⚖All India Muslim Personal Law Board⚖
✔
26.2K subscribers
4.23K photos
223 videos
591 files
3.3K links
Leading NGO of Indian Muslims for their Legal & Constitutional rights.

AIMPLB Teligram Group @AIMPLBgroup1


https://twitter.com/AIMPLB_Official

https://www.youtube.com/AIMPLB_Official

http://fb.me/AIMPLB.Official

Wtsp:8788657771
Download Telegram
*मुस्लिम पर्सनल लॉ बोर्ड ने सुप्रीम कोर्ट से ‘उम्मीद पोर्टल’ पर रोक लगाने की अपील की*

नई दिल्ली, 16 अगस्त 2025
ऑल इंडिया मुस्लिम पर्सनल लॉ बोर्ड ने सुप्रीम कोर्ट में एक रिट याचिका दाखिल कर उम्मीद पोर्टल को निलंबित करने की मांग की है, जब तक कि वक्फ़ एक्ट 2025 को चुनौती देने वाली याचिकाओं पर सुनवाई पूरी नहीं हो जाती। बोर्ड ने अदालत से अनुरोध किया है कि या तो पोर्टल पर रोक लगाई जाए या केंद्र सरकार को उसका अधिसूचना वापस लेने का निर्देश दिया जाए। बोर्ड ने इस कदम को “ग़ैरक़ानूनी” और “अदालत की अवमानना” करार दिया है।

बोर्ड के राष्ट्रीय प्रवक्ता डॉ. एस. क्यू. आर. इलियास ने कहा कि बार-बार अपील करने के बावजूद सरकार ने 6 जून को उम्मीद पोर्टल शुरू कर दिया और वक्फ़ संपत्तियों के पंजीकरण को अनिवार्य बना दिया। उन्होंने कहा, “यह मुतवल्लियों पर अवैध दबाव डालता है और सुप्रीम कोर्ट में मांगी गई राहतों को प्रभावित करता है।”

बोर्ड ने पोर्टल में कई कानूनी और संवैधानिक खामियों की ओर इशारा किया और कहा कि वक्फ़ एक्ट 2025 पहले से ही सर्वोच्च न्यायालय में समीक्षा के अधीन है और मुसलमानों, विपक्षी दलों, मानवाधिकार संगठनों, सिविल सोसाइटी और सिख व ईसाई सहित अन्य अल्पसंख्यक समुदायों ने इसे अस्वीकार कर दिया है।

याचिका में प्रार्थना की गई है कि सुप्रीम कोर्ट द्वारा वक्फ़ एक्ट 2025 की वैधता पर निर्णय आने तक पोर्टल के संचालन को रोका जाए या अधिसूचना वापस ली जाए।

✍️ जारीकर्ता
*डॉ. वक़ार उद्दीन लतीफ़ी*
ऑफिस सेक्रेटरी

https://www.facebook.com/share/p/1D2dnXKoc6/
❤2
*Muslim Personal Law Board Urges Supreme Court to Stay UMEED Portal*

New Delhi, August 16, 2025
The All India Muslim Personal Law Board has filed a writ petition in the Supreme Court seeking suspension of the UMEED Portal during the pendency of cases challenging the Waqf Act 2025. The Board has urged the Court to either stay the portal or direct the Central Government to withdraw its notification, terming the move “illegal” and “contempt of court.”
Dr. S. Q. R. Ilyas, National Spokesperson of the Board, said that despite repeated appeals, the government went ahead with launching the UMEED Portal on June 6, making registration of Waqf properties mandatory. “This puts unlawful pressure on mutawallis and undermines the reliefs being sought in the Supreme Court,” he said.
The Board highlighted several legal and constitutional flaws in the portal, pointing out that the Waqf Act 2025 is already under judicial review and has been widely opposed by Muslims, opposition parties, human rights groups, civil society, and minority communities including Sikhs and Christians.
The petition prays that the portal’s operation be stayed or withdrawn until the Court delivers its judgment on the validity of the Waqf Act 2025.

