Quotes & شاعری
213 subscribers
81 photos
1 video
4 links
Download Telegram
🔥1
تمہاری چپ ، ہمارا لہجہ کبھی ملیں گے تو بات ہو گی
ہماری آنکھیں تمہارا چہرا کبھی ملیں گے تو بات ہو گی
🔥3
کاش کوئی ہم سے بھی پوچھے
رات گئے تک کیوں جاگے ہو
🔥2
"خاموشی میں چھپے جذبات کبھی کببھی چیخوں سے زیادہ گہری بات کرتے ہیں۔"
❤3
سمجھ جاتا ہوں چالوں کو مگر کچھ دیر لگتی ہے ۔

وہ بازی جیت جاتے ہیں میرے چالاک ہونے تک
❤3
میں دستیابی کے نقصان جانتا ہوں مگر

میں کیا کروں کہ مجھے آپ سے محبت ہے
❤3👍3
اے زندگی ہمیں تم سے کوئی تمنا ہی کب تھی
ہم تو اسی آس میں جیتے ہیں کہ مرنا کب ہے.....
👍3
کون دو ٹوک تعلق کو قطع کرتا ہے
تم چلے جانا مناسب سا بہانہ کر کے

ذود گوئی میں تو ماہر تھے سو اک رنجش کو
رکھ دیا شہر کے لوگوں نے فسانہ کر کے

#زمانہ_شناس #qoutes #Shayri
👏1
یہ وہ دور ہے جہاں اعتبار زیب نہیں دیتا بس احتیاط لازم ہے _
❤1🔥1
آپ ہی اپنی اداؤں پہ ذرا غور کریں

ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہوگی
💔2
حسرتوں کا یہ عالم ہے کہ خواب بھی ادھورے ہیں،
تم آؤ تو سچ ہوں، ورنہ سب قصّے ادھورے ہیں۔
❤1🔥1
“He who conquers himself is the mightiest warrior.” – Confucius
❤2
You don't have to see the whole staircase, just take the first step.
❤2
Quit porn.
Delete Instagram.
Stop wasting hours scrolling.
Find your purpose.
Excercise everyday.
Take care of your health.
Remember God.
Make a plan.
Work hard.
Stay disciplined.
Build something meaningful.

Life is simple: remove the distractions.

Pray. Work. Excercise. Grow. Build.
Repeat.
👌1
مڑے مڑے سے ہیں کتابِ حیات کے صفحے۔۔

یہ کون مجھے میرے بعد پڑھتا ہے۔۔
🔥2
No amount of physical beauty will ever be as valuable as a beautiful heart.
❤3