This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🍿
A Prayer to Remove Anxiety and Restlessness - Mufti Muhammad Taqi Usmani❤1
*خیانت کی آٹھ صورتیں حصہ رابع*
*(۷)* بعض لوگ کمپنیوں اور اداروں کی طرف سے خریداری کے لئے مقرر ہوتے ہیں۔ وہ سستا مال خرید کر مثلاً نو سو روپے کی چیز خرید کر ہزار روپے کا بل بنوالیتے ہیں، سو روپیہ اپنے لئے خفیہ کمیشن رکھتے ہیں، حالانکہ وہ اسی کام کی تنخواہ بھی لیتے ہیں۔ یہ بھی مالکان کے ساتھ خیانت ہے جو ناجائز ہے۔
*(۸)* ملازم کو دفتر میں کام کرنے کیلئے جتنا سامان ملتا ہے وہ سب اس کے پاس امانت ہوتا ہے، لہٰذا اگر وہ سامان صرف دفتری استعمال کے لئے دیا جائے تو ملازم کے لئے اس کو بغیر اجازت ذاتی کاموں میں استعمال کرنا بھی خیانت ہے

*(58) تین آسان اور مختصر نیکیاں حصہ اول*
از افادات:حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ
*درُود شریف:* درود شریف کے اتنے فضائل احادیث میں آئے ہیں کہ ان سے ایک مستقل کتاب تیار ہو سکتی ہے ۔بہت سے علماء نے اس پر مستقل کتابیں تصنیف فرمائی ہیں۔ ایک حدیث میں ارشاد فرمایا کہ’’میرے پاس میرے پروردگار کی طرف سے ایک آنے والا آیا۔ اور اس نے کہا کہ آپ کی امت کا جو شخص آپ پر ایک مرتبہ درُود بھیجے ‘ اللہ تعالیٰ اس کیلئے دس نیکیاں لکھتے ہیں۔ اس کے دس گناہ (صغیرہ) معاف فرماتے ہیں اور اس کے دس درجات بلند فرماتے ہیں ‘‘۔ (سنن نسائی و مسند احمد) درُود شریف میں سب سے افضل درود ابراہیمی ہے جو نماز میں پڑھا جاتا ہے اور سب سے مختصر *’’صلی اللہ علیہ وسلم ‘‘* ہے اس سے بھی درود شریف کی فضیلت حاصل ہو جاتی ہے۔

❤2
Mufti Muhammad Taqi Usmani Sahab
Photo
messagetvpakistan
خفیہ گناہوں سے نجات کا کامیاب نسخہ
اکثر ایسا ہوتا ہے کہ انسان نمازی، روزہ دار اور باقاعدگی سے باجماعت نماز پڑھنے والا ہوتا ہے، لیکن وہ کسی نہ کسی خفیہ گناہ میں اس قدر مبتلا ہوتا ہے کہ لاکھ کوشش کے باوجود اس سے جان نہیں چھڑا پاتا۔ ایسی صورتِ حال میں جب انسان خود کو لاچار پائے تو کم از کم اسے اللہ تعالیٰ کے حضور عاجزی کے ساتھ یہ دعا کرنی چاہیے:
رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنْفُسَنَا وَإِنْ لَمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ
ترجمہ: اے ہمارے رب! ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا، اور اگر تو نے ہمیں معاف نہ کیا اور ہم پر رحم نہ فرمایا تو ہم ضرور خسارہ پانے والوں میں سے ہو جائیں گے۔
اللہ تعالیٰ سے اس انداز میں دعا مانگنی چاہیے کہ یا اللہ! یا تو مجھ سے یہ گناہ چھڑا دیجیے، ورنہ اس پر میری پکڑ نہ فرمائیے۔ میں نے اپنے آپ کو آپ کے سپرد کر دیا ہے۔
جب بندہ اس عاجزی اور سچے تعلق کے ساتھ اللہ تعالیٰ سے گڑگڑا کر دعا مانگتا ہے، اور رب تعالیٰ دیکھتے ہیں کہ یہ بندہ اپنی حد تک پوری کوشش کر رہا ہے، مگر شیطان کے غلبے کی وجہ سے مجبور ہے، تو اللہ تعالیٰ اس پر رحم فرماتے ہیں اور اس کی مدد فرماتے ہیں۔
#MessageTV #MuftiTaqiUsmani #SecretSins #OvercomingSins #Repentance #Tawbah #Istighfar #Dua

❤4
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🍿
The Best Reward for Patience in the Face of Worldly Hardships - Mufti Muhammad Taqi Usmani SahabThis media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🍿
The Impact of Righteous Company and Gathering on Life - Mufti Muhammad Taqi UsmaniMedia is too big
VIEW IN TELEGRAM
🎬 Dars-e-Quran Kareem Surah Ash-Shu'ara V 01-22 | Mufti Muhammad Taqi Usmani | 02-08-2026
👤 Live Jamia Darululoom Karachi Official

