ⬇ تین ویڈیوز اور ایک چھوٹی سی پوسٹ بغور دیکھ لیں۔ ان شاء اللہ ٹویٹر پر چلتے ہوجائیں گے۔ویڈیوز اور پوسٹ سب اردو میں ہیں ۔ویڈیو دیکھنے کا طریقہ یہ ہوگا کہ ویڈیو موبائل میں چلائیں، ویڈیو تھوڑی سی دیکھ کر روکی، اور جیسا ویڈیو میں کیا گیا ایسا خود بھی کرلیا ۔۔۔۔ یوں تھوڑی تھوڑی ویڈیو دیکھتے جائیں اور تھوڑی تھوڑی سیٹنگ کرتے جائیں ۔ اُدھر ویڈیو پوری ہوگی اور اِدھر آپکی سیٹنگ بھی پوری ہوجائے گی۔۔۔۔ ایک وقت میں دو کام ساتھ ساتھ ہوجائیں گے۔۔۔۔ ویڈیوز ⬇

❶ پہلی ویڈیو.......... اس ویڈیو میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ موبائل پر ٹویٹر کو انسٹال کیسے کریں اور اس پر اکاؤنٹ کیسے بنائیں؟؟؟ لنک کو ٹچ کیجیے ⬇


https://t.me/kashkoleurdu/2303

❷ دوسری ویڈیو.......... اس ویڈیو میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ ٹویٹر پر اکاؤنٹ بنانے کے بعد اسے استعمال کیسے کرنا ہے؟؟؟ ٹویٹر کی چند ابتدائی اور بیسک باتیں اس ویڈیو میں بیان کی گئیں ہیں.......... ⬆ لنک کو ٹچ کیجیے ⬇



https://t.me/kashkoleurdu/2172

❸ تیسری ویڈیو.......... اس ویڈیو میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ ٹویٹر پر اپنے ملک کے، اور دوسرے ملکوں کے ٹرینڈز کیسے دیکھے جاتے ہیں؟.......... لنک کو ٹچ کیجیے ⬇


https://t.me/kashkoleurdu/2268

❹ ماضی میں بنائے ٹوئٹر اکاؤنٹ کا پاسورڈ اگر بھول گئے ہوں تو؟؟؟ لنک⬇ کو ٹچ کیجیے

https://t.me/kashkoleurdu/3307

❺ اگر اپنا ٹوئٹر اکاؤنٹ ٹیلی گرام و واٹس ایپ پر شیئر کرنا چاہیں تو؟؟؟ لنک⬇ کو ٹچ کیجیے

https://t.me/kashkoleurdu/3301

❹ ہیش ٹیگ، ٹرینڈ اور مینشن کے تعارف پر مشتمل ایک چھوٹی سی پوسٹ ⬇

https://t.me/kashkoleurdu/2170
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

ٹویٹر کے بارے میں مزید کچھ پوچھنے کی ضرورت ہو تو اس ⬇ گروپ میں تشریف لاکر سوال ارسال فرما سکتے ہیں

t.me/twitterguide
AURORA STORE V3.2.6 @MODZILLA.apk
4.4 MB
ضروری معلومات | Important Info
AURORA STORE V3.2.6
@IMPOINFO

جن کے موبائل میں گوگل پلے اسٹور نہیں چلتا وہ اس ایپ کا استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ پلے اسٹور کا ہی API استعمال کرتا ہے۔
پلے اسٹور کے کسی ایپ کے لنک پر کلک کریں گے تو اس آرورا ایپ میں کھل جائے گی جہاں سے آپ ایپ کو ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔
اس کی ایک خوبی یہ بھی ہے کہ اکاؤنٹ لاگ ان نہیں کرنا پڑتا Anonymous لاگ ان کے ذریعہ ہی آپ لاگ ان ہو سکتے ہیں۔اور محفوظ طریقہ یہی ہے کہ آپ اپنے گوگل اکاؤنٹ کی جانکاری اس میں درج نہ کریں بلکہ Anonymous بٹن دبا کر ہی لاگ ان ہوں۔
@impoinfo
@
جس موبائل پر پلے اسٹور نہیں چلتا ہے وہ اس اپلیکیشن کے مدد سے ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