✍️ Issued by
*Dr. Vaquar Uddin Latifi*
Office Secretary

https://www.facebook.com/share/p/1F7vMrjtZc/
❤4
*🪀 مختصر پیغام/ Short Video 🪀*

*_🎯 ہم صاف اعلان کرتے ہیں۔۔۔۔!_*
*🎤 حضرت مولانا سید ابوالحسن علی ندوی صاحب رحمۃ اللہ علیہ*

اس 📬 پیغام کو ضرور 🎧سنیں اور زیادہ سے زیادہ ♻️عام کریں:

*🕰️ Duration: 37 Sec :دورانیہ🕰️*
👇👇🏽👇👇🏽👇👇🏽
https://youtube.com/shorts/POwO67uvZ_A?si=_l0PryK9II7z5dA8

*_🎯 HAM SAAF ELAAN KARTE HAIN...!_*
*🎤 Hazrat Maulana Sayyed Abul Hasan Ali Nadwi Sahab R.A*
_Is 📬 paigham ko zaroor 🎧sunein aur zyada se zyada ♻️ aam karen._
❤2
🔰 बारामती शहर में ऑल इंडिया मुस्लिम पर्सनल लॉ बोर्ड के जेरे एहतेमाम

*🎯 दारूल क़ज़ा का क़याम व अज़ीमुश्शान जल्सा-ए-आम*

🗓️ तारीख़ : *बरोज़ सनीचर, 23 अगस्त 2025*
⏰ वक्त: *बाद नमाज़े मग़रिब*

📍 बमुक़ाम : *शगनशाह दर्गाह मस्जिद, होमगार्ड ऑफिस के पीछे, टकार कॉलनी, बारामती, जि. पुणे*

▪️पूरी जानकारी के लिए विज्ञापन देखें।

👇🏼👇👇🏼👇👇🏼👇👇🏼👇👇🏼
https://www.facebook.com/share/p/17AkQVn5jv/
🔰 بارامتی میں آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے زیر اہتمام

*🎯 دار القضاء کا قیام و عظيم الشان جلسۂ عام*

🗓️ بتاریخ: *23 ا گست 2025ء مطابق 28 صفر المظفر 1447 ہجری*
⏰ بوقت: *بعد نماز مغرب*

📌 بمقام : *شگن شاہ درگاہ مسجد، ہوم گارڈ آفس کے پیچھے، نگار کالونی، باراتی ضلع پونے*

مکمل تفصیلات اشتہار میں دیکھیں:

👇🏼👇👇🏼👇👇🏼👇👇🏼👇👇🏼
https://www.facebook.com/share/p/1Ckn66qc1x/
❤2
khitab e juma 22 Aug 2025.pdf
1.4 MB
▪️ #سلسلہ_خطاب_جمعہ نمبر: 288 ▪️

🗓 برائے تاریخ: 22 اگست 2025 مطابق 27 صفر المظفر 1447

🎯 گھمنڈ اور تکبر کا انجام

📌 خطاب جمعہ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں:
https://t.me/AIMPLB_Official/9546
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
▪️ہر ہفتہ بورڈ کی طرف سے جاری ہونے والا خطبۂ جمعہ حاصل کرنے کے درج ذیل نمبر پر اپنا نام اور پتہ بذریعہ وہاٹس ایپ ارسال کریں:
http://wa.me/+918657219464

🎁 منجانب: سوشل میڈیا ڈیسک آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
❤8👍2
*🔴 Save Waqf, Save Constitution Conference For Ladies Organised by All India Muslim Personal Law Board (AIMPLB) scheduled in Eidgah Quddus Saheb, Millers Road, Bengaluru will be Broadcasted LIVE today, 21 August 2025, from 10 AM (IST) onwards via YouTube.*

👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
https://www.youtube.com/live/Zjtk7rkWunI