❤1
*(60) عبرت آموز واقعہ*
شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہم العالی فرماتے ہیں کہ
حکیم الامت حضرت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ نے وعظ میں ایک واقعہ بیان فرمایا جو بڑا عبرتناک ہے وہ یہ کہ ڈھاکہ میں ایک نواب صاحب تھے، بہت بڑے رئیس تھے۔
جب ان کا انتقال ہوا تو بہت دولت چھوڑ گئے ان کا ایک بیٹا تھا اور ایک بیٹی تھی یہ دونوں تو نواب زادے تھے ان کے دماغ عرش معلی پر رہتے تھے کسی سے بات کرنے کو تیار نہیں اور اپنے تکبر اور غرور میں مست تھے۔ ایک مرتبہ ایسا ہوا کہ صاحب زادے کو ماچس جلانے کی ضرورت پیش آگئی اور جب تیلی کو ماچس پر رگڑا اور تیلی جل گئی تو اس میں سے ایک بو نکلی اور وہ بو صاحب زادے کو بہت پسند آگئی کہ یہ بو بہت اچھی ہے ۔چنانچہ اس کے بعد صبح سے لے کر شام تک ان کا یہ مشغلہ ہوگیا کہ ماچس خریدی جارہی ہے اور یہ صاحبزادے اسکو جلا کر اس کی بو سونگھے جارہے ہیں اور اس سے لطف لے رہے ہیں اورپیسہ برباد ہورہا ہے۔
صاحب زادی ایک مرتبہ بازار گئیں اور کپڑا خریدا۔ جب دکاندار نے قینچی سے کٹ لگا کر ہاتھ سے کپڑا پھاڑا تو اس کی آواز صاحب زادی کو پسند آگئی اب واپس گھر آکر بازار سے مزید کپڑے منگوا کر ان کو پھڑوایا جارہا ہے۔اب دن رات کا یہی مشغلہ ہوگیا کہ کپڑوں کے تھان کے تھان منگواتیں اور ان کو اپنے سامنے پھڑواتیں اور آواز سن کر لطف اندوز ہوتیں ، اسی میں پیسہ برباد ہورہاہے۔ نتیجہ یہ ہوا کہ ساری دولت ختم ہوگئی اور بعد میں یہ دونوں بھیک کا پیالہ لے کر بازار میں مانگا کرتے تھے ۔ جس بازار میں مانگتے تھے وہ آج بھی بیگم بازار کے نام سے مشہور ہے۔
ایک وقت تھا جب اپنا روپیہ پیسہ صحیح مصرف میں خرچ کرسکتے تھے۔لیکن نوبت تو فقر و فاقہ تک پہنچ چکی تھی۔ اب اگر صحیح مصرف پر خرچ کرنا بھی چاہیں تو اس کا کوئی راستہ نہیں۔ اسی لئے حضور اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جو مال اللہ تعالیٰ نے دیا ہے۔ اس کو غنیمت سمجھو قبل اس کے کہ وہ مال چھن جائے۔
(اصلاحی خطبات ج ۱۶ ص ۵۰)

Guard Your Tongue and Attain Salvation - Mufti Muhammad Taqi Usmaniشیخ_الاسلام_جناب_مفتی_محمد_تقی_عثمانی_صاحب.3gp
7.9 MB
بیان عنوان :
شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم ..
✅جزاکم اللہ خیرا کثیرا ✅

AUD-20190213-WA0000.mp3
10.8 MB
بیان:
شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم ۔
موضوع :
نیکی اورتقویٰ میں لازم ملزوم ہے
بمقام :جامعہ دارالعلوم،کراچی
بتاریخ: 18th Feb 2018
دورانیہ : 01:02:59 min
✅جزاکم ﷲخیراکثیرا✅

Mufti_Mohammad_Taqi_Usmani_07_01_2018_www.mp3
10.1 MB
بیان:
✅ شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم ۔
موضوع : خدمت خالق تک پہنچنے کا وسیلہ ہے۔ـ
بمقام :جامعہ دارالعلوم،کراچی
بتاریخ: 7th Jan 2018
دورانیہ : 0:58:48 min
✅جزاکم ﷲخیراکثیرا✅
✅ شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم ۔
موضوع : خدمت خالق تک پہنچنے کا وسیلہ ہے۔ـ
بمقام :جامعہ دارالعلوم،کراچی
بتاریخ: 7th Jan 2018
دورانیہ : 0:58:48 min
✅جزاکم ﷲخیراکثیرا✅
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
یہ وڈیو سن کر آپ عش عش کر اٹھیں گے.
قوت عشق سے ہر پست کو بالا کر دے.
شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب اور مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب __
قوت عشق سے ہر پست کو بالا کر دے.
شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب اور مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب __
❤2
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🍿
Make True Knowledge Your Ultimate Goal - Mufti Muhammad Taqi UsmaniMedia is too big
VIEW IN TELEGRAM
🍿
Islamic Limits of Amulets and Spiritual Healing, Some Misconceptions and Their Clarification