آرورا اسٹورAURORA STORE V3.2.6جن کے موبائل میں گوگل پلے اسٹور نہیں چلتا وہ اس ایپ کا استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ پلے اسٹور کا ہی API استعمال کرتا ہے۔پلے اسٹور کے کسی ایپ کے لنک پر کلک کریں گے تو اس آرورا ایپ میں کھل جائے گی جہاں سے آپ ایپ کو ڈاؤنلوڈ کر سکتے…

https://esabaq.com/how-to-download-app-without-play-store/
AURORA STORE V3.2.6 @MODZILLA.apk
4.4 MB
AURORA STORE V3.2.6
@IMPOINFO

جن کے موبائل میں گوگل پلے اسٹور نہیں چلتا وہ اس ایپ کا استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ پلے اسٹور کا ہی API استعمال کرتا ہے۔
پلے اسٹور کے کسی ایپ کے لنک پر کلک کریں گے تو اس آرورا ایپ میں کھل جائے گی جہاں سے آپ ایپ کو ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔
اس کی ایک خوبی یہ بھی ہے کہ اکاؤنٹ لاگ ان نہیں کرنا پڑتا Anonymous لاگ ان کے ذریعہ ہی آپ لاگ ان ہو سکتے ہیں۔اور محفوظ طریقہ یہی ہے کہ آپ اپنے گوگل اکاؤنٹ کی جانکاری اس میں درج نہ کریں بلکہ Anonymous بٹن دبا کر ہی لاگ ان ہوں۔
@impoinfo
موبائل پہ گرافک ڈیزائن بنانے کے لیے جو سب سے بہتر سافٹویر مانا جاتا ہے وہ ہے پکسل لیب
پکسل لیب کو کیسے استعمال کریں اس پر ہم نے ایک نہیں دو نہیں بلکہ پوری 13 ویڈیو تیار کی ہے
اگر کوئی آن لائن دیکھنا چاہیے یا کم حجم میں ڈاؤن لوڈ کرنا چاہے تو یوٹیوب سے ڈاؤن لوڈ کر سکتا ہے
یہاں نیچے سب ہی سبق کی لنک دی گئی ہے

سبق نمبر 1
https://youtu.be/pvUXlMCp5HU

اس ویڈیو میں پکسل لیب کی بالکل بنیادی چیزیں بتلائی گئی ہے
جیسے کہ
گیلری سے فوٹو امپورٹ کرنا
کسی بھی آبجیکٹ کو چھوٹا یا بڑا کرنا
آبجیکٹ کو کسی بھی سمت میں گھمانا
زوم کرنا
فائل کو پی این جی یا جے پی جی میں محفوظ کرنا
وغیرہ وغیرہ
••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
سبق نمبر 2
https://youtu.be/E-rsGI_88Xs

اس ویڈیو میں گائیڈ لائن کا استعمال سکھایا گیا ہے
اور گائڈ لائن کو استعمال کرتے ہوئے ایک نوٹ بک پیپر بنایا گیا ہے
••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
سبق نمبر 3
https://youtu.be/vuZwdbHmicY

اس ویڈیو میں فوٹو کی سائزکو کس طرح سیٹ کیا جائے
اور اپنے موبائل کے اسکرین سائز کا کیسے پتہ لگایا جائے یہ بتایا گیا ہے
اس کے علاوہ PLP فائل کی مکمل معلومات دینے کی کوشش کی گئی ہے
کہ PLP فائل کیا ہوتی ہے PLP فائل کو بنایا کیسے جاتا ہے PLP فائل کو پکسل لیب میں کھولا کیسے جاتا ہےاور اس میں تبدیلی کس طرح سے کی جاتی ہیں
••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
سبق نمبر 4
https://youtu.be/AJ3XrJi5aok

اِس ویڈیو میں یہ بتایا گیا ہے کہ
پکسل لیب میں لیئر کو کیسے استعمال کیا جاتا ہے
••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
سبق نمبر 5
https://youtu.be/9N8a0SMg1fU

اِس ویڈیو میں یہ بتایا گیا ہے کہ پکسل لیب میں جمیل نوری نستعلیق فونٹ یا کوئی بھی فونٹ کس طرح سیٹ کیا جاتا ہے
••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
سبق نمبر 6
https://youtu.be/6Twsz50o8i0

اِس ویڈیو میں یہ بتایا گیا ہے کہ
کسی بھیobject کو
کسی جگہ پر pixel by pixel کیسے سیٹ کیا جاتا ہے