*COPYRIGHT FREE:*

*_This is the Official Channel of AIMPLB, hence Media Houses may use this LIVE Telecast in their channels for FREE_*

#SaveWaqfSaveConstitution
#WithdrawWaqfAmendments
❤3
*حیدرآباد میں ’’تفہیمِ شریعت ورکشاپ‘‘ کا کامیاب انعقاد*

https://www.facebook.com/share/p/1Ur47KjpyW/
•••••••••••••••••••••••••••••••••••••
شہر حیدرآباد کے علمی و دینی حلقوں میں نمایاں مقام رکھنے والے ادارہ جامعہ عائشہ نسواں میں مؤرخہ 19/اگست سنہ 2025 آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے زیر اہتمام تفہیم شریعت ورکشاپ کا انعقاد عمل میں آیا۔ جامعہ عائشہ نسواں جو لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے ایک مرکزی اور معتبر ادارہ کی حیثیت رکھتا ہے، ہمیشہ سے اپنی علمی سرگرمیوں اور دینی وابستگی کے لیے جانا جاتا ہے۔ اس بار بھی ادارہ کے فعال و دردمند ناظم حضرت خواجہ حافظ نذیر الدین سبیلی کی خصوصی دلچسپی اور مساعی کے نتیجے میں یہ بامقصد پروگرام کا انعقاد ممکن ہوسکا۔

ورکشاپ کی صدارت آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر قائد ملت حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی زید مجدہ نے فرمائی۔ یہ پروگرام دو نشستوں پر مشتمل تھا، جن میں معلمین و معلمات کے ساتھ ساتھ طالبات اور مختلف اداروں کے ذمہ داروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔


---

پہلی نشست: علمی و فکری خطابات

پروگرام کا آغاز ادارہ کے شعبہ حفظ کے استاذ قاری عظمت اللہ صاحب کی تلاوتِ کلام پاک سے ہوا جس نے قلوب و اذہان کو منور کیا۔ نظامت کے فرائض جامعہ کے جواں سال استاذ مولانا طاہر ندوی نے انجام دیے۔
پہلی نشست میں مرد محاضرین نے اپنے مدلل اور وقیع محاضرات کے ذریعے شرکاء کے ذہنوں کو جلا بخشی۔

مولانا محمد اسعد ندوی (آرگنائزر تفہیم شریعت کمیٹی) نے اپنے محاضرہ میں یونیفارم سول کوڈ پر نہایت مدلل اور جامع گفتگو کی۔ انہوں نے بتایا کہ UCC کس پس منظر میں پیش کیا جا رہا ہے، اس کے پیچھے کیا محرکات ہیں، اور دستور کی روشنی میں اس کے دلائل کا کیا تجزیہ ہے۔ مولانا نے اس کے شرعی و دستوری نقصانات کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ یہ قانون مسلمانوں کی دینی شناخت کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے۔

مولانا مفتی شاہد علی قاسمی (استاذ المعہد العالی الاسلامی، حیدرآباد) نے طلاق کے اسلامی نقطۂ نظر پر اپنی گفتگو میں اس مسئلے کی حساسیت، اس کے پسِ منظر میں کارفرما حکمتوں اور اس پر کیے جانے والے اعتراضات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ اسلامی تعلیمات میں طلاق محض ایک وقتی یا سطحی عمل نہیں بلکہ اس کے پیچھے گہری سماجی و اخلاقی بنیادیں کارفرما ہیں۔

مولانا مفتی عارف باللہ قاسمی (استاذ جامعہ عائشہ نسواں) نے وقف کے اسلامی تصور کو اجاگر کرتے ہوئے بتایا کہ وقف دراصل امت مسلمہ کی اجتماعی فلاح و بہبود کا ایک پائیدار ذریعہ ہے۔ انہوں نے موجودہ وقف قانون کی خامیوں اور خطرات پر روشنی ڈالتے ہوئے اس کی اصلاح کی خاطر قائدین ملت کی طرف سے کی جانے والی کوششوں کا تذکرہ بھی کیا۔