اور Text کی سائز کیسے کم زیادہ کی جاتی ہے

اور کلر کو سیٹ کرنے کا مکمل طریقہ بتایا گیا ہے
••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
سبق نمبر 7
https://youtu.be/HP7qopqJFSY

اِس ویڈیو میں یہ بتایا گیا ہے کہ
پکسل لیب میں Text پر Texture کیسے apply کرتے ہیں
کسی بھی Text کی Opacity کیسے کم زیادہ کرتے ہیں
کسی بھی Text کو گھماتے کیسے ہیں
اور Text میں کٹ کیسے لگاتے ہیں
_________
ٹیکسچر یا لینس فلر کو کیسے ڈاؤن لوڈ کیا جائے اس کے لئے ایک ویڈیو بنا کر یوٹیوب پر اپ لوڈ کی گئی ہے
اور کس سافٹ ویئر سے ڈاؤن لوڈ کی جائے اس سوفٹ ویئر کی لنک بھی ویڈیو کے ڈسکرپشن میں دے دی گئی ہے
••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
سبق نمبر 8
https://youtu.be/jlUDmakOXp4

اِس ویڈیو میں یہ بتایا گیا ہے کہ
پکسل لیب میں Text کو
bold
Italic
underline
کیسے کیا جاتا ہے
ٹیکسٹ کو سرکل کی طرح گول کیسے کیا جاتا ہے
ٹیکسٹ کے بیک گراؤنڈ میں کلر کیسے سیٹ کیا جاتا ہے
آرٹیکل کو Align کیسے کیا جاتا ہے
ٹیکسٹ پر Stroke کیسے لگاتے ہے
ٹیک
••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
سبق نمبر 9
https://youtu.be/LiwX_Box74k

اِس ویڈیو میں یہ بتایا گیا ہے کہ
پکسل لیب میں دیوار یا زمین پر کس طرح سے لکھا جاتا ہے
نارمل ٹیکسٹ کو تھری ڈی میں کس طرح کنورٹ کیا جاتا ہے
ٹیکسٹ پر شیڈو کیسے دیا جاتا ہے
••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
سبق نمبر 10
https://youtu.be/wxEbZYqaoS8

اِس ویڈیو میں یہ بتایا گیا ہے کہ
پکسل لیب میں اسٹیکر کہاں ہوتے ہیں
فون کی گیلری سے فوٹو کیسے امپورٹ کیئے جاتے ہیں
ڈرا ٹول میں کون کون سے آفشن ہیں
اور شیپ ٹول کا کیا استمال ہیں
••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
سبق نمبر11
https://youtu.be/sjaXryIMfuU

اِس ویڈیو میں Bezier Tool کہ بارے میں بتایا گیا ہے
••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
سبق نمبر12
https://youtu.be/h-a09VRbrog

اِس ویڈیو میں Arrow Tool کہ بارے میں بتایا گیا ہے
••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
سبق نمبر 13
https://youtu.be/3tmEMlut9zE
پکسل لیب کورس کی آخری ویڈیو میں باقی بچے تمام باتوں کو بتایا گیا ہیں
ورڈ پریس میں پوسٹ کیسے لکھیں

ورڈ پریس میں پوسٹ لکھنا بہت آسان ہے آپ صرف چند اسٹیپ میں اپنا پوسٹ لکھ سکتے ہیں۔ ورڈ پریس میں پوسٹ لکھنے کے لئے آپ ایپ یا براؤزر کا دونوں میں سے کسی کا بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ ایپ کا استعمال کرنے کے لئے آپ سب سے پہلے یہاں سے ورڈ پریس اپلیکیشن ڈاؤن…

https://esabaq.com/how-to-write-a-post-in-wordpress/
برائیر ایپ کیا ہے اور یہ تمام میسیجنگ ایپ سے کیسے جدا ہے