مولانا مفتی عمر عابدین قاسمی مدنی نے خلع اور فسخ کی شرعی حیثیت پر گفتگو کرتے ہوئے نہ صرف ان اعتراضات کا جائزہ لیا جو اس سلسلے میں کیے جاتے ہیں بلکہ مدلل جوابات بھی پیش کیے۔ انہوں نے کہا کہ شریعت کے ہر حکم کے پیچھے حکمت پوشیدہ ہے جسے سمجھنے کی ضرورت ہے۔


اس موقع پر صدربورڈ حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی زید مجدہ نے اپنے صدارتی کلمات میں قرآنِ مجید کی اس آیت کا حوالہ دیا جس میں حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اپنے قلبی اطمینان کے لیے مردوں کو زندہ کرنے کے عمل کا مشاہدہ طلب کیا تھا۔ مولانا نے فرمایا کہ ایک مسلمان کی حیثیت سے ہمارا شریعت پر یقین کامل ہونا چاہیے، لیکن ساتھ ہی ضروری ہے کہ ہم اس کے دلائل اور جوابات کو جان کر اطمینان حاصل کریں۔ یہی مقصد تفہیم شریعت ورکشاپ کا بھی ہے۔

انہوں نے ہندوستان میں تحفظِ شریعت کی تاریخی جدوجہد پر روشنی ڈالی اور بتایا کہ 1857 کے بعد قضا کے شعبے کو حکومت کے زیرِ انتظام کر دیا گیا، اور وراثت و فسخ کے مسائل عدالتوں کے حوالے کیے گئے۔ بعد کے ادوار میں بھی شریعت میں مداخلت کی کوششیں ہوتی رہیں۔ 1972 میں لے پالک کا قانون آیا جس کے خلاف حضرت قاری محمد طیب صاحب سابق مہتمم دارالعلوم دیوبند اور حضرت مولانا سید منت اللہ رحمانی سابق امیر شریعت بہار اڑیسہ جھارکھنڈ نے سخت آواز بلند کی۔ بالآخر 1973 میں حیدرآباد ہی میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا قیام عمل میں آیا جو آج بھی شریعت کے تحفظ کے لیے سرگرمِ عمل ہے۔


---

دوسری نشست: خواتین محاضرات کیلئے خاص تھی

دوسری نشست بعد نمازِ ظہر منعقد ہوئی جو خواتین کے لیے مخصوص تھی۔ اس نشست میں معلمات اور طالبات کی بھرپور شرکت رہی، جبکہ خواتین محاضرات نے نہایت علمی اور فکری محاضرے پیش کیے۔

محترمہ رفعت سیما (ناظمہ جامعہ مکارم الاخلاق حیدرآباد) نے نفقہ مطلقہ کے موضوع پر نہایت بلیغ گفتگو کی۔

محترمہ حفصہ اختر (پرنسپل ہیلو کڈز، عطاپور) نے اسلام کے نظام میراث پر خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ اسلامی قانونِ وراثت دنیا کا سب سے منصفانہ اور متوازن نظام ہے۔

محترمہ فردوس فاطمہ انصاری (ایڈوکیٹ) نے لے پالک اور اسلامی نقطۂ نظر پر تفصیلی کلام کیا۔
❤6
محترمہ جلیسہ یسین سلطانہ (ایڈوکیٹ، کنوینر شعبہ خواتین بورڈ) نے تفہیم شریعت ورکشاپ کے فوائد اور سماج پر اس کے اثرات پر روشنی ڈالی۔

محترمہ ذکیہ راحت (صدر معلمہ جامعہ عائشہ نسواں) نے خطبۂ صدارت پیش کرتے ہوئے خواتین کو شریعت کے عملی نفاذ کی جانب متوجہ کیا۔