برائیر ایپ ان تمام میسجنگ ایپ سے جدا ہے جن کا چلن ابھی زیادہ ہے، جیسے وٹس ایپ، ٹیلی گرام، سگنل، تھریما یا اسی قبیل کی دوسری ایپ۔ یہ سبھی ایپ سینٹرالائیز نیٹورکنگ کے تحت کام کرتی ہیں۔ یعنی اس ایپ کمپنی کا اپنا خود کا سرور ہوتا ہے۔ ہم جو پیغام بھیجتے ہیں وہ…

https://esabaq.com/what-is-briar-app/
انوزبل ایپ

اپنے ٹیلی فون نیٹورک کے ISP انٹرنیٹ سروس پرووائڈر سے اپنی ایکٹیوٹی کو چھپائے رکھنے، موبائل میں آنے والی ہر قسم کی اشتہارات اور فحش اور خطرناک وائرس زدہ یا جاسوسی ویب سائٹس یا اپلیکیشن سے محفوظ رکھنے کے لیے یہ ایک عمدہ ایپ ہے InviZible Pro۔صرف اتنا ہی نہیں اس ایپ کے ذریعہ کسی…

https://esabaq.com/انوزبل-ایپ/
اپنے فون کی سیکیورٹی کو کیسے محفوظ رکھیں

حصہ: ❶ ہم اپنے فون کی سیکیورٹی کو کیسے محفوظ رکھ سکتے ہے؟ یہ کچھ طریقہ ہیں جن سے کافی حد تک ہم اپنے فون کی سیکیورٹی کومحفوظ رکھ سکتے ہیں۔ ❶ اپنے ایپس اور فون میں پاسورڈ کا استعمال کریں! ❷ سیکیورٹی ایپس کو فون میں اور انیٹی وائیرس کو لیپ ٹاپ اور پی،…

https://esabaq.com/how-to-secure-your-smartphone/
ورڈپریس کیا ہے

ورڈپریس { WordPress } یہ ایک کافی مشہور اور آسان اوپن سورس { CMS } کانٹیکٹ منیجمنٹ سسٹم ہے جو PHP اور MySQL پر کام کرتی ہے، یعنی ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جس پر آپ بآسانی ویب سائٹ لانچ کر سکتے ہیں ۔ بغیر کسی کوڈنگ کے اگر آپکو کوڈنگ نہیں آتی ہے پھر…

https://esabaq.com/what-is-wordpress/
ورڈپریس ڈاٹ کام اور ورڈپریس ڈاٹ او آر جی میں فرق

اس پوسٹ میں ہم سمجھیں گے کہ ورڈپریس کتنے طرح کے ہیں اور ان میں کیا فرق ہے۔ ورڈپریس دو طرح کے ہیں، ❶ WordPress.com ❷ WordPress.org ❶ ورڈپریس ڈاٹ کام یہ ایک مفت اور پریمیم بلاگنگ یا ویب سائٹ کی سہولت فراہم کرتا ہے، مفت میں کچھ لمٹ ہے اور پریمیم میں آپ اسکا…

https://esabaq.com/different-of-wordpress/
اپنے فون کی سیکیورٹی کو کیسے محفوظ رکھیں

حصہ ❶ 👈 : یہاں لمس کیجئے! حصہ ❷ 👇 ہم اپنے فون کی سیکیورٹی کو کیسے محفوظ رکھ سکتے ہے؟ ❶ پبلک وائی فائی “WiFi” کا استعمال نہ کریں! یہ آپ کے ذاتی WIFI سے کہیں زیادہ خطرناک ہے! اس لیئے کہ آپ نہیں جانتے اسکا سورس کہاں سے ہے، اور کون کون استعمال…

https://esabaq.com/how-to-secure-your-mobile/
جی میل آئی ڈی کیسے بنائیں

اس جی میل یہ ایک گوگل کی سروس ہے جو ہر ایک انٹرنیٹ یوزر کے پاس ہونا ضروری ہے جس طرح آپ کے گھر کا ایڈریس ہوتا ہے جس کے ذریعے سے آپ تک ہر چیز پہونچتا ہے اسی طرح سے یہ آپ کا انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک ایڈریس ہے جس کے ذریعے سے…

https://esabaq.com/how-to-create-gmail-id/
بلاگر میں اردو نستعلیق فونٹ کیسے لگائیں

اگر آپ اردو بلاگنگ کرتے ہیں اور آپ کے بلاگر میں اردو فونٹ نہیں ہے تو درحقیقت آپ کا بلاگ یا ویب سائٹ ابھی ادھورا ہے کیونکہ اردو اپنے اردو فونٹ کے بغیر ادھوری ہے اردو کی اصل خوبصورتی اس کا اپنا فونٹ ہے۔ تو چلئے ہم آپ کو بتلاتے ہیں کہ آپ اپنے بلاگ…

https://esabaq.com/how-to-apply-urdu-font-on-blogger/