اس نشست میں جامعہ عائشہ نسواں کی معلمات و طالبات کے ساتھ ساتھ شہر کے دیگر اداروں سے شریک ہونے والی معلمات کی خاصی تعداد تھی اس اعتبار سے اندرون جامعہ اور بیرون جامعہ مشارکات کی مجموعی تعداد پانچ سو ہوتی ہے


---

دیگرشرکاء اور اختتامی کلمات

پروگرام میں شہر کے ممتاز اساتذہ اور ذمہ داران نے بھی شرکت کی جن میں میر مقبول علی ہاشمی، مولانا مفتی عبداللہ قاسمی، مولانا مفتی شوکت ثنا، مولانا محمد انس، مولانا مفتی خواجہ معزالدین طاہر ندوی اور مولانا افضل حسین حسامی شامل ہیں۔

ناظمِ جامعہ حضرت خواجہ حافظ نذیر الدین سبیلی نے اپنے خطاب میں کہا کہ شریعت کا اصل مقصد شریعت کے مطابق زندگی گزارنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنی بیٹیوں کو شادی کے موقع پر بوجھ سمجھ لیا ہے حالانکہ اسلامی معاشرے میں شادی کا خرچ لڑکے کے ذمہ ہوتا ہے، اگر ہم شریعت پر صد فیصد عمل کرنے لگیں تو شریعت خود بخود محفوظ ہو جائے گی۔


---

نتیجہ

یہ ورکشاپ علمی و فکری لحاظ سے نہایت کامیاب رہا۔ شرکاء نے محاضرین کے خطابات سے گہرا اطمینان محسوس کیا اور انہیں اپنے علمی ذخیرے میں بیش بہا اضافہ محسوس ہوا۔ یہ کہنا بجا ہوگا کہ تفہیم شریعت ورکشاپ صرف ایک مجلس یا پروگرام نہیں بلکہ ملت کے لیے فکری و عملی رہنمائی کا ایک مستقل ذریعہ ہے۔
--
❤6
*_🪀 مختصر پیغام/ Short Video 🪀_*

🎯 *مسلمان ماں* | *_🎤 حضرت مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی صاحب_* (سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ)
_اس 📬 پیغام کو ضرور 🎧سنیں اور زیادہ سے زیادہ ♻️عام کریں:_

*🕰️ Duration: 57 sec :دورانیہ🕰️*

👇👇🏽👇👇🏽👇👇🏽👇👇🏽👇
https://youtube.com/shorts/Gz8rKCUhsGk?si=M8Wy87k5brDGbNeb

🎯 *MOMIN MAA | मुसलमान माँ*
*_🎤Hazrat Maulana Muhammad Umrain Mahfooz Rahmani Sahab D.B_* (Secretary AIMPLB)
❤3
*🔰 ایک روزہ تفہیم شریعت ورکشاپ 🔰*

🎯 برائے علماء، وکلاء، دینی مدارس کی بڑی جماعتوں کے طلبہ وہ طالبات، عصری تعلیم کے طلباء وطالبات

🔹زیر اہتمام: *آل انڈیا مسلم پرسل لاء بورڈ*

▪️ زیر انتظام: *کل جماعت تحفظ شریعت کمیٹی سنگاریڈی ، تلنگانہ، انڈیا*

🗓️ بتاریخ: *24 اگست 2025 مطابق ۲۷ صفر المظفر ۱۴۴۷ھ*
⏰ بوقت : *2 بجے تا 5 بجے*

📍 بمقام: سٹی آڈیٹوریوم فنکشن ہال ، سنگاریڈی

زیر صدارت: *فقیہ العصر حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب دامت برکاتہم*

📌 نظام الاوقات، عناوین و محاضرین سے متعلق تفصیلات اشتہار میں دیکھیں۔

👇👇👇👇👇👇👇
https://www.facebook.com/share/p/1AqMAnrjuB/
❤2